فکر و نظر


مضامین

مسئلہ تکفیر، بالخصوص کسی گروہ کی تکفیر میں سب سے اہم سوال جو اس ساری بحث میں کہیں بھی موضوع نہیں بنتا، وہ مسئلے کی تاریخی اور سماجی جہت سے تعلق رکھتا ہے اور یہ عمرانیات مذہب (Sociology of Religion) سے بے اعتنائی کے اسی عمومی فکری رویے کی عکاسی ہے ...


اللہ ایسا اَحَدّ ہے کہ اُسکی کسی بھی صفت کے پیمانے پر نہ تو کوئی شخصیّت اُسکی ہمسر ہو سکتی ہے نہ کوئی نظام۔ خواہ وہ شخصیّت نبیوںؑ کی ہو یا فرشتوں کی۔ خواہ وہ نظام روزِ جزا بپا ہونے سے پہلے کا ہو یا بعد کا۔ یعنی جنّت دوزخ کے نظام کو بھی بالآخِر فنا...


 اگر اللہ انسانوں کا خالِق ہے تو انسان کے لاشعور میں سب سے پہلا احساس اللہ کا ہی ہونا چاہیے، پھر ایسا کیوں نہیں ہے۔  پہلے دوسرے اور آخری احساس سے زیادہ اہمیت اہم ترین احساس کی ہے، دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے جب آپ بے یار و مددگار ہوں، کوئی آسرا کوئی...


وطن سے محبت اور ریاست سے محبت میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔وطن سے مراد وہ دھرتی ہے جس کے آغوش میں ہم پلتے اور جواں ہوتے ہیں ۔ وطن معصوم بے ریا مخلص اور پاک ہوتا ہے۔ پوری دنیا کا ادب اور لوک ورثہ وطن سے محبت کے نغمے گا رہا ہے ۔ریاست ایک سیاسی ادارہ ...


عید الاضحٰی کے موقع پر ہر سال قربانی کے جانوروں کی بہار آتی ہے۔ہر گھر میں اسی بات کا تذکرہ ہوتا ہے کہ گائے خریدی جائے،بکرا لیا جائے یا کہیں حصہ ڈال دیا جائے۔جہاں قربانی کے جانور آجاتے ہیں وہاں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ موازنہ کرتے ہیں کہ کس کا جانور ز...


طب کی ایک شاخ جس میں جسم انسانی کے کسی عضو کی ہیئت یا فعل کو درست کرنے کے لیے ایک خاص طرح کا آپریشن کیا جاتا ہے، پلاسٹک سرجری (Plastic Surgery ) کہلاتی ہے۔ ‘پلاسٹک’ یونانی لفظ Plastikos سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی ہیں کسی چیز کو موڑنا، اسے نئی شکل دین...


(معنی و مفہوم قرآن کی روشنی میں) رسولﷺ بہ حیثیت داعی الی اللہ اللہ تعالیٰ کے رسولوں کی بعثت جس مقصد کے لیے ہوتی ہے، اس کے لیے قرآن مجید میں ایک اصطلاح ‘دعوت الیٰ اللہ’ کی استعمال ہوتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ارشاد ہے: یٰ...


۲۶ ستمبر ۲۰۰۹ء بعد نماز مغرب جماعت اسلامی ہند میں عید ملن کا پروگرام تھا۔ اس میں مسلم تنظیموں کے نمائندوں، ہندوؤں، سکھوں اور عیسائیوں کے مذہبی رہنماؤں کے علاوہ سرکردہ سیاسی شخصیات، صحافی، علما اور دانش ور حضرات نے خاصی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پ...


            دورِحاضر میں بہت سے معاملات ہیں جن میں قمار، یا قمار کی آمیزش پائی جاتی ہے اور اس لیے وہ ناجائز ہیں۔ ان معاملات کا ہمارے اکابرعلما و اربابِ افتا نے اپنی کتب فقہ و فتاویٰ وغیرہ میں ذکر کیا ہے، انھیں پیش کیا جا رہا ہے۔ انعامی کوپن اسک...


آمریت / ڈکٹیٹر شپ کی حقیقت             آمریت/ڈکٹیٹر شپ (Dictatorship) اس حکومت کو کہتے ہیں جو محکوموں کی مرضی کے بغیر ان پر مسلط ہوتی ہے۔ ایسی حکومتیں یا تو فوجی طاقت کے بل بوتے پر قائم ہوتی ہیں یا پھر سیاسی جوڑ توڑ کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ایسی حکوم...


فتوے نہیں ٹھنڈے دل سے غور کریں ڈاکٹر خالد مسعود کو اگرچہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سر براہی سے فارغ کیا جا چکا ہے لیکن اس کے باوجود پس منظر ، پیش منظر اور ممکنہ منظر کے ادراک لیے اس کالم کی اپنی ایک اہمیت ہے اسی لیے اسے شائع کیا جا رہا ہے۔    ...


(تعلیماتِ نبویﷺ کی روشنی میں) میں حرفِ آغاز سے ہی اس الزام کی تردید کرتا ہوں کہ ہمارا مذہب ‘اسلام’ اور‘ ہم’ انتہا پسند ہیں۔ کیونکہ اس الزام کا مرکز و محور ‘‘مذہب’ ’ ہے اس لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے مذہب کے تصور کا نظریاتی اور عملی پہلو سے تجزیہ...