محمد سلیم


مضامین

اصلی اور نسلی تاجر کہتا ہے: چالیس سال گزر گئے ہیں اس بات کو، لیکن مجھے آج بھی اس دکاندار اور اس کے بیٹے کی شکل ہر زاویئے سے یاد ہے۔ جیسے ہی میرا مڈل سکول کا نتیجہ اخباروں میں چھپا، میرے تو پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے تھے۔ حالانکہ میں نے کوئی معرکہ ...


مصر کے جنوبی صوبے سیناء کے سیاحتی اور ساحلی شہر ''دہب'' میں رہنے والے ساٹھ سالہ امریکی مہاجر مسٹر ولیم اور موجودہ نام عبداللہ یوسف سے ملیئے جو آج سے پندرہ سال پہلے مصر کی سیاحت کے لیے گئے اور وہیں کے ہو کر رہ گئے۔ عبداللہ یوسف روزانہ دو گھنٹے لگا...


مصطفی صادق الرافعی۱۸۸۰۔۱۹۳۷ایک لبنانی نژاد مصری شاعر اور ادیب ہو گزرا ہے جو باقاعدہ طور تعلیم محض پرائمری تک ہی حاصل کر پایا۔ ٹایفائید کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی سماعت سے محروم ہو بیٹھا۔ باقاعدہ پڑھنے کا سلسلہ منقطع ہوا مگر وہ اپنے طور کچھ نہ کچھ...


اللہم انی اعوذ بک من زوال نعمتک، و تحول عافیتک، و فجاء ۃ نقمتک، و جمیع سخطک ہمارے معاشرے میں دعا مانگنے کے عمل کے ساتھ ایک بڑا ہی عجیب سا رویہ بنا کر رکھا جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت میں یااللہ اور اے اللہ کی تکرار پوری رقت کے ساتھ کی جاتی ہے اور جب ...


ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی نے ایک بار فزکس کے پرچے میں طلباء سے یہ سوال پوچھا کہ: بیرومیٹر کی مدد سے کسی فلک بوس عمارت کی اونچائی کی پیمائش کس طرح کی جا سکتی ہے؟ اس آسان سے سوال کا اتنا سا جواب بنتا ہے کہ؛ بیرومیٹر سے زمین کی سطح پر ہوا کا د...


کسی بھی مسلمان کیلئے اس سے بڑھ کر خوشی نہیں ہوتی جب وہ سنتا ہے کہ فلاں غیر مسلم نے اسلام قبول کیا ہے، شاید یہ چیز مسلمانوں کی جبلت میں ہے۔ دوسرے مذاہب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے، نصرانیوں نے بھی اپنے دین کی تبلیغ اور ترویج کا کام نہیں چھوڑا...


ٹیکسی والے کی نصیحت ایک صاحب سناتے ہیں کہ: میں ٹیکسی میں ایئرپورٹ جانے کیلئے سوار ہوا، ٹیکسی ڈرائیور ماہر آدمی تھا اور اپنی لین میں سیدھا چل رہا تھا۔ اچانک ایک پارکنگ لاٹ سے بیک کرتی ہوئی گاڑی باہر نکلی۔ میرے ڈرائیور نے پوری قوت سے بریک لگا کر ...


فاصلہ رکھیے             کہتے ہیں کہ سخت ٹھٹھرا دینے والی سردی میں کسی جگہ کچھ خار پْشت بیٹھے تھے۔سردی سے اْنکا بْرا حال ہو رہا تھا۔تھوڑی سی حرارت پالینے کی طمع میں ایک دوسرے کے قریب آئے تواْنکے جسموں پر لگے کانٹے ایک دوسرے کو زخمی کرنے لگے۔دوبا...


ہمارے ہر دلعزیز اور پیارے شیخ صاحب کا سنایا ہوا یہ مختصر سا قصہ ہر ماں کیلئے ایک کھلا خط ہے۔شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ اے ماؤں،اپنی اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی رہو۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو اْن کیلئے منہ سے خیر کے کلمے ہی نکالا کرو۔ اولاد کو لعن...


اس شخص کا نام حیزان الفہیدی الحربی ہے۔ یہ بریدہ سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں (اسیاح) کا رہنے والا ہے۔ قصیم کی شرعی عدالت میں فیصلہ جیسے ہی اس کے خلاف ہوا تو اس نے خود تو رو رو کر اپنی داڑھی کو آنسوؤں سے تر بتر کیا ہی، مگر دیکھنے والوں ک...


            معاشرے میں کچھ لوگ تو بس یہی سوچ کر ہی پرے بیٹھ رہتے ہیں کہ بھلا وہ دین کی کیا خدمت کر سکتے ہیں؟ ان کے مطابق یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ ان کی لمبی سی داڑھی ہو، شلوار ٹخنوں سے اوپر، قرآن شریف اگر پورا نہیں تو کچھ تو ضرور حفظ ہو، پانچوں نما...


            کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اْس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اْتنی ہی زیادہ بڑھ رہی تھی۔جب اس عورت سے اْس کی دائمی محبت اور خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گی...