محمد سلیم


مضامین

اصلاح و دعوت بیوی کا عاشق عربی سے ترجمہ ، محمد سلیم کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اْس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اْسکا خاوند اْس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اْس کیلئے شعر کہ...


اصلاح و دعوت وہ مریض جو میں کبھی نہیں بھلا پاؤں گا بہت سے ڈاکٹر انتخا ب و ترجمہ ‘ محمد سلیم                                                                                                                      زیر نظر چند واقعات ایک عرب بلاگر...


     اصلاح ودعوت ماں کی بد دعا محمد سلیم     ویسے تو میری ساری زندگی ہی لوگوں سے اُن کی زندگی کے قصے اور کہانیاں سنتے گزری ہے مگر جو قصہ مجھے کبھی نہ بھول پائے گا ایک ایسے شخص کا ہے جو میرے پاس بہت ہی دل شکستہ  و دل گرفتہ آیا، کہنے لگا...


اصلاح و دعوت بای ارض تموت محمد سلیم   عنوان ایک ایسی آیت کریمہ سے لیا گیا حصہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے چند ایسے علوم کا ذکر کیا ہے جن میں بارے صرف اور صرف اسی کی ذات باری تعالیٰ ہی جانتی ہے۔ اور انہی چند علوم میں سے ایک علم کسی شخص کی موت کس...


حکایات تین ہم نام  عربی سے ترجمہ،محمد سلیم       کہتے ہیں کسی جگہ ایک شخص رہتا تھا جس کے تین بیٹے تھے۔ اس شخص نے اپنے ان تینوں بیٹوں کے نام“عبداللہ”رکھے ہوئے تھے۔ دن گزرتے رہے حتیٰ کہ اسے مرض الموت نے آن لیا۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلا کر...


 ایک متمول گھرانے کے آسودہ حال دوست دوپہر کو اپنی دکان سے گھر پہنچے تو پتہ چلا کہ لفٹ خراب ہے۔ گرمی تو تھی ہی ،مگر یہ اتنا بڑا مسئلہ بھی نہیں تھا کہ گھر محض چوتھی منزل پر تھا۔ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر پہنچے تو سانس چڑھا ہوا، آنکھیں اُبل کر باہر آنے کو،...


    آنسہ ''نجاۃ النہاری'' یمنی عرب ہیں، مذہب کے لحاظ سے یہودی ہیں، پیشے سے لحاظ سے انجنیئر ہیں۔ سکونت کے لیے اسرائیل ہجرت کر کے جا چکی ہیں۔ رائٹر ہیں، بلاگر ہیں، عرب اخبارات ان کے مقالات کو شوق سے شائع کرتے ہیں۔ اسرائیل میں رہ کر بھی ان کا دل یمن ...


    زیر نظر قصہ ناقابل یقین حد تک سچا اور موت کے خوف تک سنسی خیز ہے۔ اسے مشہور سعودی صحافی، شاعر، کاتب اور مؤلف مشعل السدیری نے 8 اگست 2009 کو ''الشرق الوسط - اصدار نمبر 11211'' کے لیے لکھا۔ واضح رہے مشعل السدیری کوئی عام صحافی نہیں، سعودی شاہی خا...


    کسی جنگل میں ایک ''خرگوش'' کے لیے اسامی نکلی۔ اس اسامی کے لیے کسی خرگوش نے درخواست نہ دی تو ایک بیروزگار اور حالات کے مارے ریچھ نے اپنی درخواست جمع کرا دی۔شومئی قسمت، کسی خرگوش کی طرف سے کوئی درخواست نہیں تھی تو اس ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ...


آج سے 6 مہینے پہلے، کوئی ہمیں یوں کہہ دیتا کہ:تم عنقریب دیکھو گے یہ چاند تک پہنچ جانے والے ملکوں کے مہذب لوگ دکانوں پر ٹوائلٹ پیپر لینے کے لیئے ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن کر آپس میں لڑیں اور مریں گے،اور یورپ کے ملکوں کی طرف چہروں کو ڈھانپنے والے ...


اچھا بھائی: میرے وہ سارے دوست ایک دفعہ ہاتھ کھڑا کریں جنہوں نے بس وہی بچپن والی نماز یاد کی ہوئی ہے آسان آسان سورتوں اور دعاؤں والی۔ وہی والی جو چار آنے کی جنتری میں لکھی ہوتی تھی۔ ایمان سے بتاؤ کبھی بھی آپ کو نہیں لگا کہ اس نماز کو اپ گریڈ کریں؟ن...


ڈاکٹر خالد الشافعی مصری ہیں اور مصر کے نیشل اکنامکس سٹڈی سنٹر میں منیجر ہیں۔ ان کے ایک حادثاتی تجربے سے کچھ سیکھیئے۔ لکھتے ہیں: اسی گزرے اٹھارہ مارچ کو عصر کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکل تھا کہ میرا توازن بگڑا، گرا اور پاؤں ٹوٹ گیا۔ہسپتال گیا، ایکسرے...