نومبر 2022
سرمایہ دارانہ نظام میں جو بھی مارکیٹ وجود میں آتی ہے، اسے اپنی بقا اور پھیلاؤ کے لیے مسلسل مصروف کار رہنا پڑتا ہے۔ تحفظ مذہب یا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے وجود میں آنے والی مذہبی مارکیٹ کا بھی یہی معاملہ ہے اور ہمارے معاشرے میں یہ مختلف سطحوں پ...
دسمبر 2022
تم لاہور میں رہتے ہو اور تمہیں لگتا ہے کہ لاہور لاہور ہے تو ذرا زوم آؤٹ کروپھر تمہیں لگے گا کہ تم پنجاب میں ہو۔اگر تمہیں پنجاب ممتاز لگے تو زوم آؤٹ کرو. اب تمہیں اپنا آپ پاکستان میں نظر آئے گا۔ہاں اگر تم وطن پرست ہو اور وطن کی مٹی سے محبت کرتے ہو،...
اب جبکہ انسانی ترقی اور علم یہ ثابت کر چُکا ہے کہ انسان موجودہ جِسم بننے تک جسمانی ارتقا سے گُزرا ہے اور فوصل ریکارڈ کے باعث ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہم سے پہلے انسان نُما ہومو سیپئنز اور اُن سے پہلے ہومو نئینڈر تھالنسز سمیت انسانوں جیسے کئی دوپائے ز...
جنوري 2023
بہت سے دوست احباب کتابوں کے متعلق استفسار کرتے ہیں کہ آپ کچھ کتب تجویز کریں کہ ہم کیا پڑھیں اور کیا نہ پڑھیں۔ ہر وہ ایسی چیز جس میں میری ذاتی پسند و ناپسند کا دخل ہو اسے شئر کرنے یا تجویز کرنے سے اجتناب کرتا ہو۔ کیونکہ ہماری ذاتی پسند و ناپسند کے ...
فروري 2023
قرآن میں بادشاہوں کی ایک بری خصلت یہ بیان کی گئی ہے کہ یہ شہروں کو فتح کرتے ہیں تو نظام تلپٹ کر دیتے ہیں اور بلندیوں کو پست کر دیتے ہیں۔ احادیث میں اِس قسم کے الفاظ عام ملتے ہیں کہ خدا ایسے بادشاہ تم پہ مسلط کر دے گا جو تمھارے عزت والوں کو ذلیل کر...
نو گیارہ کے واقعے نے جہاں عالمی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کیا وہاں بین المذاہب مکالمے کی آوازیں بھی بلند ہوئیں بالخصوص دنیا کے دو بڑے مذاہب اسلام اور عیسائیت کے مابین مکالمے کی باتیں ہوئیں جس پر دونوں جانب سے لوگوں نے اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے اس م...
کیوں؟ اللہ کو ماننا ایک ڈسپلن کو قبول کرنا ہوتا ہے۔ اگر کوئی نہ ماننا چاہے تو نہ مانے مگر،جو خدا کو نہیں مانتا وہ یہ بتادے کہ:کائنات کیوں بنی؟زندگی کا ظہور کیوں ہوا؟زندگی لاکھوں کروڑوں روپ میں کیوں عیاں ہوئی؟ ارتقاء کے عمل میں ابتدائی اور پچھلے آ...
مارچ 2023
فكر و نظر خیر القرون کا اسلام اور آج کا دور محمد فھد حارث امام ابن تیمیہ، ابن قیم، امام شوکانی، امام فلاں، امام فلاں ۔۔۔ پر تصوف دور خیر القرون سے بر آمد نہ ہوسکا۔ سو کوشش کرکے اسکو نصوص کے بجائے شخصیات سے برآمد کروایا جارہا ہے۔ لفظ تصوف ...
فكر ونظر بڑھاپے كا عمرہ محمد سلیم یہ بزرگ مرنجان مرنج اور ضعیفی کی انتہاء پر تھے۔ وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے نہیں بلکہ وہیل چیئر کے آدھے حصے پر بے حال گرے ہوئے تھے۔ آنکھوں میں چمک، چہرے پر طمانیت اور خوشی کا احساس اور یقینا ان کا دل بے چینی ...
فكرو نظر فيمينزم محمد فہد حارث عفت عمر جیسی معروف فیمینسٹ نے جب مشہور ماڈل ایمان علی سے پوچھا کہ تم فیمینزم کو کیسے دیکھتی ہوں تو شوبز کی دنیا میں پلی بڑھی اور پروان چڑھی ایمان علی نے کیا ہی خوب جواب دیا کہ میرے نزدیک فیمینز اپنے عورت ہون...
اپريل 2023
فكرو نظر كيا كائنات خود بخود بن گئي ابن عبداللہ ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳ...
فكر و نظر ہماري منافقت اور دہرے معيار محمد فہد حارث ہم لوگ بھی بڑے دوہرے معیار والے ہیں۔ فی زمانہ جب ہمارے مسلک کے عالم دین، ہمارے پسندیدہ سیاسی لیڈر یا حکمران طبقے کی بابت کوئی غیر شائستہ بات، کوئی الزام یا کوئی جرم منسوب کیا جاتا ہے تو ...