فکر و نظر


مضامین

            یہ آج سے پانچ برس پرانی بات ہے۔ ہم چار دوست اکٹھے رہتے تھے، ہمارے گھر قریب قریب تھے، ہم صبح ، دوپہر اور شام کو ایک دوسرے سے ملتے تھے، ہم سب ایک جیسے حالات سے دوچار تھے۔ ہم سب کی زندگیوں میں بے ترتیبی، بے سکونی اور بے چینی تھی، ہم ایک م...


            اس وقت دنیائے اسلام جس دور سے گزر رہی ہے، یہ دور اسلام کی تاریخ کا انتہائی مشکل دور ہے۔امت مسلمہ کو جو مشکلات آج درپیش ہیں شاید ماضی میں اتنی مشکلات کبھی درپیش نہیں ہوئیں۔ ایک اعتبار سے امت مسلمہ کی پوری تاریخ بحرانوں کی تاریخ ہے۔رسول ...


            اردو کتابوں کے شائقین کی تعداد کم سے کم تر ہوتی جارہی ہے۔ ریل گاڑیوں، بسوں اور عوامی مقامات پر اب کوئی شخص شاذ و نادر ہی نظر آتاہے کہ جس کے ہاتھوں میں اردو کی کوئی کتاب ہو۔ رسائل پڑھنے والے ، کم تعداد ہی میں سہی لیکن آج بھی موجود ہیں۔ ...


            رات کا پچھلا پہر تھا ،یوں محسوس ہو ا کہ جیسے کسی نے دھیرے سے میرے دل پر ہاتھ رکھ دیا ہو ۔ میں چونک کر اٹھاتو دیکھا یہ کوئی اور نہ تھا بلکہ میرا ہی دل تھا۔میں نے کہا تجھے اس لمحے کیا سوجھی؟ دل نے کہا دیکھ !کوئی نہیں اس لمحے ،تیرے میرے پ...


تنظیمیں جب ضعف کا شکار ہوتی ہیں تو ان کے ارکان ٭ ایک دوسرے کی غیبت کو زندگی کا شعار بنا لیتے ہیں ٭ ایک دوسر ے کی ٹانگ کھینچنا ان کا مرغوب عمل بن جاتا ہے ۔ ٭ وہ جو اپنے بھائی کے منہ پر کچھ کہنے کی جرأت نہیں کرتے وہ اس کی غیر حاضری میں بہت ...


باہر سے بگڑتا ہے تو اندر بن جا اے قطرۂ نا چیز سمندر بن جا تجھ کو تیری منطق نے بگاڑا ہے رئیس بنتا ہے تو بس مست قلندر بن جا             صوفی ازم کیا ہے؟ صوفی لوگ کون ہوتے ہیں؟ کہاں سے آتے ہیں؟کس قسم کے ہوتے ہیں؟ ان کا مزاج کیسا ہوتا ہے؟ ...


(محترم آصف افتخار کے مضمون what if He is سے ماخوذ) زاہد: کیا آپ کافی مطالعہ کر تے ہیں؟ خالد : اتنا تو نہیں ،البتہ میں سوچتا کافی ہوں۔ زاہد: آپ میرے سوالات سے ناراض تو نہیں ہوں گے؟ خالد: امید تو ہے کہ نہیں ہو ں گا۔ زاہد: اگر آپ کو بع...


            امت کو خطابت کی نہیں تدبر کی ضرورت ہے ،انقلاب شبنم اور دیمک کی طرح لائے جاتے ہیں۔             ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ہولوکاسٹ کے افسانے حقیقت پر مبنی نہیں۔یہودیوں پر ظلم و تشدد کی کہانیاں رنگ آمیز ہیں۔ اسرائیل ایک ناسور ہے اسے یورپ...


            اسلام اور مسلم ممالک اور خاص طور پر وہ مسلم ممالک جن کے پاس توانائی کے ذرائع موجود ہیں، ذرائع ابلاغ کے سوچے سمجھے، محتاط اور منصوبہ بند دانشورانہ حملوں کی زد میں ہیں۔ اس صورتِ حال کا مقابلہ حقائق اور اسباب سے کیا جانا چاہیے۔ ہم مسلمان ...


             ہمیں دینی درد رکھنے والے بعض احباب سے ملنے کا اتفاق ہوا جو اس موضوع پر گفتگو کر رہے تھے کہ چونکہ پاکستان میں انتخابات کے ذریعے اسلام نافذ نہیں ہو سکا، اور نہ آئندہ اس کا کوئی امکان ہے، لہٰذا اب یہی طریقہ باقی رہ گیا ہے کہ ایک زور دار ...


ترجمہ ، ابو العین             مجرموں کی ایک بالکل مختصر سی تعداد جیلوں میں رہتی ہے۔ عیار ، ماہر اور طاقتور مجرم بڑی تعداد میں آزاد دندناتے پھرتے ہیں۔ دھوکہ دہی، حقائق مسخ کرنا، حیلہ بازی، غیر قانونی کاروبار اور اعتماد سازی کے ذریعے نقصان پہنچان...


اقبال کے کارنامے کو ہم مختلف عنوانات کے تحت بیان کر سکتے ہیں:  مغربی تہذیب پر ضرب کاری: سب سے اہم کام جو اقبال نے انجام دیا وہ یہ تھا کہ انھوں نے مغربیت اور مغربی مادہ پرستی پر پوری قوت کے ساتھ ضرب لگائی۔ اگرچہ یہ کام اس وقت علماے دین اور اہ...