نامعلوم


مضامین

اس مضمون کی اہمیت کے پیش نظر اسے شامل اشاعت کیا جا رہا ہے ۔ ادارے کو باوجود کوشش کے اس کے مصنف کانام معلوم نہ ہوسکا۔ا س کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ کینز کو دنیا کا نمایاں ترین ماہر معیشت سمجھا جاتا ہے اس نے investment multiplier کے نام سے ایک نظر...


واٹس ایپ کے موجد ''جین کوم'' کو خود اپنے والد سے دوری اور فون پر بھی بات نہ کر پانے کا جو دکھ تھا، اس کے احساس کی وجہ سے اس نے دوسروں کو قریب لانے والی یہ ایجاد کی۔ جین کوم یوکرائن کے ایک غریب یہودی خاندان میں پیدا ہوا۔گھر میں بجلی تھی نہ گیس۔یہ ...


آپ نے پاکستانی کرنسی نوٹ تو دیکھا ہوگالیکن اس نوٹ کو اس شکل میں آنے میں ایک لمبی کہانی پنہاں ہے۔آئیے آج ہم آپ کو اس کی تاریخ بیان کریں۔یکم اپریل 1948ء کو حکومت نے ایک پائی، آدھا آنہ، دو آنہ، پاؤ روپیہ، نصف روپیہ اور ایک روپیہ کے سات سکوں کا ایک سی...


وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن  ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال رکھتا ہے    ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں  وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے    جو کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح  وہ میرا رزق کا حصہ نکال رکھتا ہے    گھروں میں جن ...


  یہ بادِ صبا کون چلاتا ہے ، مِرا رب گْلشن میں کلی کون کِھلاتا ہے ، مِرا رب مکھی کو بھلا شہد بنانے کا سلیقہ تم خود ہی کہو کون سِکھاتا ہے ، مِرا رب برساتا ہے بادل کو بھلا کون زمیں پر گْل بْوٹے کہو کون اْگاتا ہے ، مِرا رب خوشحال...


ایک سیاح کسی زمانے میں تاریک براعظم افریقہ کی سیاحت کیلئے گئے تھے۔ وہاں انہوں نے جو عجائبات دیکھے ان میں ایک چھوٹا سا حبشی لڑکا بھی تھا جو مسٹر مورتیمر کی خدمت گزاری کیا کرتا تھا۔ یہ لڑکا افریقہ کے ‘‘بونا قبائل’’ سے تعلق رکھتا تھا۔ مسٹر مورتیمر نے...


چورن یعنی پھکی مقوی معدہ ہے اس سے اجابت صاف ہوجاتی ہے’ بھوک خوب لگتی ہے’ کھایا پیاہضم ہوجاتا ہے۔ بوڑھے بچے جوان’ مردو زن یہاں تک کہ حاملہ عورت اور بچہ تک بلا کھٹک استعمال کرسکتے ہیں یہ نہایت ہی خوشذائقہ لاجواب چورن ہے۔ یہ چورن میرا سالوں سے تجربہ ...


مدینہ طیبہ کے مشہورامام سیدنا امام مالک بن انس رحمہ اللہ ایک دفعہ مسجد میں داخل ہوئے اور تحیۃ المسجد کی دو رکعت پڑھے بغیر ہی بیٹھ گے تو ایک بچے نے غصے سے کہا " اٹھیے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹھیے " سیدنا امام مالک رحمہ اللہ اٹھے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹ...


آپ کی کنیت ابا عبداللہ ہے اور القاب، الرشید، الوفی، الطیب، السید ، الزکی، المبارک، التابع لمرضا اللہ، اور البسیط ذکر ہوئے ہیں۔ لیکن سب سے بلند لقب وہی ہے کہ جو رسول خداﷺ نے آپ اور آپ کے بھائی حسنؓ کو دیا ہے کہ آپ دونوں بزرگوار ‘‘ سیدا شباب اھل الج...


               کہتے ہیں ایک پہاڑ کی چوٹی پر لگے د رخت پر ایک عقاب نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا جس میں اس کے دیئے ہوئے چار انڈے پڑے تھے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے ایک انڈا نیچے گرا جہاں ایک مرغی کا ٹھکانہ تھا۔ مرغی نے عقاب کے انڈے کو اپنا انڈا سمجھا اور...


               کسی عمارت کے سامنے ایک اندھا اپنی ٹوپی کو سامنے رکھے بھیک مانگ رہا تھا، ساتھ ہی اس نے ایک تختی لگا رکھی تھی جس پر لکھا تھا ‘‘میں اندھا ہوں میری مدد کیجیئے’’۔ اعلانات اور انکی اہمیت جاننے والے ایک شخص کا ادھر سے گزر ہوا جس نے دیکھا ک...


               کچھ روز قبل بھارتی ڈرامہ نگار ‘‘ایکتا کپور’’ کے حوالے سے ایک ای میل آئی جس کے مطابق ایکتا کپور نے ہر مسلمان کے گھر میں ‘‘مندر کی گھنٹی بجوانے اور پوجا پاٹ کروانے’’ کی قسم کھائی تھی جو اس نے پوری کر لی۔ یہ بات سچ ہو یا جھوٹ ، حقیقت ی...