محمد سلیم


مضامین

عبدالرحمن بن ناصر السعدی الناصری التمیمی دور حاضر میں ہی (1889-1956) سعودی عالم ہو گزرے ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کی مایہ ناز تالیف "تفسیر السعدی" ہے جو انہوں نے اپنے عالم شاب (35 سال) کی عمر میں لکھنا شروع کی اور 2 سال بعد (37 سال) کی عمر میں مکمل ک...


میرے ایک مہربان نے اپنی غیر ملکی بیوی کی ڈیلیوری اسلام آباد کے ایک پوش ہسپتال میں کرائی۔ بچی دن کے دو بجے پیدا ہوئی اور شام کو چھ بجے تک والد کو بچی کی شکل تک نہ دکھائی گئی۔ شام کو چھ بجے بچی کا والد پھٹ پڑا کہ کہ میری بچی کو مجھ سے کیوں نہیں ملو...


پہلی تسبیح: سُبْحَانَ اللَّہِ  مصعب بن سعد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: مجھے میرے والد (سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) نے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ نے فرمایا : ‘‘کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ہ...


زیر نظر چند واقعات ایک عرب بلاگر نے مختلف ڈاکٹروں کی یاداشتوں کو جمع کر کے بعنوان ''وہ مریض جو میں کبھی نہیں بھلا پاؤنگا'' شائع کیئے ہیں۔ ترجمہ کے بعد آپ کی نظر کر رہا ہوں: *** میں نے ایک بار، ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں، ایک ہی خاوند کی ایسی د...


ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے میں ذاتی و اجتماعی تعلق / تربیت اور اسلامی احیاء پر ریسرچر ہیں۔دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں، اسی موضوع پر چالیس سے زیادہ کتابوں کے مولف ہیں۔سعودی عرب کی ہر یونیور...


ڈاکٹر کیبل - عزم اور ایثار کی داستان  لامادی  یُنان صوبے کے شہر فوقونگ کا چاروں اطراف سے پہاڑوں اور دریاؤں میں گھرا ہوا قصبہ ہے۔ ماضی میں اس قصبے تک پہنچنا یا اس قصبے سے باہر نکلنا انتہائی جان جوکھوں کا کام ہوا کرتا تھا۔ واحد دستیاب ذریعہ دریا کے...


تاکہ پین کیک کی شکل بڑی بڑی اور جاذب نظر ہو اس کے لیے ہر پین کیک کے درمیان میں ایک گتے کا ٹکڑا رکھا جاتا ہے، اصل چیز تو یہی دکھاوا ہوتی ہے جو آنکھوں کو بھلی لگے۔ اس کے بعد پھل میوہ جات اور اضافی چیزیں رکھی جاتی ہیں جس کے بعد ان پین کیک پر رس یا سا...


ایک مشہور مصنف نے اپنے ریڈنگ روم میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا:گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتہ نکال دیا گیا، اس پیرانہ سالی میں کیئے گئے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی دنوں تک صاحب فراش رہنا پڑا۔ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھ...


فكر ونظر بڑھاپے كا عمرہ محمد سلیم یہ بزرگ مرنجان مرنج اور ضعیفی کی انتہاء پر تھے۔ وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے نہیں بلکہ وہیل چیئر کے آدھے حصے پر بے حال گرے ہوئے تھے۔ آنکھوں میں چمک، چہرے پر طمانیت اور خوشی کا احساس اور یقینا ان کا دل بے چینی ...


حديث النبی ﷺ بارہ عظیم الشان تسبیحات کا تعارف محمد سليم پہلی تسبیح : سُبْحَانَ اللَّهِ مصعب بن سعد سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : مجھے میرے والد ( سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ) نے حدیث سنائی ، انہوں نے کہا : ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ح...