طب و صحت


مضامین

            ۱۹۸۲ء کی بات ہے۔ ستمبر کا مہینہ تھا۔ میں اپنے مطب میں بیٹھا ہوا تھا کہ فریڈرک شمشاد آگئے۔ ان کے ہاتھ میں ایک مڑا تڑا اخبار تھا۔ کہنے لگے ‘‘یہ ۱۴؍ اگست کا پاکستان ٹائمز ہے جس میں چھپا ہوا ایک خط آپ کے مطلب کا ہے’’ میں نے خط پڑھا تو اس ک...


            1971ء کی بات ہے۔ جب میں تین ماہ تک ٹائیفائیڈ کے مرض میں مبتلا رہا۔ بہت علاج معالجہ کرایا گیا مگر مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ میرے ماموں جو کہ ایک مستند حکیم تھے جھنگ سے ہمارے ہاں تشریف لائے۔ ہم اس زمانے میں چی...


            میرے مطب میں کراچی سے چترال تک سبھی علاقوں کے مریض آتے ہیں۔مریضوں کے علاوہ بے شمار اطباء بھی جو خود ادویات تیار نہیں کر سکتے، ادویہ لینے تشریف لاتے رہتے ہیں۔ میں جہاں مریضوں سے بہت کچھ سیکھتا ہوں وہیں ان نو آموز طبیبوں سے بھی بہت کچھ ح...


اس تحریر میں کھانے پینے کی اشیاء میں گرم اور ٹھنڈی تاثیر کی سائنٹفک وضاحت کی گئی ہے: پروٹین کو میٹابولائز کرنے کے لیے جسم کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اس لیے گرمی لگتی ہے اور پھر پروٹین کے میٹابولزم سے مزید حرارت پیدا ہوتی ہے اس کے بعد امائینو ایسڈز...


آج جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں تو میرے جسم میں ویکسین لگے چوبیس گھنٹے ہو چکے ہیں جس کے بارے میں طرح طرح کی سازشی تھیوریاں، ابہام، غیر منطقی اور سنی سنائی باتیں عام گردش کر رہی ہیں - لیکن خدا بھلا کرے ان ہزاروں لوگوں کا جو ویکسین لگوا کر اپنی تصویر...


آج ایک دلخراش واقعہ ہوا جس میں ایک نفسیاتی امراض کے ڈاکٹر ''ڈاکٹر اظہر حسین '' نے اپنی ڈاکٹر بیٹی '' ڈاکٹر علیزے حیدر'' جو کہ خود بھی ایک سایکٹرسٹ تھیں ' کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور پھر خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی - یہاں بتاتا چلوں کہ ڈاکٹر ا...


صحت زندگی ہے۔ بیماری کی صورت میں اچھی صحت کے لیے ادویات کا صحیح اور بے جا استعمال بہت ضروری ہے۔ ایلوپیتھک دوائیوں کے بے جا اور غیر ضروری استعمال سے ان دوائیوں کے مضر اثرات کے باعث صحت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوش ربا مہ...


بچے کی پیدائش والے ہی دن یا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کی عمر میں سو فیصد بچوں کی سماعت کا  automated otoacoustic emission (AOAE) test ٹیسٹ کروائیں۔ یہ بات آپکو کوئی گائناکالوجسٹ پورے نو ماہ اسکے پاس ریگولر چکر لگانے پر بھی نہیں بتاتی۔ نہ پیدائش کے...


سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے عوام الناس کو کاربونیٹڈ مشروبات (سافٹ ڈرنکس) پینے سے اجتناب برتنے کی تنبیہ کی ہے کیونکہ ان مشروبات میں کسی قسم کے نیوٹریشنل عناصر نہیں ہوتے جبکہ شکر اور بلند ترین سطح والی کیلوریز کی بھرمار ہوتی ہے۔ وزارت صحت کے تر...


کیلے کے چھلکے کا معجزہ میں اپنی بہن کے بچے کا تذکرہ کرنا چاہتا ہوں جو کینیڈا میں پیدا ہوا وہیں مقیم ہے- پیدائش کے پہلے سال سے جلدی امراض کا شکار ہو گیا-حکومت کی طرف سے بہترین علاج کی سہولت موجود تھی ،اچھے سے اچھا علاج ہوتا رہا اور مرض بڑھتا گیا...


1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاؤنٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز اور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ خون میں ہیموگلوبن کی کمی مطلب اینمیا کا شکار ہ...


آج کل کثرت کے ساتھ بچوں کی آوازوں کی بندش کی شکایات سننے میں آرہی ہیں، خاص طور پر ایسے بچوں کی طرف سے شکایات زیادہ ہیں جو حفظ کر رہے ہیں۔ چونکہ برخورداد محمد خبیب اسحاق کو اپنے حفظ کے دوران یہی شکایت تھی اور عرصہ 8 ماہ تک اس کی آواز بند رہی۔ ت...