طب و صحت


مضامین

میرے استاد ڈاکٹر عبد الحق صاحب انتہائی ذہین شخص تھے۔ جدید ترین ادویہ سے لے کر جڑی بوٹیوں تک، جوگیوں اور یوگیوں کے آزمودہ نسخوں سے لے کر ہومیو پیتھی کی دواؤں تک، سب ان کے پاس موجود تھیں۔ تحقیق پر مبنی جڑی بوٹیوں اور دوائیوں پر مجھے چیدہ چیدہ نوٹ بن...


            لہسن ایک ایسی دوائی جڑ ہے جس سے گھر کا کوئی کچن خالی نہیں ہوتا ۔تقریبا ًتمام سبزی فروشوں کے علاوہ دیگر سٹوروں پر بھی بآسانی مل جاتا ہے ۔اسے چھیل کر یا رگڑ کرکھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔زیادہ تر خواتین لہسن کو مصالحے کا جز سمجھتے ہوئ...


            شہد اپنے مختلف رنگوں، خوشبو اور مجموعی خصوصیات کے ساتھ ایک انتہائی اہم غذا ہے۔ اہم اس لیے کہ اسے ہضم ہونے کے عمل سے گزرنا نہیں پڑتا بلکہ اس کے بہت سارے اجزا آنتوں کے ذریعہ سیدھے دورانِ خون میں آجاتے ہیں۔ اسی سبب کھلاڑیوں اور بچوں کے عل...


            نیند ایک بہت پیچیدہ عمل ہے۔ جس کے بارے میں اب تک معلومات حاصل نہیں کی جا سکی ہیں۔ لیکن نیند کی ضرورت اور وجوہات کی مکمل تصدیق کسی بھی سائنسی آلے سے نہ ہوسکنے کے باوجود یہ طے شدہ بات ہے کہ اس کے معمولات میں تبدیلی پورے جسم کو بری طرح مت...


            کھٹمل سے انسان کا بڑا ہی پرانا رشتہ ہے۔ شہر ہو یادیہات وہ ہر جگہ اس کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ کھٹمل خون چوسنے کے لیے بہت مشہور ہے وجہ اس کی یہ ہے کہ اس کے منہ میں بہت ہی تیز باریک سوئیاں ہوتی ہیں جو کھال کو چھید کر گھس جانے اور پھر خون چوس...


سیب پھلوں میں سب سے زیادہ مفید اور بیش بہا پھل ہے۔ یہ ایک گودے دار رس والا پھل ہوتا ہے۔ اس کا چھلکا قدرے سخت اور سبزی مائل زرد’ زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ عموماً پانچ تا سات سینٹی میٹر قطر کا ہوتا ہے۔ اس کے گودے کا رنگ گلابی مائل یا زردی مائل س...


مختلف تحقیق اور مطالعوں (studies) سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ‘بحیرہ رومی غذا’ (mediterranean diet) کے استعمال سے دل کے امراض کم ہوتے ہیں۔ بحیرہ رومی غذا سے مراد وہ غذا ہے جو بحیرہ روم کے آس پاس کے علاقوں میں کھائی جاتی ہے۔ بحیرہ روم پر افریقہ’ یورپ...


            موسمِ گرما میں فالسہ اور فالسے کا شربت کثرت سے استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کا نام ا ردو، ہندی، گجراتی، مراٹھی زبان میں فالسہ، بنگالی میں فلوسہ، انگریزی میں Asiatic Greevia اور لاطینی زبان میں Grewia Vestica ہے۔ فالسہ کے درخت باغوں میں کثرت ...


ایف آر سی ایس۔ایم سی ایچ آرتھو              کمر درد موجودہ دور کے انسان کا ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ اس کی وجہ طرززندگی میں تبدیلی ہے ۔ بنیادی طور پر انسان کو اللہ تعالی نے ایسا بنایا ہے کہ وہ پیدل بھی چلے اور جسمانی مشقت بھی کرے ۔ کچھ سال پہلے تک ایس...


            پیٹ کے کیڑے زحمت ہی نہیں باعث رحمت بھی ہوسکتے ہیں۔ امریکی محققین کا کہنا ہے کہ حفظان صحت کے شوق میں جوں جوں پیٹ کے کیڑے ختم کیے جارہے ہیں آنتوں کی بیماریاں بڑھتی جارہی ہیں۔ بظاہر یہ بڑی عجیب سی بات لگتی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ آنت...


آپ خراٹے لیتے ہوں یا کوئی مہمان گھر آجائے جو خراٹے لیتا ہو تو بعض اوقات سوتے میں آپ چونک اٹھتے ہیں کہ شاید کوئی گھر میں گھس آیا ہے یا زور زور سے دستک دے رہا ہے۔ پھر خیال آتا ہے کہ یہ تو خراٹے ہیں جو فلاں صاحب لے رہے ہیں ۔ اپنے خراٹے خود کو کم ہی س...


پولیو ڈراپس کے پردے میں ‘‘پولیو خوراک’’ کا ہماری حکومت کس قدر اہتمام کرتی ہے اس کا اندازہ آپ اس سے کرسکتے ہیں کہ قدم قدم پہ ‘‘دوبوند زندگی کے’’ کے پوسٹر غریب اُردو زبان میں بھی نظر آجاتے ہیں۔ لیکن کیا ‘‘پولیو خوراک’’ سے پولیو کا مرض ختم ہو رہا ...