فکر و نظر


مضامین

فكر و نظر مغلوب قوم كے مسائل ابن خلدون- ترجمہ ، توقير بھملہ یمنی مصنف، رائد الجحافی نے ابن خلدون کی تحریروں کے چند اقتباسات ایک مضمون میں نقل کیے تھے جسے اس نے "ابن خلدون جاسوس" کا نام دیا تھا. الجحافی لکھتا ہے کہ آج سے سات سو سال قبل لکھ...


فكر و نظر عالم كون ہوتاہے ساویز ندیم پچھلے سو سالوں میں عرفی اعتبار سے عالم اور غیر عالم  کی تعریف میں کچھ ترمیمات کیں گئی ہیں۔عالم کون ہے؟ اس کی صفات کیا ہیں؟  اور سب سے ضروری سوال یہ ہے آیا صرف  درس نظامی کا فاضل ہی عالم ہے؟  کیا  یونی...


فكرو نظر کیا سلاطین عثمانیہ نے پرنٹنگ پریس پر پابندی لگائی؟ ڈاکٹر ساجد علی فیض صاحب کا ایک مصرع ہے:یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سر رہ سیاہی لکھی گئی- سیاہی ملنے کا یہ کام غیروں یا مخالفوں کی طرف سے ہونا تو بنتا ہے لیکن خواہ مخواہ کہیں بھی...


فكر ونظر زرعی معاشروں كی خصوصيت رؤف كلاسرا ’’زرعی معاشروں کے لوگ جہاں سر سبر زمینں ہوں، چار موسم ہوں، سات دریائوں کی دھرتی ہو، اناج کی وافر فراہمی ہو، قناعت پرستی عام ہو، چٹنی پیاز یا نمک مرچ ساتھ بڑی خوشی ساتھ کھانا کھایا جاتا ہو، وہاں ا...


فكر ونظر مسلمان اور بت پرستی رضوان خالد مکّہ سے واپسی پر میرے الجیرین میزبان جو تاریخِ اسلام کے پروفیسر ہیں ، سے مُسلمانوں میں بُت پرستی کے ارتقاٴ پر بات ہُوئی-اُنہوں نے میری معلُومات میں اضافہ کرتے ہُوئے بتایا کہ مُحمدؐ کی پیدائش سے بہت ...


فكرونظر پیسہ ہی بنیادی قدر ہے .حافظ صفوان کچھ سال پہلے سے سر سید کا سنجیدہ مطالعہ شروع ہوا تو معلوم ہوا کہ اُن کا اصل کام تعلیم یا تعلیمی ادارہ قائم کرنا نہیں بلکہ مسلمانوں کی معاشی اور سیاسی حیثیت کی بحالی تھا اور تعلیم اِس کے لیے ایک را...


فكرو نظر مسکینی اور شرافت میں فرق کیجیے! طارق احمد—معلمہ رياضی میں اچھا خاصا مہذب اور پڑھا لکھا انسان ہوں۔ بیوی کو آج تک نہیں ڈانٹا۔ تین بچے ہیں۔ بچپن سے لے کر آج تک انھیں مارنا تو دور کی بات کبھی گھور کر بھی نہیں دیکھا۔ میرا یقین ہے۔ اگر...


فكر ونظر مقبول عام ادیبوں کا المیہ ناصر عباس نير مقبولیت کی آرزو کسے نہیں؟ ایک تلخ سچ یہ ہے کہ یہ آرزو انھیں بھی ہے جو گم نامی کی زندگی کی مدح کیا کرتے ہیں؛ وہ اپنی گمنامی کی شہرت چاہتے ہیں۔کچھ اپنی بد نامی کو بھی شہرت ومقبولیت کا ذریعہ ب...


فكرو نظر لاہور ميں پانی كا الميہ ظفر اقبال وٹو لاہور کے زیر زمین پانی کی سطح ہر سال تقریباً “ایک میٹر “ کے حساب نیچےگرتی جارہی ہے۔ اتنی تیزی سے نیچے جانے والی میٹھے پانی کی سطح کی وجہ سے ایکوئفر میں پیدا ہونے والے خلا کو پر کرنے کے لئے لا...


فكر ونظر موٹيويشنل سپيكرز كا دھوكہ منصور نديم ایک معروف جملہ جو اکثر بولا جاتا ہے، جسے کئی لوگ بہت فخر سے سناتے ہیں کہ "غریب پیدا ہونا جرم نہیں ہے، اصل جرم غریب مرجانا ہے" ۔ اپنی اصل بنیاد میں یہ ایک گھٹیا ترین موٹیویشنل جملہ ہے جو خصو...


فكر ونظر شعور کا المیہ مبشر سليم کباڑیے کی دکان پر، میں کس غرض سے گیا تھا، وہ تو میں بھول چکا تھا۔لیکن میں ایک جیتے جاگتے انسان سے ایک احساس میں ڈھل چکا تھا۔ سٹیل کے ان گلاسوں کو جب لڑکی کے جہیز میں دینے کیلئے خریدا گیا ہوگا تو وہ پل ک...


فكر ونظر پھر میں خُدا ہوتا --رضوان خالد یہ خُدا کے موجُود ہونے کا یقین ہی ہے کہ میں خُدا نہیں ہُوں. اگر مجھے خُدا کے نہ ہونے کا یقین ہوتا تو میں خُود خُدا بننے کی کوشش کرتا اور اپنے اردگرد جہاں تک میرے اختیار اور زور کی پُہنچ ہُوتی وہاں کا ہ...