طب و صحت


مضامین

بھارت کی ایک بڑی کمپنی نے اپنے ملازمین کو دل کی بیماریوں کے بارے میں آگہی دینے کیلئے ایک نامور ماہرِ امراضِ قلب Dr. Devi Shetty, Narayana Hrudayalaya  کو مدعو کرکے ان کا لیکچر کرایا۔  انہوں نے جہاں دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے سگریٹ نوشی اورچکنا...


  میں کالج اسٹوڈنٹ تھی شاید سولہ یا سترہ سال کی عمر تھی (اب تینتالیس سال کی ہوں) تب پہلی بار میں گھر پہ بیہوش ہو گئی۔ اور پھر ہر مہینے ڈیڑھ مہینے بعد مسلسل بیہوش ہونے لگی۔میں سو کر اٹھتی تھی اور تھوڑی دیر بعد بیہوش ہوجاتی تھی۔ کبھی باورچی خانے می...


اہل علم جانتے ہیں کہ صحت اور علاج کے معاملات میں شریعت نے انسان کے تجربے پر مدار رکھا ہے۔ جس چیز کا نقصان طبی تحقیق اور تجربے سے واضح ہو جائے، اس سے گریز کرنا شریعت کا مطلوب ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق معلوم ہے کہ آپ نے توالد وتناسل سے مت...


چھوٹی الائچی یاسبز الائچی گھروں میں عام استعمال کی جاتی ہے اور یہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی ہے، اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ چھوٹی الائچی کا استعمال زیادہ تر میٹھی غذاؤں، چائے یا قہووں میں کیا جاتا ہے، اس ک...


سارکو پینیا: بڑھتی عمر کے نتیجے میں انسان کے ڈھانچے کے اطراف میں گندھے ہوئے پٹھوں کے کمزور پڑنے کے نتیجے میں ہونے والی بے طاقتی کا نام ہے۔ اور یہ ایک انتہائی خوفناک حالت ہے۔ آئیے سارکوپینیا" کے بارے میں بعنوان "اپنے جسم کے فنکشنل پٹھوں کو آہستہ ...


انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔ انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں  مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو ...


13 دردوں کے علاج آپ کے گھر موجود 1۔ ڈنمارک کے محققین کے مطابق پٹھوں کی سوزش اور جوڑ درد کیلئے ہنڈیا میں روزانہ 2 چائے کے چمچے کُتری ہوئی ادرک یا ایک چائے کا چمچہ خُشک ادرک کا سفوف ڈال کر کھانے سے 60 فیصد افاقہ ہوتا ہے۔ 2۔ دانت میں درد سے عارضی س...


ایک سال سے کم عمر بچوں کو شہد نہیں دینا۔  چھ سات ماہ قبل ایک دوست تشریف لائے، کہنے لگے اللہ کے فضل و کرم سے پہلے بچے کی پیدائش چند دن تک متوقع ہے، سوچا کہ گھٹی کے لیے شہد آپ سے لے آؤں۔  میں نے دعائیں دی کہ اللہ خیر و عافیت والا اور آسانی والا مع...


ادرک ہلدی کی بھتیجی اور الائیچی کی خالہ ہے۔ جی بالکل! یہ ایک ہی خاندان کی سانجھیاں ہیں۔ اور ان کے خاندان کا سائینسی نام Zingiberaceae ہے. جنجر Tropical Areas کی جڑی بوٹی ہے جس کا آغاز جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک(انڈونیشیا، ملایشیا، تھائی لینڈ، ویتن...


اگر واک کرنا روزانہ کا معمول نہیں بنا پائے تو وِیک اینڈ کے دو دنوں میں ہی سہی، خوب لمبی واک کر لیا کریں۔ دورانِ خون والی گاڑی کے ایکسلریٹر پر دباؤ بڑھا کر اس گاڑی کو بھگانا ضروری ہے۔ خون کو بدن کی نس نس تک پہنچانا صحت کی طرف لوٹ جانا ہے۔خون میں جگ...


طب و صحت دنیا کو بدل ڈالنے والی پانچ ادویات کیسے ایجاد ہوئیں؟  کسی بھی دوا کے دنیا کی تاریخ پر مرتب کردہ اثرات کا جائزہ پیش کرنا مشکل کام ہے، لیکن یہاں ہم پانچ ایسی ادویات کا ذکر کرنے جا رہے ہیں جن کے بارے میں آسانی سے دعویٰ کیا جا سکتا ہے ک...


طب و صحت بڑھاپا اور ياد داشت وہ چھ آسان ذہنی مشقیں جو 80 سال کی عمر میں بھی آپ کی یادداشت کو جوان رکھیں گی مصنف,لورا پلِٹ   بي بي سي کیا آپ کو بھی بچپن اور نوجوانی میں دیکھی گئی اپنی پسندیدہ فلموں کے ڈائیلاگ آج بھی ازبر ہیں لیکن اب بڑھ...