دسمبر 2021
ان دنوں سوشل میڈیا پر ملحد حضرات کا بہت چرچا ہے یعنی وہ لوگ جو "خدا" کو نہیں مانتے۔ خدا کا اولین تعارف اور تصور اس کے خالق کائنات ہونے کے حوالے سے ہے۔ کم از کم اس پیمانے پر دنیا میں شاید ہی کوئی ملحد ہو۔ کسی کا خدا "اتفاق" یا "حادثہ" ہے جس سے ت...
جنوری 2022
میرے پڑوس میں ایک فیملی رہتی تھی، میرا ان سے تعارف فوڈ پانڈا پہ ہوا۔ کھانا منگوایا تو معلوم ہوا کہ وہ مجھ سے دو گلیاں پیچھے پائے جاتے ہیں۔ گھر کے بنے صاف ستھرے سالن اور دیسی آٹے کی روٹی۔ اندھا کیا چاہے دو آنکھیں، میری وہ اولین ترجیح بن گئے۔ جلد ...
ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالٰی کا برگزیدہ رسول مانتے ہیںان کی تکریم کرتے ہیں، ان پر سلامتی کی دعا کرتے ہیں. یہ سب ہمارے ایمان کا حصہ ہے. نہ کریں تو مسلمان ہونے کا دعوئ خام ٹھہرتا ہے.لیکن کیا یہ سب کرنے سے ہم عیسائی بن جاتے ہیں ؟ ایسا نہ...
یہ سوال میرے ذہن میں ہر وقت رہتا تھا کہ وہ اللہ جو ان بچوں کو ٹھیک بھی پیدا کر سکتا تھا اس نے ان کو کیوں معذور پیدا کیا۔ کئی علما سے بات کی مگر وہ اس کا کوئی ایسا جواب نہیں دے سکے جو مجھے مطمئن کر سکے۔ ایک دن ڈاکٹر رضوان صاحب نے لکھا کہ گمان ہے ان...
فروری 2022
ہمارے دوست،جناب مجاہدحسین صاحب نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا وجہ سے مغرب کےکفارکے ہاں تو پے در پے، تخلیقیت سے بھری ذہانتیں پیدا ہو رہی ہیں، اور ہمارے ہاں دین و مذہب سے لے کر سائنسز اور سوشل سائنسز، ہر سطح پر محض تقلید کا رواج ہے۔ کوئی نئی سوچ، ایجاد،...
کئی کلچرز میں پڑھنے پڑھانے والے پام ٹری بورڈ ممبر پاکستانی آسٹریلین ڈاکٹر حمّاد صاحب سے انسانیت اور ترقی کے لوازمات پربات ہو رہی تھی، اُنکا کہنا تھا کہ پسماندہ اقوام کی حالتِ زار میں بڑا حصہ اُنکے زبان و ادب اور کلچر کا بھی ہوا کرتا ہے اپنی بات ...
مارچ 2022
دین کے نام پر ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے جو تبلیغی حضرات کے فہم دین کا حصہ بنائی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے ان کے طرزِ عمل میں کسی ممکنہ بہتری کے امکان معدوم ہو جاتے ہیں، وہ یہ کہ اگر تبلیغی حضرات کسی کمی کوتاہی کا شکار بھی ہیں تو ان کا تبلیغ کے راستے ...
سینے میں درد ہوا۔ مولانا محترم(مولانا طارق جمیل ) کو ہسپتال لے جایا گیا۔ اینجو گرافی ہوئی۔ پھر اینجو پلاسٹی ہوئی۔ شریانوں میں سٹنٹ ڈالا گیا۔ الحمدللہ ! علاج کارگر رہا۔ شفا اُس ذاتِ پاک نے دی جس کے قبضۂ قدرت میں صحت ہے۔ مگر اس شفاء کے لیے وسیلہ کو...
اپریل 2022
قریباً ایک دہائی قبل میں لاہور کی ایک نجی جامعہ میں ایک پیپر چیکنگ پراجیکٹ میں بطور فلور مینجر جاب کرتا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے شباب اور چند عشق اپنے جنون پر تھے۔ چلتے ہوئے پاؤں زمین پر نہ پڑتے تھے ۔ سعودیہ سے ابا جی ہزاروں ریال بھیجتے تھے اور ...
قیامت کی گھڑی آ ن پہنچی ہے۔ طبل جنگ بج چکا ہے۔ بس وہی باقی رہے گا کہ جس نے عقل سے کام لیا اور بروقت سنجیدہ اقدامات کئے۔ غفلت دکھانے والے مٹا دئیے جائیں گے۔وقت کے یزید آپ کو بوند بوند پانی کے لئے ترسانے کے لئے اپنے منصوبوں پر عمل درآمد شروع کر چ...
مئی 2022
امام شافعی کتاب الأم باب اختلاف الحدیث میں لکھتے ہیں کہ جب کوئی خلیفہ راشد کسی معاملے میں کوئی فیصلہ کر لیتے تو دیگر صحابہ کرام اس سے اختلاف کا اظہارِ نہیں کرتے تھے. اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں خلیفہ راشد کے فیصلے پر اطمینان ہوتا تھا یا اپنی رائے...
جون 2022
شادی کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر اور ہشام بن عروہ کی روایت سیرت اور تاریخ کی مستند ترین تالیفات کے مطابق (الکامل- تاریخ دمشق۔ سیر اعلام النبلاء ۔ تاریخ طبری۔ البدایۃ و النہایۃ ۔ تاریخ بغداد ۔ وفیات الاعیان اور دیگر) بعثت نبوی اور اس کے...