نومبر 2020
‘‘اتمامِ حجت’’ کے اس نظریے کے ابتدائی خد و خال مولانا حمید الدین فراہی کے ہاں ملتے ہیں اور پھر مولانا امین احسن اصلاحی نے اس پر بنا کرتے ہوئے ''تدبرقرآن'' میں قرآن کریم کی کئی آیات کو رسول اللہ ﷺ کے اولین اور براہ راست مخاطبین کے ساتھ مخصوص کردیا۔...
پرانے وقتوں سے جنگوں کا ایک اصول رہا ہے کہ آخری صفوں کو ہمیشہ مضبوط رکھا جاتا ہے اور یہاں سے منسلک سپلائی لائن کو ہر قیمت پر محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ دوران جنگ کمک ملتی رہے۔ ٹھیک یہی اصول ہمارے اندر بھی کارفرما ہے۔ ہم ہمہ وقت وائرس سے لے کر رویوں ت...
جنوری 2007
ہرخیال اپنے مخصوص پیرہن میں آتا ہے یہ پیرہن الفاظ سے بنتا ہے ۔ خیال نازل فرمانے والے نے الفاظ نازل فرمائے ہیں۔ الفاظ ہی کے دم سے انسان کو جانوروں سے زیادہ ممتاز بنایا گیا۔ انسان اشرف ہے اس لیے کہ وہ ناطق ہے ۔انسان کو بیان کی دولت سے نو...
فروری 2007
اہل اسلام کی وحدت کو توڑنے’ ان کو مختلف گروہوں اور فرقوں میں تقسیم کرنے’ ان کو حقیر اور بے وزن بنانے میں سب سے بڑا کردار مسلمانوں کی باہمی تکفیر نے ادا کیا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایمان والوں کی تکفیر س...
آنسو وہ موتی ہیں جو رات کے آنگن میں درد والے دل کی سیپ کے باطن سے ظہورکرتے ہیں اور انسان کی آنکھ سے ٹپکتے ہیں۔ یہ آسمان فکر کے ستارے ہیں کہ اند ر کی آگ کے انگارے ہیں۔ آنسو کیاہیں ؟ بس موتی ہیں ، چمکنے والے ، بہنے والے ، گرم آنسو، فریاد...
مارچ 2007
ترجمہ: نوراسلم خان طالبان کی قید میں رہنے والی اور بعد میں اسلام قبول کرنے والی وُون رِڈلے کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ یہ نومسلم صحافی خاتون مختلف مسائل پر ایک جذبۂ ایمانی سے مسلسل لکھ رہی ہیں۔ قاہرہ میں ورلڈاسمبلی آف مسلم یوتھ (WAMY)کے اجلاس میں ...
اپریل 2007
خاندانی نظام کو میڈیا نے کس طرح تہ و بالا کردیا ہے…… ایک فکرانگیز تحریر دو چیزیں خواتین میں فطری طور سے پائی جاتی ہیں۔ ایک قصے کہانیوں سے دلچسپی اور دوسرے حسین نظر آنے کا شوق۔ لیکن جو عورتیں عمر کی ایک حد یعنی ۳۰؍۳۵ سال کو پار کر لینے کے بعد بھ...
ہمارے ہاتھ امریکہ میں Rand Corporationکی طرف سے نیشنل سیکورٹی ریسرچ ڈویژن کے تعاون سے مرتب ہونے والی ایک اہم رپورٹ آئی ہے۔ اس کا مرتب کنندہ شیرل بینرڈ ہے اور اس کی تیاری میں افغانستان اور اب عراق میں امریکہ کے افغان نژاد سفیر زلمے خلیل زاد سمیت لگ...
مئی 2007
مردوں کو رجھانے والی مغربی عورت کی کہانی میں ایک ۳۲سالہ نیلی آنکھوں’ سنہرے بالوں اور سفید رنگ و روپ رکھنے والی برطانوی عورت ہوں۔ میں برطانیہ کے شہر کینٹ میں پیدا ہوئی اور ابھی تک وہیں رہ رہی ہوں۔ میں اس ثقافت اور تہذیب کا حصہ ہوں جس...
جون 2007
ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر جناب محمد عارف جان ہمارے نہایت قابل احترام علم پروردوست ہیں۔مختلف موضوعات پر ان کی تحریریں حالات اورحقیقت کی بے لاگ اور صحیح عکاس ہوتی ہیں۔زیر نظر تحریر بھی اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک تلخ حقیقت کی تفصیل ہے مگر اس تجزیے میں...
اخلاقیات کی تعریف کرنا آسان نہیں کسی ایک دورکا قانون اخلاقیات کسی دوسرے دور میں بداخلاقی ہو سکتا ہے ۔ کسی خاص جغرافیائی حالات کا ضابطہ اخلاق کسی مختلف جغرافیائی حالات کے ممالک میں کچھ اور صورت اختیار کر جاتا ہے ۔ بہر حال اخلاقیات کے با...
نومبر 2007
(ترجمہ:ڈاکٹر محمد بشیر انور ابوہری) عام طور پر لوگ عربی اسلام، ایرانی اسلام اور ترک کے بارے میں بات کرتے ہیں، گویا اسلام کی تین اقسام ہیں، حالانکہ اسلام حقیقت میں ایک سے زیادہ نہیں ہے۔ البتہ قومی ، لسانی اور ثقافتی اعتبار سے مختلف ا...