نامعلوم


مضامین

پاكستانيات ‏آزادی کا جشن ،بٹوارے کا نوحہ مصنف  نامعلوم روات سے آگے کلر سیداں روڈ پر آج کے کھنڈر اور کل کے مندروں کی یہ جوڑی دُکھی تھی جب منکیالہ کا سٹوپا دیکھنے کو جاتے مانی کو انہوں نے روک لیا تھا۔ صاحبو ! دُکھ انسانوں، جانوروں، پیڑ پودو...


اصلاح و دعوت كاینات كا كوڈ نامعلوم جب سے جمعہ کا خطبہ سن کر آیا ہوں۔ دل کبھی اپنے مولویوں کی سادگی پر ہنسنے کو کر رہا اور کبھی ان کی کم عقلی پر ماتم کرنے کو۔۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور یہ ابھی۔۔اپنے دوست جو عمر میں مجھ سے بڑے ہیں جس ...


سچی كہانی ميں وكيل كيوں بنا نامعلوم ایک جج صاحب واقعہ سناتے ہوئے بتاتے ہیں کہ میری عدالت میں ایک نوجوان وکیل تھا اس نے پی ایچ ڈی فزکس کر رکھی تھی اور وکالت کے پیشے سے منسلک تھا انتہائی زیرک تھا بات انتہائی مدلل کرتا تھا اس کی خوبی یہ تھی ...


سچی كہانی تكبر كا انجام نامعلوم میری اس تحریر کا مقصد صرف اتنا ہے جو غلطیاں غرور وتکبر میں مجھ سے ہوئی ہیں وہ آپ نہ کریں۔اور یہ کوئی کہانی نہیں ایک ایک بات سچ پر مبنی ہے ۔میں ایک جاب ہولڈر لڑکی ہوں الحمدللہ گریڈ 18 کی ملازم ہوں ایجوکیشن ڈ...


چھوٹے نام بڑے لوگ جسٹس منير احمد مغل تحرير – نا معلوم میرے پاس چند دن قبل ایک ریٹائرڈ پولیس افسر آئے‘ ان کا چھوٹا سا مسئلہ تھا‘ میں ان کی جتنی مدد کر سکتا تھا میں نے کر دی‘ اس کے بعد گفتگو شروع ہوئی تو میں نے ان سے زندگی کا کوئی حیران کن ...


فكر ونظر مغلوب قوم کيسی ہوتی ہے نامعلوم فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے، طلائی بٹن اور بٹنوں پر کنندہ طاقت کی علامات، اعزازی نشانات، اس کی نشست و برخاست کے طور طریقے، اس کے تمام حالات، رسم و رواج، اس کے ماضی کومفتوح لوگ اپنی تاریخ سے جو...


مشاہير اسلام علامہ اسلم جیرا جپوری صاحب مولانا اسلم جیرا جپوری عالم اسلام کےممتاز مفکروں اور علماء میں ممتاز مقام رکھتے ہیں ۔ انہوں نے اسلامی علوم اور تاریخ پر کئی کتابیں تصنیف کیں جو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں ۔ انہوں نے قرآن او...


اصلاح ودعوت گدلا آئينہ نا معلوم ” ﺍﯾﮏ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﺌﮯ پڑوسی آئے-ﺍِﻥ ﮐﯽ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻧﺌﮯ ﭘﮍﻭﺳﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺻﺎﻑ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔یہ شادی شدہ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺌﮯ ﮨﻤﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﺮﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﭦ ﮐﺮﺗﯽ-ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ...


اصلاح و دعوت 40 جملے Teach these 40 phrases to your sons and daughters so they can be more resilient, successful, and confident in life. 1. Where there's a will, there's a way. 2. Good manners don't cost anything. 3. Always ask. Th...


اصلاح و دعوت شيطانی اور رحمانی نامعلوم شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا ہوا اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی-اگر میرے بیٹے بڑے نہ ہوتے اور وہ مجھے کنٹرول نہ کرتے تو میرا گھر ٹوٹ جاتا-ہم دونوں میاں بیوی اب اکٹھے رہ رہے ہیں لیکن ہماری...


معنی بدلتے ہوئے تيس لفظوں كی دلچسپ تاريخ 30 Words that Changed their Meaning Between the Middle Ages and Modern Times Language is constantly evolving, and many words we use today meant something completely different during the Middle Ages. I...


طب و صحت *15غذائیں جوقوت مدافعت بڑھائیں* نامعلوم *قوت مدافعت* مناعت (immunity) اصل میں جاندار اجسام میں پائی جانے والی ایک قوت مدافعت ہوتی ہے جو امراض کے خلاف بچاؤ یا دفاع کا کام انجام دیتی ہے، اسی وجہ سے اس کے لیے بعض اوقات قوت مدافعت...