نومبر 2024
فكر ونظر کیا عورت کمتر مخلوق ہے؟ طفیل ہاشمی پچھلے چند دن پاکستان میں آئے ہوئے مہمان ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بعض بیانات پر سماجی حلقوں میں خواتین کے حوالے سے متنوع گفتگو ہوتی رہی. ضروری ہے کہ اس ضمن میں اسلامی نقطہ نظر پیش کیا جائے: فرسودہ ...
فكر ونظر حدیث منارہ پر ایک تحقیقی رپورٹ محمدانيس جو اصحاب مطالعہ حدیث میں تحقیقی ذوق رکھتے ہیں ، ان کے غورو خوض کیلئے میں یہاں حدیث منارہ پر چند گزارشات پیش کرونگا ۔ یہ حدیث ذرا طویل ہے ۔ یہاں میں اس حدیث کا صرف وہ حصہ پیش کررہا ہوں جس پر...
فكر ونظر نعتيہ اشعار اور شرك محمد فہد حارث اٹھا کر میم کا پردہ جھانکا جو تیری کملی میں تو دیکھا ذات احمد میں احد روپوش رہتا ہے *** وہی جو مستوی عرش تھا خدا ہو کر اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفی ہو کر *** اللہ کے پلے میں وحدت ...
فكر و نظر سماجی خرابیوں کی اصل وجہ طفيل ہاشمی میں نے زندگی کی طویل بے خواب راتوں میں اس پر بہت غور کیا کہ ہمارے سماج میں بے حساب برائیوں کا سبب کیا ہے اور انہیں کیسے دور کیا جا سکتا ہے. میرے لئے ہمیشہ سے سب سے اہم رہنما کتاب اللہ اور سیرت...
جنوری 2025
فكر و نظر چند سوالات ڈاكٹرعاصم اللہ بخش آگے بڑھنے سے پہلے چند سوالات کا ایماندارانہ جواب ہم پر لازم ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی راستہ، خواہ وہ اعراض کا ہو یا اغماض کا ۔ ۔ ۔ ہماری مشکلات میں مزید اضافہ کا باعث ہی ہو گا۔ 1۔ اسلام کی نشاۃ ثا...
فكر ونظر تعصب و تنگ نظری كا نقصان محمد فہد حارث دینی علوم سے متعلقہ کتب کے مطالعہ کا باقاعدہ آغاز تو ۱۹۹۸ء میں ہی شروع ہوگیا تھا اور حال یہ تھا کہ صرف دو سال کے عرصہ میں اچھی خاصی کتب پڑھ ڈالی تھیں، تاہم مولانا وحید الدین خان سے میری پہلی...
فكر ونظر سوشل ميڈيا كا جال عامر خاكوانی اگلے روز ایک دانشور دوست ملنے آئے۔ انہیں چائے پیش کی، گپ شپ ہوتی رہی۔ اچانک کہنے لگے کہ اس پر غور ہونا چاہیے کہ ہم جس جال میں پھنس چکے ہیں، اس سے کیسے نکلیں؟ پہلے تو میں نے سوچا کہ شاید سیاسی حوالے...
فروری 2025
فكر ونظر سائنس و مذہب محمد فہد حارث ہمارے مذہبی طبقے کے بیشتر افراد و گروہ اکثر اس بات پر ناراض نظر آتے ہیں کہ ڈاکٹرز، انجینئرز، اور ہر ایرا غیرا شخص دینی علوم و شریعت کا از خود مطالعہ کرکے بغیر باقاعدہ تحصیلِ علم اورسند لیے دین پر گفتگو...
فكر و نظر فكر غامدی كا اصل مسئلہ جہانگير حنيف غامدی صاحب کو چونکہ میں نے بہت قریب سے دیکھا ہے، لہذا میں اعتماد اور یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہوں کہ غامدی صاحب کے ہاں ایمان کا مسئلہ نہیں۔ انھوں نے جو مسئلہ پیدا کیا ہے، وہ علمی نوعیت کا ہے۔ ...
مارچ 2025
فكر ونظر عورت کے نامناسب لباس کے مرد پر اثرات (تین تحقیقات) محمد عبيد یاد رہے کہ اس میں ایک ڈیٹا پوائنٹ بھی ایسا نہیں ہے جس کا مطلب پوری تحقیق میں کچھ اور بن رہا تھا اور میں اس سے کوئی اور مطلب نکال رہا ہوں۔ یہ سارا ڈیٹا مکمل طور پر ویلڈ ...
فكر ونظر عورت كی كمائی اور بركت عاصم اللہ بخش "عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی" ۔۔۔ یہ فقرہ ان دنوں فیس بک مباحث میں کافی رش لے رہا ہے۔ بالخصوص خواتین اس جملے سے بہت خفا ہیں۔ عرض یہ ہے کہ کسی بھی معاملہ پر آپ کوئی بھی رائے رکھ سکتے ہیں، ...
فكر ونظر الفاظ كی انرجی رضوان خالد چودھری الفاظ میں بھی انرجی ہوتی ہے، پھر وہ الفاظ انسانی ہوں یا اللہ کے۔ ایک ہی لفظ میں مثبت انرجی بھی ہو سکتی ہے منفی بھی، اس بات کا تعلق اس سے ہے کہ یہ لفظ کِس کے نفس یا روح سے چھن کر نکلا ہے۔ یعنی کسی...