اکتوبر 2011
فضیلۃ الشیخ محمد حسان دورِ حاضر کے محبوب ترین عرب علماء میں سے ایک ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی کو اِسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے وقف کر رکھا ہے۔ انٹر نیٹ پر روزانہ لاکھوں کی تعداد میں اْنکے بیانات سْنے اور ڈاؤن لوڈ کیئے جاتے ہیں۔ ہر عمر اور...
ایک شخص نے یوں قصہ سنایا کہ میں اور میرے ماموں نے حسب معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی اورگھر کو واپسی کیلئے روانہ ہوئے۔ شہر سے باہر نکل کر سڑک کے کنارے کچھ فاصلے پر ایک بے آباد سنسان مسجد آتی ہے، مکہ شریف کو آتے جاتے، سپر ہائی ...
نومبر 2020
کہتے ہیں کہ ھُدھُد اور کوے کی پانی کے ایک گڑھے کی ملکیت کے دعوے پر لڑائی ہو گئی۔ دونوں کا کہنا تھا کہ پانی کا یہ گڑھا اس کی ملکیت ہے اس لئے دوسرا فریق ادھر نہ آیا کرے۔ لڑائی کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو دونوں نے پرندوں کے قاضی کے پاس جانے کی ٹھانی۔ قا...
اپریل 2021
ایک عرب خطیب نے اپنے والد کے ساتھ بیتا ہوا ایک سچا واقعہ سنایا: سنیئے اور لطف لیجیئے۔ ''ہم عصر کے بعد مسجد سے ملحقہ پتھارے پر باہر بیٹھے سبق یاد کر رہے تھے، اس مجلس میں اس وقت کے چند علماء بھی تشریف فرما تھے۔ اسی اثناء میں وہاں سے بندوق کندھے پر...
مئی 2021
میں بارش ہو یا طوفان، سکون سے سوتا ہوں۔ ایک زمیندار کو اپنے مال مویشی اور گھوڑوں کی رکھوالی کے لیے ایسے ملازم کی تلاش تھی جو جانثاری سے اس کے فارم کی رکھوالی کر سکے۔اُسے ہمیشہ اپنے ملازمین سے شکایت رہتی تھی کہ اُسے کوئی حلالی ملازم ملا ہی نہیں۔ز...
جون 2021
1- دونوں کے قصے کی ابتدا مصر سے ہوتی ہے۔ 2- دونوں ہی بچپن میں گم ہوگئے تھے۔ 3- دونوں واپس بھی مل گئے تھے۔ ایک کو اندھیرے کنویں میں ڈالا گیا تھاتو دوسرے کو بہتے دریا میں برد کیا گیا تھا۔ سیدنا یوسف کو (حاسد) بھائیوں نے اندھیرے کنویں میں ڈال دیا...
بقولہ تعالٰی: جس نے نیک کام کیا مرد ہو یا عورت اور وہ ایمان بھی رکھتا ہے تو ہم اُسے ضرور اچھی زندگی بسر کرائیں گے اور اُن کا حق انہیں بدلے میں دیں گے اُنکے اچھے کاموں کے عوض میں جو کرتے تھے (16:97) ا۔حتیاط اور آرام سے دروازہ بند کرنا تاکہ دوسرے ...
جولائی 2021
سوال: کیا بہتر ہے! قربانی کے لیے جانور خرید کرنا اور ذبح کرنا؟ یا اتنے پیسے فقرا میں تقسیم کر دینا؟ جواب: سب سے پہلے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ پچھلے کچھ سالوں سے ایسے یا اسی جیسے سوالات کی کثرت ہو چکی ہے۔جیسا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں: طواف کے نام پر ک...
کہتا ہے: اوبر چلانے کے باوجود بھی، میں ان دنوں ڈرائیونگ کے معاملے میں انتہائی لا پرواہ تھا۔ میں نے ایک سواری اٹھائی، کافی عمر رسیدہ بزرگ تھا، میری ساری گھمن گھیریوں کے باوجود بھی خاموش فرنٹ سیٹ پر بیٹھا رہا۔ جب اس کی منزل آئی تو مجھے مسکراتے ہوئے ...
ستمبر 2021
1999 کی بات ہے جب فرانس نے ایک خفیہ منصوبے کے تحت ایسا تیز رفتار جہاز بنایا جو کسی ریڈار پر نظر نہ آسکے۔ اپنے پہلے فضائی تجربے میں جہاز بحیرہ روم سے ہوتا ہوا لبنان کی فضاؤں سے گزرا، لبنان عبور کر کے شام میں داخل ہوا اور وہاں سے سعودیہ کو سلامتی ...
سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے عوام الناس کو کاربونیٹڈ مشروبات (سافٹ ڈرنکس) پینے سے اجتناب برتنے کی تنبیہ کی ہے کیونکہ ان مشروبات میں کسی قسم کے نیوٹریشنل عناصر نہیں ہوتے جبکہ شکر اور بلند ترین سطح والی کیلوریز کی بھرمار ہوتی ہے۔ وزارت صحت کے تر...
اکتوبر 2021
17صدی عیسوی میں قاہرہ کے اندر بنے عورتوں کے حمامات (اجتماعی غسلخانے) میں ایک بہت بڑی آگ بھڑک اٹھی تھی۔ یہ ایسی ہولناک آگ تھی کہ اس کے ڈر سے بہت ساری عورتیں جان بچانے کے لیے باہر ننگی ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھیں۔ اس آگ کے دوران حمامات میں کچھ ایسی عو...