سیرت صحابہؓ


مضامین

سیرت صحابہؓ قسط دوم  مراد مصطفی حضرت عمرؓ  عمر قاسمی  حضرت عمرؓ روم و ایران کے بادشاہ بن چکے تھے مگر پھر بھی آپؓ سے فقر وفاقہ کی زندگی نہ چھوٹی۔ ایک مرتبہ آپؓ کی صاحبزادی اُم المومنین حضرت حفصہؓنے جرات کر کے یہ کہہ ہی دیا کہ’’ والد محترم! الل...


سیرت صحابہؓ حضرت عثمان ذوالنورینؓ  عمر قاسمی تاریخ اسلام جہاں بہت سی لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے ۔ وہیں پیاسوں کا ایک ایسا قبیلہ بھی ہے جس کی درسگاہ کے پہلے استاد سّید ناعثمان غنی رضی اللہ عنہ ہیں۔کامیاب استاد بھی وہی ہوتا ہے جو اپنے شاگرد...


سیرت صحابہ عبداللہ بن حذافہ نعیم احمد بلوچ یہ قیدی سپاہیوں کے لیے بڑا قیمتی تھا۔ وہ انھیں تمام قیدیوں میں سب سے زیادہ معزز اور بہادر لگتا تھا۔ انھوں نے اسے دوسرے قیدیوں سے علیحدہ کر لیا۔ وہ اسے بڑی حفاظت کے ساتھ زنجیروں سے جکڑے ہوئے تھے، لیکن...


سیرت صحابہؓ ابوالعاصؓ اور سیدہ زینبؓ آصف علی خان ابوالعاص بعثت سے پہلے ایک دن رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا: میں اپنے لئے آپ کی بڑی بیٹی زینب کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میں ان کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا۔‘‘ گھر جا...


سیرت الصحابہؓ حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ مولانا امین احسن اصلاحی        حضرت عبداللہ بن جحش بنوخزیمہ سے تعلق رکھتے تھے۔اسد بن خزیمہ کی نسبت سے ان کا قبیلہ بنواسد کہلاتا ہے۔ ان کے داداکا نام ریاب (یارئاب)بن یعمر تھا۔ ابن سعد نے حضرت عبد...


جب رومی سلطنت کے ساتھ بڑی جنگ یرموک کا موقع آیا تو مسلمانوں کو مجبوراً بعض ایسے علاقے خالی کرنا پڑے جن کو انہوں نے فتح کیا تھا یا جہاں کے لوگوں نے معاہدہ کرکے اپنے علاقوں کو مسلمانوں کے قبضے میں دے دیا تھا۔ امام ابو یوسف اس واقعے کی تفصیل ان الفاظ...


حضرت عبداللہ بن مسعود اْن خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جن کا شمار السابقون الاولون میں ہوتاہے اور ان کو یہ سعادت بھی حاصل ہے کہ آپ اْن چھ لوگوں میں سے ایک ہیں جو آپﷺ کے دارارقم میں داخل ہونے سے پہلے ایمان لاچکے تھے ۔ یہ سعادت بھی انہی کو حاصل ہے کہ آ...


             جب اہل یمن نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ ہمارے ساتھ آپ ایک ایسا آدمی بھیج دیجئے جو صرف امیر ہی نہ ہو، بلکہ معلّم بھی ہو، تو اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظرمبارک معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ پر پڑی، چنانچہ آپ نے ان کو...


انسانی تاریخ کے عجائب میں سے ہے کہ ایک ایسی قوم، جو تہذیب وتمدن سے یکسر ناآشنا، جنگ وجدال اور لوٹ مارکی خوگر اور حلال و حرام کی تمیز سے بے گانہ تھی،وہ ایک دم تہذیب و شرافت اور امن و امان کی علم بردار کیسے بن گئی؟ جو جہالت کی گھٹاٹوپ تاریکیوں میں ٹ...


نازو نعم کی زندگی تج کراسلام کی غریبانہ آغوش میں آنے والے ایک بلند پایہ صحابی کا روح پرور تذکرہ                 مکہ میں انہی کوسب سے زیادہ خوشبو لگانا پسند تھا۔ نازونعم میں پیدا ہوئے اور اسی فضا میں پرورش پا کر جوانی تک پہنچے۔ شاید مکہ کے نوجوا...


             یہ کون ہے جس کو رسول اللہ نے اپنے دستِ مبارک سے تھام کر فرمایا ان لکل امۃ امینا و ان امین ھذہ الامۃ ابوعبیدۃ بن الجراح ‘‘ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابوعبیدہ بن جراح ہے۔’’ ٭ یہ کون ہے جسے نبی نے غزوۃ ذات السلاسل م...


جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو ابولوؤفیروز مجوسی نے نیزہ مارا تو آپ ؓ کو دودھ پلایا گیا جو پسلیوں کی طرف سے نکل گیا۔طبیب نے کہا: اے امیر المؤمنین! وصیت کر دیجیے اسلیے کہ آپ مزید زندہ نہیں رہ سکتے۔سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا ...