اكتوبر2022
تقسیم ملک سے پہلے کانگریس اور مسلم لیگ دونوں نے اپنے اپنے پروگرام دیئے تھے جن میں معاشی پروگرام کو بہت اہمیت حاصل تھی۔کانگریس نے اعلان کر دیا تھا کہ وہ بھارت کی آزادی کے بعد جاگیردارانہ نظام ختم کر دے گی اور تمام جاگیریں سرکاری تحویل میں لے لی جائ...
دسمبر 2022
کیا امام مقتدیوں کی نماز کا ذمہ دار ہے؟ کہا جاتا ہے کہ فلاں مسلک کے امام کے پیچھے دوسرے مسلک کے مقتدی کی نماز نہیں ہوتی ۔اسی وجہ سے بریلوی، دیوبندی یا اہل حدیث کے پیچھے، اہل حدیث اور دیوبندی بریلوی کے پیچھے اور اہل حدیث دوسرے دونوں مسالک کے پیچھے...
اپريل 2023
دين و دانش اختلاف كي خوبصورتي طفيل ہاشمي اس کائنات کی خوبصورتی کا دارومدار اختلاف پر ہے. اشیاء کائنات کا باہمی مختلف ہوکر با یک دگر ہم آہنگ رہنے میں ہی اس کائنات کی دلآویزی کا راز ہے. اگر کائنات سے اختلاف ختم کردیا جائے اور سب چیزیں ایک ہ...
جولائی 2023
دين و دانش شادی کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر اور ہشام بن عروہ کی روایت ڈاكٹر طفيل ہاشمي سیرت اور تاریخ کی مستند ترین تالیفات کے مطابق (الکامل- تاریخ دمشق۔ سیر اعلام النبلاء ۔ تاریخ طبری۔ البدایۃ و النہایۃ ۔ تاریخ بغداد ۔ وفیات ا...
دين و دانش انکار حدیث كي حقيقت ڈاكٹر طفيل ہاشمي پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی ...
اگست 2023
سير ت صحابہ سيدنا عمر رضي اللہ عنہ ڈاكٹر طفيل ہاشمی یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں جنہوں نے اسلامی ریاست کی ذمہ داری کو اس بلند ترین معیار تک پہنچا دیا تھا کہ اس کے بعد بلندی کا کوئی درجہ نہیں تھا ، جو بھی آتا ایک درجہ نیچے ہونے کے باعث و...
دين و دانش دعوت الي اللہ،اس کائنات میں سب سے بڑا کام ڈاكٹر طفيل ہاشمي کائنات اللہ کی ہے اور اس میں سب کچھ اس کا پیدا کردہ ہے اور وہی بلا شرکت غیرے ہر شے کا مالک ہے.یہ اسی کا استحقاق ہے کہ وہ بتائے کہ کس شے کو کس مقصد کے لیے پیدا کیا-اس کی...
اكتوبر2023
قرآنيات قرآن اور نظم قرآن طفيل ہاشمي قرآن کے ایک عام قاری کو بھی محسوس ہوتا ہے کہ قرآن میں اس نوع کا نظم و ترتیب نہیں ہے جو بالعموم تالیفات کا متداول منہج ہے. اس ضمن میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ تالیفات کا یہ منہج دور حاضر کی اپج ہے ورنہ ...
نومبر 2023
دين و دانش ہر شخص اپنا مقصد تخليق كيسے معلوم كرے؟ طفيل ہاشمی ہر شخص اپنے بارے میں اپنا مقصد تخلیق کیسے معلوم کرے ؟شاید آپ نے سنا ہو کہ اللہ نے انسانوں اور جنات کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا-قرآن میں یہی مقصد تخلیق بتایا گیا ہے-ہم سوچتے ہی...
دين و دانش ابن آدم کی ذمہ داری طفیل ہاشمی اللہ نے زمین پر خلیفہ بنانے کا آئیڈیا جب فرشتوں سے ڈسکس کیا تو انہوں نے اس پر دوگونہ ردعمل دیا. ایک تو اس کی ضرورت نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم جو ہیں، شب وروز تیری تسبیح و تقدیس کرنے والے ...
جنوری 2024
تعليم و تعلم دینی مدارس سے تعلیم مکمل کرنے والوں سے گزارشات طفیل ہاشمی عنقریب دینی مدارس کاتعلیمی سال مکمل ہونے کو ہے. اس موقع پر ہزاروں طلبہ اپنا تعلیمی سفر مکمل کر کے مستقبل کے دریچے کھولنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں گے. مناسب سمجھا کہ ان ...
فروری 2024
دين و دانش اللہ كی كتاب كی طرف آؤ طفيل ہاشمی قرآن کے علاوہ دنیا میں کسی کتاب کو بے سمجھے پڑھ کر اس سے مستفید ہونے کا نظریہ موجود نہیں ہے. اس کی تلاوت عام کرنے سے اللہ کا مقصد یہ تھا کہ یہ لفظاً لفظاً محفوظ رہے اور اسلامی برہمن اسے تبدیل ن...