جنوری 2013
سوال : آپ اپنا تعارف کرایئے۔ جواب : میرا پرانا نام رام چندر ہے جو میرے گھر والوں نے رکھا، میں تقریباً ۲۸ سال قبل مہرولی دہلی کے ایک بھنگی خاندان میں پیدا ہوا میرے چا چا نے پتاجی سے زبردستی کرکے مجھے چھ سال کی عمر میں ایک اسکول میں داخل کرادیا ...
مارچ 2013
احمد اواہ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ’ ماسٹر عبداواحد : وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ’ سوال : عبدالواحد بھائی ابی نے مجھے حکم کیا ہے کہ اپنے اردو میگزین کے لئے آپ سے کچھ باتیں کروں تاکہ دعوت کا کام کرنے والوں کے لئے کار آمد ہوں۔ ...
اپریل 2013
سوال : اسحاق بھائی اپنا خاندانی تعارف کرایئے ؟ جواب : احمد بھائی !میں یوپی کے مشہور ضلع رام پور میں ٹانڈہ بادلی قصبہ کے قریب ایک گاؤں کے سینی خاندان میں، ۷؍دسمبر ۱۹۶۷ء میں پیدا ہوا،گھر والوں نے میرا نام اشوک کمار رکھا، پتاجی (والد صاحب ) شری پ...
جون 2013
سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیر کی سالی لورین بوتھ کا قبولِ اسلام نیا نہیں مگر ان کی زندگی کی پوری کہانی ایک نئی بات ضرور ہے۔ انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کی کہانی کھل کر سنائی ہے جو کویت کے ماہنامہ المصباح نے شائع ہے اور ان کے شکریہ کیساتھ ہم آپ...
جولائی 2013
سوال : آپ اپنا تعارف کرائیں یعنی پریوارک پر یچے کرائیں ؟ جواب : میرا پہلا جنم تو مظفر نگر کے ملہو پورہ محلہ کے ایک دلت بلکہ چمار گھرانے میں ۶ ؍ اگست ۱۹۵۸ء کو ہوا، ایسا میرے اسکول کے سرٹیفکٹ میں چڑھا ہے۔ اصل جنم تتھی (تاریخ پید ائش ) تو کسی چ...
اگست 2013
کسی بھی مسلمان کیلئے اس سے بڑھ کر خوشی نہیں ہوتی جب وہ سنتا ہے کہ فلاں غیر مسلم نے اسلام قبول کیا ہے، شاید یہ چیز مسلمانوں کی جبلت میں ہے۔ دوسرے مذاہب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے، نصرانیوں نے بھی اپنے دین کی تبلیغ اور ترویج کا کام نہیں چھوڑا...
میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اس کا جواب دینا بہت مشکل ہے۔ ویسے اس کا صحیح جواب یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی توفیق پر منحصر ہے۔ یہ سوال ایسا ہے جیسے کسی شوہر سے پوچھا جائے کہ وہ اپنی بیوی سے کیوں محبت کرتا ہے یا اسی طرح بیوی سے دریافت کیا جائے کہ وہ ا...
‘‘اسلام کتنا عمدہ دین ہے کاش کہ اس کے افراد بھی ویسے ہوتے۔’’ گزشتہ دنوں سفر ہندوستان کے دوران اپنے علاقہ کے مختلف قصبات اور شہروں میں دعوتی پروگرامز رکھنے کی سعادت نصیب ہوئی ، بہار کی راجدھانی پٹنہ میں اسلام ایجوکیشنل اینڈویلفیر فاونڈیشن کے زیر...
ستمبر 2013
میرا تعلق نیپال کے ترائی علاقے کے ضلع بارا سے ہے ، پیدائشی نام کدار ناتھ کھریل ہے، برہمن طبقہ کے کھریل خاندان میں پیدا ہوا ، خاندانی روایات کے مطابق مذہبی طورطریقے پر میری پرورش ہوئی،سترہ سا ل کی عمرمیں آٹھویں جماعت کاطالب علم تھاکہ نیپالی فوج میں...
نومبر 2013
احمد اواہ : السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ’ ندیم احمد : وعلیکم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ’ سوال : ندیم صاحب، ابی سے آپ کا ذکر سنتے تھے ملاقات کا اشتیاق تھا آج ابی نے بتایا کہ آپ ایک سال کی جماعت میں جا رہے ہیں اور مرکز نظام الدین س...
جنوری 2012
ایمان کتنی بیش قیمت متاع ہے، اس کے حصول کے لیے صبر و استقامت کے کیسے کیسے کوہِ گراں عبور کرنے ہوتے ہیں، اس کا اندازہ ایک نسلی مسلمان یا مسلمان کے گھر میں پیدا ہو جانے والے مسلمان کو نہیں ہو سکتا۔ اس کا اندازہ ہمیں اس وقت ہوا، جب ہمیں قبول ِ اسلام ...
فروری 2012
میری پیدائش ۷ نومبر ۱۹۵۴ء کو ایک مشہور ملہوترا خاندان میں ہوئی۔ ہمارا خاندان ۱۹۴۷ء میں پاکستان سے ہندوستان آیا تھا۔ سرگودھا ہمارا آبائی وطن تھا۔ تبادلۂ آبادی میں سخت مراحل سے گزرنے کی وجہ سے ہمارے خاندان میں بڑا تعصب پایا جاتا ہے۔ ہمارے خاندان کے ...