مئی 2011
٭ ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ اگر چا ہتے ہیں کہ کھا نا کھاتے وقت مکھیاں آ پ کی غذا پر نہ بیٹھیں. تو سو روپے فیس کمپنی کے اکاونٹ میں جمع کروا کے د وائی اور مشورہ حاصل کریں۔اس شخص نے ایسا ہی کیا اور فیس جمع کرادی اور رس...
تو نے جس وقت یہ انساں بنایا یارب اس گھڑی مجھ کو تو اک آنکھ نہ بھایا یارب اس لیے میں نے اپنا سر نہ جھکایا یارب لیکن اب پلٹی ہے کچھ ایسی ہی کایا یارب عقلمندی اسی میں ہے کہ میں توبہ کر لوں! سوچتا ہوں اب اس انساں کو ...
جون 2011
باپ تیری جنت کا دروازہ ہے۔باپ کا احترام کرو تاکہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے۔باپ کا حکم مانو تاکہ خوشحال ہو سکو۔باپ کی سختی برداشت کرو تاکہ با کمال ہو سکو۔باپ کی بات غور سے سنو تاکہ دوسروں کی بات نہ سننی پڑے۔باپ کے سامنے اونچا نہ بو لو ورنہ رب ...
اگست 2011
بیٹی: ٭ مجھے اتنا پیار نہ دو بابا ٭ کل جانا مجھے نصیب نہ ہو ٭ یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو ٭ کل اس پر شکن عجیب نہ ہو ٭ میں جب بھی روتی ہوں بابا ٭ تم آنسو پونچھا کرتے ہو ٭ مجھے اتنی دور چھوڑ نہ آنا ٭ میں روؤں اور تم ق...
ستمبر 2011
ماں کو عربی زبان میں اْم کہتے ہیں ، اْم قرآن مجید میں 84 مرتبہ آیا ہے ، اس کی جمع اْمھات ہے ، یہ لفظ قرآن مجید میں گیارہ مرتبہ آیا ہے ، صاحب محیط نے کہا ہے کہ لفظ اْم جامد ہے اور بچہ کی اس آواز سے مشتق ہے جب وہ بولنا سیکھتا ہے ...
اکتوبر 2011
دعاؤں کے صحیفے پڑھ رہا ہوں عبادت کے طریقے پڑھ رہا ہوں مجھے یاد آرہی ہے اپنی ماں کی میں ممتا کے وظیفے پڑھ رہا ہوں ٭٭٭ ماں بیٹھ کے تکتی تھی جہاں سے مرا رستہ مٹی کو ہٹاتے ہی خزانے نکل آئے مقدس مسکراہٹ ماں کے ہ...
۱۔ خود بینی وفخر و غرور :جب آدمی سامنے والے کو اپنے سے حقیر اور کمتر سمجھتا ہے تو فطری طور پر اس کے نقد اور جواب پر غصہ ہوتا ہے چنانچہ آپ دیکھیں گے کہ جب کوئی خادم اپنے آقا پر ، شاگرد اپنے استاذ پر اور عامی کسی عالم پر معترض ہوتا ہے تو مذکورہ حضرا...
کہتے ہیں کسی بادشاہ نے خواب دیکھا کہ اْس کے سارے دانت ٹوٹ کر گر پڑے ہیں بادشاہ نے خوابوں کی تعبیر و تفسیر بتانے والے ایک عالم کو بلوا کر اْسے اپنا خواب سْنایا۔مفسر نے خواب سْن کر بادشاہ سے پوچھا؛ بادشاہ سلامت، کیا آپکو یقین ہے کہ آپ نے یہی خواب دی...
ماں تیری یاد کو لفظ بناتی ہوں تو وہ تیرے لہجے کی خوشبو کو ترستے ہیں جیسے کوری مٹی کے کھنکھناتے برتن پر پانی کے چند قطرے گریں تو محض کھن کی آوازآتی ہے کوئی لہجہ آتا ہے نہ کوئی لمس اورشب و روزکی محنت سے جوڑے یادوں کے وہ ...
نومبر 2011
ماں کی قسمت جدائی زیادہ دن نہیں گزرے کہ میری گود کی گرمی تجھے آرام دیتی تھی گلے میں میری بانہیں ڈال کر تو اسطرح سوتا تھا کہ اکثر ساری رات میری اک کروٹ میں گزر جاتی میرے دامن کو پکڑے گھر میں تتلی کی طرح گھومتا پھ...
دسمبر 2011
٭ ترس کھا ایسی ملت پر جو توہمات سے پر اور عقیدے سے خالی ہو۔ ٭ ترس کھا ایسی ملت پر جو وہ زیبِ تن کرتی ہو جو اس نے نہیں بنا، وہ کھاتی ہو جو اس نے نہیں بویا، وہ شراب پیتی ہو جو کسی اور نے کشید کی۔ ٭ ترس کھا ایسی ملت پر جو غنڈے کو ہیرو سمجھے اور...
مارچ 2010
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کاہر ذرہ آفتاب تم سے ہے یہ فضا تمہاری ہے بحر و بر تمہارے ہیں کہکشاں کے یہ جادے تمہارے ہیں ...