طب و صحت


مضامین

مالیخولیا، مراق، والحنین، شیزوفرینیا، اِنسومنیا وغیرہ، یہ وہ نفسیاتی بیماریاں ہیں جو کسی بھی قسم کی جسمانی بیماری سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ ابنِ خلدون کا پورا خاندان سمندر میں ڈوب کر وفات پاگیا تھا۔ اس حادثہ کے بعد آپ تمام عمر والحنین کا شکار...


کچھ دن پہلے کینسر کے علاج کے حوالے سے مارتونگ خیبر پختونخواہ کے ایک حکیم صاحب کے بارے کسی بھائی کی پوسٹ شیئر کی جس پر بہت اچھا ردعمل آیا اور ڈیڑھ ہزار سے زائد دوستوں نے اسے شیئر کیا۔ آج میں انفرٹیلٹی یعنی اولاد کی نعمت سے محرومی کے علاج کے حوالے س...


انجیر ۔۔۔مفتی منیب الرحمان اس ہفتے حضرت شاہ عبدالعزیز محدّث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی ’’تفسیر عزیزی‘‘ پر گفتگو کا موقع ملا۔ مطالعے کے دوران سورہ التین کی تفسیر میں شاہ صاحب نے انجیر کی جو صفات اور خاصیات بیان کی ہیں وہ نہایت دلچسپ اور مفید معلوم ...


طب و صحت سر درد کی وجوہات انتخاب ، محمد عبداللہ بخاری سر میں درد بذات خود کوئی بیماری نہیں بلکہ کسی بیماری کی علامت یا پیش خیمہ ہوتا ہے یا بعض دیگروجوہ سے یا موسمی اثرات سے بھی ہوسکتا ہے۔ سر درد کے بعض اسباب درج ذیل ہو سکتے ہیں۔ پانی کی کمی...


طب و صحت دہی کے فائدے احمد ظفر دہی کو عربی میں ’’لبن‘‘ فارسی میں ’’ماست‘‘ اور انگریزی میں یوگرٹ (yogurt) کہتے ہیں۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا اس...


طب و صحت  تیسری جنس کے طبی مسائل  لبنیٰ مرزا   دنیا ایک حیرت کدہ ہے۔ ہم سب انسان انفرادی طور پر دنیا کو صرف اپنی آنکھوں سے ہی دیکھ سکتے ہیں۔ ایک انسان دوسرے انسان کے احساسات، جذبات اور مسائل کو آسانی سے نہیں سمجھ سکتا ہے۔ پھر اگر یہ انسان ...


عجیب و غریب حضرت یونس (ع) مچھلی کے پیٹ میں کیسے زندہ رہے ؟؟ انتخاب :شاہدخان  ڈاکٹر امروز جان ولسن فیلو کوئز کالج آکسفورڈ نے حضرت یونس (ع) کے مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنے کے بارے میں ایک مقالہ تھیولوجیکل ریویو میں تحریر کیا ہے  وہ لکھتے ہیں کہ ...


طب و صحت آسٹیوپوروسس پروفیسر ڈاکٹر لعل خان کاکڑ                                                                                                                      انسانیجسم میں ہڈیوں کی ساخت کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ ان کی بدولت نہ صرف جسم متحر...


طب و صحت موٹاپے سے نجات طاہر محمود                                                                                                 موٹاپا ایک عالمگیر مسئلہ ہے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں موٹاپے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی...


طب و صحت  جڑ والی سبزیاں سلمیٰ حسین     بدلتے ہوئے طرز زندگی کے باعث ہمارے کھانے پینے کی عادات خاصی تبدیل ہو چکی ہیں۔ لہذا اب خواتین سطح زمین کے نیچے جڑوں کی شکل میں پیدا ہونے والی سبزیوں کو پکانے کی زحمت نہیں اٹھاتیں۔لیکن اگر آپ کو ان ...


طب و صحت تلبینہ (جو کادلیہ) ابن عبداللہ                                                                                                                        تلبینہ کیا ہے؟ تلبینہ جو کا اور جو کے آٹے کا ایک کھیر نما دلیہ ہے جو دودھ، کجھور، ا...


 ایک متمول گھرانے کے آسودہ حال دوست دوپہر کو اپنی دکان سے گھر پہنچے تو پتہ چلا کہ لفٹ خراب ہے۔ گرمی تو تھی ہی ،مگر یہ اتنا بڑا مسئلہ بھی نہیں تھا کہ گھر محض چوتھی منزل پر تھا۔ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر پہنچے تو سانس چڑھا ہوا، آنکھیں اُبل کر باہر آنے کو،...