فکر و نظر


مضامین

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خفیہ فوجی ایجنسی ISI آج کل اپنے پرایوں کے تابڑتوڑ حملوں کی زد میں ہے۔ کوئی دن نہیں گزرتا، جب کوئی پھلجھڑی نہ چھوڑی گئی ہو۔ آئی ایس آئی کا وزارتِ داخلہ کے ماتحت ہوجانا، اُلٹے پاؤں اُس کی واپسی ہو یا طالبان کے ساتھ ‘‘محبت ک...


ترجمہ: محمد صدیق بخاری             سائنس علم کا وہ شعبہ ہے جس سے کماحقہ وہی شخص فائد ہ اٹھا سکتا ہے جس کے مزاج میں اس کی طرف رغبت موجود ہو۔ اسی لیے ایک معروف سائنس دان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص سائنس کو ایک دلچسپ چیز کے طور پر نہیں سمجھتا تو س...


 پرنسپل مصعب سکول، لاہور پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔اس کی تمام مشکلات کا جائزہ لیا جائے تو ان میں سے دو انتہائی نمایاں ہیں؛ ایک بھوک اور دوسرے خوف ،یعنی ایک طرف تو ہم غربت، بیروزگاری اور اس طرح کے دوسرے مسائل سے دوچ...


میں لکھا گیا ایک مضمون ، آج کے ماحول میں اس کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے ‘‘جو ملازم چاہے وہ وزیر ہی کیوں نہ ہو، اگر وقت پر دفتر پر نہ پہنچے تو اس کا کوئی کردار نہیں ہے اور وہ ایک بہت بڑے قومی جرم کامرتکب ہوجاتا ہے۔ لوگوں کا یہ کہنا غ...


            ایک چیز جس نے میرے دل ودماغ پر عجب طرز کے اثرات پیدا کیے وہ لیڈروں کی باہمی چشمک ہے ۔ جماعتیں اس سے خالی ہیں ، نہ افراد ۔ رہنماؤں میں الا ما شاء اللہ اس مرض کو عام پایا۔ جنہیں فرشتہ سمجھا آدمی نکلے اور بقول غالب ، آدمی کو بھی میسر نہیں...


اس مضمون میں یہ واضح کیا جائے گا کہ انسان کی آزادی توحید کا لازمہ ہے اور آخرت میں انفرادی جواب دہی بھی یہی چاہتی ہے۔ پھر اسلامی تصور آزادی کے اہم عناصر کی نشان دہی کرتے ہوئے بتایا جائے گا کہ ان کی حفاظت کس طرح کی جائے۔ ساتھ ہی یہ بھی نوٹ کیا جائے ...


             موجودہ دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور کہلاتا ہے اور بجا کہلاتا ہے بلکہ سائنس اور ٹیکنالوجی ایک نعرے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے اور پسماندہ مشرق میں مغرب سے مرعوب ذہنوں نے ضرورت سے زیادہ ہی اس کا غلغلہ بلندکر رکھا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ مغرب...


پروفیسر بشارت الہی (آزاد کشمیر)             اللہ کریم نے انسان کو نہ صرف یہ کہ تمام مخلوقات پر اشرف و اکرم ہونے کا اعزاز بخشا بلکہ خود ابنائے آدم پر ایک دوسرے کی عزت و حرمت لازم قرار دے دی۔ ان کی جان ،مال اور آبرو کی حرمت قائم کی اور کسی دوس...


            صلیبی جہاد نے ازمنہ وسطی کے یورپ کو مشرق وسطی کے دوش بدوش کھڑا کر دیا تھا۔یورپ اس عہد کے مسیحی دماغ کی نمائندگی کرتا تھااور مشرق وسطی مسلمانوں کے دماغ کی۔اور دونوں کی متقابل حالت سے ان کی متضاد نوعیتیں آشکارا ہو گئی تھیں۔           ...


            غیبی مدد کی ایک صورت وہ الہام اور اشراق ہیں جو اکثر علما کو ہوتے رہتے ہیں۔ جن سے ان کے لیے علم کا ایک دروازہ اچانک کھل جاتا ہے اور کوئی بہت بڑا انکشاف ہوجاتا ہے۔             حصول علم کے جن طریقوں کو ہم عموماً جانتے ہیں وہ دو ہیں: ای...


            ڈارون کا نظریہ ہمارے ہاں بعض اوقات اس لیے پیچیدگی پیدا کرتا ہے کہ ہم فرض کرتے ہیں کہ ڈارون ایک ملحد تھا ،خدا کو نہیں مانتا تھا حالانکہ ڈارون کی سوانح عمری پڑھیے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ڈارون خدا کا قائل تھا ۔جب وہ اپنے آبائی فن علم طب ک...


            کسی شخص کے مہدی ہونے یا نہ ہونے کے اعتقاد کو اسلام سے کیا علاقہ!نہ یہ بنائے فسق و تقوی ہے ، نہ معیار ایمان و کفر۔اگر ایک شخص نے کسی داعی شریعت و آمر بالمعروف و ناہی عن المنکر کو مہدی مان لیا تو اس سے اس کے اسلامی عقائد میں کو ن سا فتور...