اکتوبر 2004
اس نے بہت کوشش کی تھی کہ وہ اس منظر کو بھول جائے لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ بار بار وہی منظر اس کی نگاہوں میں گھوم جاتا تھا۔ تلواروں کی جھنکار، تیروں کی بوچھاڑ، زخمیوں کی پکار، اور ان سب کے درمیان دشمن کی للکار…… جب بھی وہ اکیلا ہوتا ...
نومبر 2004
عبدالرحمان رافت الباشا ، ترجمہ محمود احمد غضنفر حضرت سعید بن عامر رضی اللہ عنہ ان ہزاروں میں ایک جوانِ رعنا تھے جو سردارانِ قریش کی دعوت پر مکہ معظمہ کی بالائی جانب مقام تنعیم کی طرف محض اس لیے چل کھڑے ہوئے تاکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ...
جون 2021
اسلامی تاریخ کی ایک ادنیٰ طالبہ ہونے کی حیثیت سے مجھے صحابہ کرامؓ میں حضرت امیر ؓمعاویہ کی شخصیت ایک مظلوم شخصیت لگتی ہے ۔جو تاریخ ہم تک پہنچی اور پہنچائی گئی، اس بنا پہ ہم میں سے اکثرنے ان کے بارے میں بہت ہی کم جانا۔زیادہ تر گفتگو سیاسی چپقلش، و...
اپریل 2022
میرے اندازے کے مطابق صحابہ میں سب سے زیادہ اوقاف حضرت علی رضی اللہ عنہ کے تھے، اس معاملے میں وہ متعدد مشہور اغنیائے صحابہ سے بھی آگے نظر آتے ہیں. ایک تحقیق کے مطابق ان اوقاف کی تعداد تیس سے زائد ہے. ان میں اکثر اوقاف وہ ہیں جن کی بنجر زمینوں کو ...
مئی 2022
صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین میں سے کئی شخصیات ایسی ہیں جن کا ذکر کرتے ہوئے موجودہ زمانے کے کئی اہل علم دانستہ و نادانستہ زیادتی کرگئے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سیدنا سعید بن العاص امویؓ جلیل القدر صغار صحابہؓ میں سے ایک تھے۔ علامہ ابن حجر عسقلانی اپنی...
اگست 2022
آج 18 ذوالحجہ 1443 ہجری ہے- آج سے 1408 سال قبل امت مسلمہ ایک ایسے جانکاہ حادثے سے دوچار ہوئی کہ •جس کے نشانات آج بھی اس امت کے جسم پر نمایاں ہیں۔ایک ایسا زخم جس سے آج بھی خون رِس رہا ہے-ایسا درد جس کی ٹیسیں آج بھی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی...
دسمبر 2022
مال اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عمدہ نعمت ہے اور اس کا درست استعمال بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم فکری و عملی دونوں اعتبار سے امت کے لیے مثالی کردار تھے۔ عشرہ مبشرہ میں سے چار اصحاب کا شمار امیر کبیر اصحاب میں سے ہوت...
جنوري 2023
جب آپ کی وفات ہوئی تو ترکے میں’’کرنسی‘‘کی مد میں 3 ارب 20 کروڑ 10 لاکھ دینار چھوڑے تھے۔ ایک دینار گول سونے کا کچھ بھاری سا سکہ ہوتا تھا جو کہ ساڑھے 4 ماشے کے برابر تھا اور اسوقت ایک ماشہ پاکستانی 6 یا 7 ہزار روپے کا ہے۔ ایک ہزار گھوڑے، ایک ہزار او...
اگست 2023
سير ت صحابہ سيدنا عمر رضي اللہ عنہ ڈاكٹر طفيل ہاشمی یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں جنہوں نے اسلامی ریاست کی ذمہ داری کو اس بلند ترین معیار تک پہنچا دیا تھا کہ اس کے بعد بلندی کا کوئی درجہ نہیں تھا ، جو بھی آتا ایک درجہ نیچے ہونے کے باعث و...
سيرت صحابہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ابو الحسين آزاد—مفتي محمد زاہد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شخصیت میں عظمت اور عبقریت کے عجیب و غریب اور نادر پہلو جمع ہو گئے ہیں۔ آپ صرف اُن کے قبولِ اسلام ہی کو لے لیجیے۔ ابتدائے اسلام کاوہ زمانہ جب قری...
اپريل 2024
سير ت صحابہ رفیق نبوت شاہ محمد جعفر پھلواروی کوئی تحریک حق ہو یا باطل، دونوں کے پھیلنے کا طریقہ قریب قریب یکساں ہے۔ دونوں کچھ قربانیاں چاہتی ہیں اور دونوں کے لئے مُخلص، معاون و رفیق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک غیر مانوس آواز کے اُٹھتے ہی سننے و...
اگست 2024
سيرت صحابہ حسین خوشبو تھے ابوبكر قدوسی وہ سب اپنے اپنے زمانے کےنبی تھے ، محض اپنے زمانے کے اور اپنی قوم کے نبی - لیکن اب کے اللہ نے ان کو بھیجا اور انہی ہاتھ اپنا سندیسہ بھی بھیجا کہ "اب کوئی نہیں آئے گا " اور" اب یہ جو آ گئے ہیں تو ج...