ڈاکٹر طفیل ہاشمی


مضامین

قرآن کتاب ہدایت ہے، ہر ہدایت کی افادیت اس پر عمل کرنے میں مضمر ہوتی ہے. اس کی تلاوت کا ثواب، تلاوت کی اہمیت کا تعلق اس امر سے ہے کہ ہدایت ربانی اپنی اصل شکل میں موجود رہے. اس کے الفاظ ،تراکیب، ترتیب اور سیاق و سباق میں کوئی تبدیلی نہ کی جا سکے تاک...


یاد رفتگاں حافظ عبد الرؤف ڈاکٹر طفیل ہاشمی  حافظ عبد الرؤف عربی زبان و ادب کے شہسوار فقہ تفسیر اور حدیث کے متبحر عالم دارالعلوم دیوبند کے فاضل مولانا حسین احمد مدنی کے تلمیذ رشید اور انیہں سے وابستہ بیعت و ارشاد۔دیو بند سے فراغت کے بعد جامعہ ...


اصلاح و دعوت طویل زندگی کا نسخہ ڈاکٹر طفیل ہاشمی                                                                                                                      انسانی فطرت ہے کہ وہ مرنا نہیں چاہتا۔جو لوگ ایسے موذی امراض میں مبتلا ہوتے ہ...


دین و دانش سید زادی کا غیر سید سے نکاح ڈاکٹر طفیل ہاشمی       اسلام،جو وحدت نسل انسانی، شرف انسانیت،اخوت اسلامی اور مساوات کا داعی ہے، جس نے سورہ الحجرات میں واضح طور پر اس کی تصریح کی ہے کہ اسلام میں کسی قسم کا کوئی نسلی امتیاز نہیں ہے خاند...


طب کا تعلق تجربی علوم سے ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے زمانے کے معروف طبی معالجات کو استعمال کرتے تھے . آپ پر نازل ہونے والی کتاب، کتاب ہدایت ہے، کتاب طب نہیں۔اگر آپ نے کسی بیماری کے لئے سنا مکی، کلونجی اور اس نوعیت کی کوئی اور دوا است...


قرآن حکیم میں جو مسئلہ سب سے زیادہ زیر بحث ہے وہ اللہ کا تعارف ہے۔بعض مقامات پر ایک ایک آیت میں ایک سے زیادہ مرتبہ لیکن یہ سارا تعارف اللہ کی صفات کے حوالے سے ہے۔ایک ایک صفت کا بار بار ذکر کر کے اس کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کروایا گیاہے۔ جہاں تک ا...


انکار حدیث کے بارے میں کئی غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنا ضروری ہے۔پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکارِ حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ م...


اگر فرد بطور فرد اپنا مقصد تخلیق جان لے اور اسے حاصل کرنے میں جت جائے تو کامیابی خود آگے بڑھ کر اسے گلے لگا لے گی۔ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔احزاب کا معرکہ مدینہ والوں کے لیے اس قدر خوفناک تھا کہ قرآن کے الفاظ میں آنکھیں پتھرا گئی تھیں اورکلیجے اچھل ک...


دینی مدارس کے قائدین کی خدمت میں ارباب مدارس اپنے طلبہ کو کوئی پیشہ کیوں نہیں سیکھنے دیتے؟  مدارس کے طلبہ کو اس امر کا احساس ہو چلا ہے کہ فراغت کے بعد ان پر آنے والی یکبارگی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے ان کے پاس ضروری علم، تجربہ اور مہارت نہیں ہ...


پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے نتیجے میں عربی کا چلن بڑھنے لگا۔عرب ممالک نے عربی ٹریننگ کورسز کے لیے پاکستان سے کالجز /یونیورسٹی اساتذہ کو اور عرب کی اسلامی جامعات نے یہاں سے ایک مکتب فکر کے فضلاء کو وظائف دینے کا آغاز کیا۔اوپن یونیورسٹی نے...


 عصر حاضر میں امت مسلمہ کا فکری جمود ایک ایسا موضوع ہے جس پہ گفتگو کے کئی ایک زاویے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ بہت سے حضرات کے لیے شاید یہ باور کرنا بھی مشکل ہو کہ امت کسی فکری جمود کا شکار ہے ؛ تاہم شاید اس میں کوئی دو رائے نہ ہوں کہ امت کو اس وقت...


فہم قرآن سورہ البقرہ کی آیت ٦٢ میں ہے ان الذين آمنوا والذین ھادوا والنصاری والصابئین من آمن باللہ والیوم الآخر و عمل صالحا فلھم اجرھم عند ربھم ولا خوف علیھم ولا ھم یحزنون بلاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی، مسیحی یا صابی ہوئے، جو کوئی ا...