مارچ 2021
پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے نتیجے میں عربی کا چلن بڑھنے لگا۔عرب ممالک نے عربی ٹریننگ کورسز کے لیے پاکستان سے کالجز /یونیورسٹی اساتذہ کو اور عرب کی اسلامی جامعات نے یہاں سے ایک مکتب فکر کے فضلاء کو وظائف دینے کا آغاز کیا۔اوپن یونیورسٹی نے...
جب ہم کوئی خبر سنتے ہیں یا تاریخ کی کسی کتاب میں کوئی واقعہ پڑھتے ہیں تو حیوان عاقل ہونے کے ناطے یہ دو سوال پوچھنا لازم ہو جاتا ہے: 1۔ کیا یہ خبر یا واقعہ سچ ہے؟ 2۔ کیا یہ خبر سچ ہو سکتی ہے؟ ہمیں معلوم ہے کہ تاریخی کتب میں واقعات کو بہت مبالغہ ...
اپریل 2021
اس میں کوئی شک نہیں کہ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان بہت سے اصولی احکام مشترک ہیں اور کچھ بنیادی عقاید و احکام میں شدید اختلاف رائے بھی پایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ہر دو فریق کے ہاں ایک دوسرے کے با رے میں بہت سی بدگمانیاں بھی موجود ہیں، ایک دوسرے ...
جون 2021
پاکستان بننے سے پہلے ہندوستان میں تین بڑے نظامِ تعلیم معروف تھے: ایک دارالعلوم دیوبند کا نظامِ تعلیم، دوسرا مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا نظامِ تعلیم اور تیسرے دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظامِ تعلیم۔ حضرت والد ماجدؒ نے تقریباً 1950ء میں ایک موقع پر جل...
جولائی 2021
مجھے آج تک نہیں معلوم ہوا کہ میں کیا چاہتا ہوں۔ کس بات پر خوش ہوتا ہوں اور کس پر مغموم ہوتا ہوں؟دُکھ کی بات ہے کہ اسلامو فوبیا کے ایک مریض نے’ ایک دہشت گرد نے کینیڈا میں ایک پورے مسلمان خاندان کو روند کر شہید کر ڈالا۔ اس کا جتنا ماتم کیا جائے کم ہ...
اگست 2021
عصر حاضر میں امت مسلمہ کا فکری جمود ایک ایسا موضوع ہے جس پہ گفتگو کے کئی ایک زاویے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ بہت سے حضرات کے لیے شاید یہ باور کرنا بھی مشکل ہو کہ امت کسی فکری جمود کا شکار ہے ؛ تاہم شاید اس میں کوئی دو رائے نہ ہوں کہ امت کو اس وقت...
ستمبر 2021
میں اب تک مجموعی طور پر ناصبیت کے تین بڑے فرقے دیکھ چکا ہوں : 1. معاصر دیوبندی ناصبیت جو صحابہ کے نام پر اٹھتی ہے- 2. مدخلی وہابی ناصبیت جو امیر کی اطاعت کے نام پر اٹھتی ہے- 3. استشراق زدہ ناصبیت جو اسلامی تاریخ کو سیکولر معاملے کے ...
خدا حافظ کو اللہ حافظ کہنا آسان نہیں پاکستان میں علاقائی تہذیب و تمدن کے خلاف جنگ بہت عرصے سے جاری ہے جس کی شدت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔ پہلے شہروں اور سڑکوں کے نام بدلے گئے اور اب زبان کے کچھ الفاظ بھی اس جنگ کی زد میں آگئے ہیں۔ خصوصاً لف...
ہم مسلمانوں کا سب سے بڑا مخمصہ یہ ہے کہ ہم پر من حیث القوم یہی واضح نہیں ہے کہ ترقی کس چیز کو کہتے ہیں۔ کچھ مسلمان عرب کے غریب بدو کلچر کو ترقی کی معراج سمجھتے ہیں حالانکہ اس کلچر کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ نبی کریم علیہ السلام کے دور میں سارے مش...
نومبر 2021
ہالینڈ میں پڑھائی کے آخری دن چل رہے تھے تو ہمارے انسٹیٹیوٹ میں سالانہ جاب فئیر کا انعقاد ہوا جس میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ہالینڈ کے حکومتی ادارے بھی شامل ہوئے۔ ہم اگرچہ پاکستان واپسی کے ارادے پر قائم تھے لیکن اپنی صلاحیتوں کو پرکھنے کے ...
سوات سے آگے ایک پہاڑی کی چوٹی پر ایک کٹیا ہے، جس میں ایک نوے سالہ بزرگ رہتے ہیں، جو دن رات اللہ کی یاد میں مگن رہتے ہیں، کئی کئی روز کھائے پئیے اور بات چیت کئے بغیر گزر جاتے ہیں- ہم چار گھنٹے پیدل پہاڑی سفر کر کے وہاں پہنچے، ڈر تھا کہ پتہ نہیں مل...
ارُندھتی رائے -- ترجمہ: اجمل کمال کسی جانور کو اپاہج کرنے کے لیے اس کے پیر توڑ دیے جاتے ہیں۔ کسی قوم کو اپاہج کرنے کے لیے اس کے لوگوں کو توڑا جاتا ہے۔ ان سے ان کی قوتِ ارادی چھین لی جاتی ہے۔ ان کی تقدیر پر اپنے مکمل کنٹرول کا مظاہرہ کیا جاتا ہے...