ڈاکٹر طفیل ہاشمی


مضامین

مہدی کا وجود یا ظہور اسلامی ایمانیات یا عقائد کا مسئلہ نہیں ہے. عقائد وہی ہیں جو قرآن نے قطعی الثبوت قطعی الدلالت نصوص کے ذریعے بیان کر دئیے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے واضح تعبیرات میں ان کو تواتر کے ذریعے اپنے سماج تک پہنچا دیا....


سوات سے آگے ایک پہاڑی کی چوٹی پر ایک کٹیا ہے، جس میں ایک نوے سالہ بزرگ رہتے ہیں، جو دن رات اللہ کی یاد میں مگن رہتے ہیں، کئی کئی روز کھائے پئیے اور بات چیت کئے بغیر گزر جاتے ہیں- ہم چار گھنٹے پیدل پہاڑی سفر کر کے وہاں پہنچے، ڈر تھا کہ پتہ نہیں مل...


اللہ نے یہ کائنات cause & effect کی بنیاد پر بنائی ہے. ہر ضرورت کو پورا کرنے کا طریقہ مقرر کیا ہے اور بتایا بھی ہے. ہر فرد اور سماج کی ترقی اور تبدیلی کے لئے یہ عام اصول دیا ہے کہ لیس للانسان إلا ما سعی اوران اللہ لا یغیر ما بقوم حتی یغیروا ما...


یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثریٰ سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں- جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے ہم خود کیوں نہ بادشاہ بن جائیں- وظائف کی تائید میں احادیث نبو...


وہ رسول جسے پوری انسانیت کے لیے بشیر، نذیر اور داعی بنا کر بھیجا گیا اس کا بطور سربراہ ریاست تعارف کروانا ایسا ہی ہے جیسے آپ کی استعمال کردہ ادویہ کو طب نبوی کا نام دے کر رحمۃ للعالمین کو ایک طبیب کے معمولی درجے پر اتارنے کی جسارت کی جاتی ہے-  ر...


یہ ایک ایسی سنت ہے جو ہر طبقے میں بہت زیادہ مقبول ہے، جسے فرائض پر ترجیح ہے اور اسے ترک کرنے کا گناہ کوئی بھی مول نہیں لیتا-کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ اس سنت کے جواب میں زیادہ قیمتی اور بڑا ہدیہ دینا رسول اللہ کی سنت متواترہ ہے-نہیں سنا، ناحالانکہ ...


خالق کا سراغ کائنات اور اس میں موجود اشیاء کی تخلیق کے اسباب کی نقاب کشائی کوانٹم تھیوری اور نطریہ ارتقاء کے ذریعے ہو گئی ہے کچھ سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ ہم نے تخلیق سے تمام پردے سرکا دئیے ہیں اور پس پردہ کسی خالق کا کوئی سراغ نہیں ملا. تمام نتائ...


امام شافعی کتاب الأم باب اختلاف الحدیث میں لکھتے ہیں کہ جب کوئی خلیفہ راشد کسی معاملے میں کوئی فیصلہ کر لیتے تو دیگر صحابہ کرام اس سے اختلاف کا اظہارِ نہیں کرتے تھے. اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں خلیفہ راشد کے فیصلے پر اطمینان ہوتا تھا یا اپنی رائے...


شادی کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر اور ہشام بن عروہ کی روایت سیرت اور تاریخ کی مستند ترین تالیفات کے مطابق (الکامل- تاریخ دمشق۔ سیر اعلام النبلاء ۔ تاریخ طبری۔ البدایۃ و النہایۃ ۔ تاریخ بغداد ۔ وفیات الاعیان اور دیگر) بعثت نبوی اور اس کے...


ایک جگہ وما ینطق عن الھوی ان ھو الا وحی یوحی سے یہ استدلال نظر سے گزرا کہ آپ  ﷺ کی زبان مبارک سے نکلا ہوا ہر لفظ وحی ہوتا تھا ۔کیا اس آیت کا تعلق آپ کی گفتگو سے ھے۔اگر ایسا ھے تو میرا اشکال یہ ھے کہ -1جو شخصیت اپنے اختیار اور ارادے سے کوئ بات ...


حکومت پاکستان ہر سال ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر نصاب زکوٰۃ مقرر کر کے بنکوں کو ہدایت کر دیتی ہے کہ لوگوں کے اکاؤنٹس سے اڑھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کاٹ لی جائے. یہ شرح اس وقت مقرر کی گئی جب ساڑھے سات تولے سونا اور ساڑھے باون تولے چاندی...


ہمارے سماج میں ایصال ثواب کا مسئلہ خاصا گھمبیر ہے. فقہ اسلامی میں اسے نیابت عن الغیر کے عنوان سے ذکر کیا جاتا ہے۔ اس امر پر اتفاق ہے کہ امور قلبیہ میں نیابت عن الغیر درست نہیں یعنی کوئی شخص دوسرے کی طرف سے ایمان قبول نہیں کر سکتا، کسی کے تقوی، زہ...