اگست 2018
یوسف یوحنا سے محمد یوسف تک محمد یوسف کہتے ہیں کہ ہماری رہائش ریلوے کالونی گڑھی شاہو لاہور میں تھی۔ یہاں میرے ہم مذہبوں کے بھی گھر تھے لیکن زیادہ آبادی مسلمانوں کی تھی۔ اتفاق کی بات کہیے کہ میرا زیادہ اٹھنا بیٹھنا ملنا جلنا اور کھیلنا کودنا بھی ...
اپریل 2019
من الظلمت الی النور میں نے اسلام کیسے قبول کیا؟ رویند ر ملک (محمد حسن ملک) سوال آپ براہ کرم پہلے اپنا تعارف کرایئے؟ جواب :سب سے سچا تعارف تو وہ ہے...
اگست 2019
من الظلمت الی النور میں نے اسلام کیوں قبول کیا سبھاش شنکر لال(مولوی محمد یونس) میرا موجودہ نام مولوی محمد یونس ہے شمسیکیلنڈر کے مطابق میری عمر تقریباً ۱۵/سال ہے لیکن اسلامی زندگی کی میری اصل عمر ۸۲/برس کی ہے ۶۱/دسمبر ۸۷۹۱ء کا وہ تاریخی دن می...
2014 فروری
من الظلمت الی النو ر میں نے کیوں اسلام قبول کیا؟ آمنہ (انجو دیوی) سوال : سب سے پہلے آپ اپنا خاندانی تعارف کرائیں؟ جواب : پوری دنیا میں شرک و بت پرستی کے سب سے بڑے ملک کے، سب سے بڑے شرک و بت پرستی کے مرکز رشی کیش میں، میں پیدا ہوئ...
مارچ 2014
من الظلمت الی النور میں کیسے مسلمان ہوا؟ محمد نعیم(اتر پال سنگھ چوہان) سوال : نعیم بھائی، اپنا خاندانی تعارف کرائیے؟ جواب : میں اب سے ۰۵/ سال پہلے بہرائچ کے ایک راجپوت خاندان میں پیدا ہوا۔میرے والد سرکاری اسکول میں ہیڈ ماسٹر تھ...
اپریل 2014
یسئلون میں نے اسلام کیسے قبول کیا؟ راجن (رضوان) سوال : آپ پہلے اپنا خاندانی تعارف کرائیے۔ جواب : میں بنارس کے ایک برہمن خاندان میں ۳/جنوری ۹۵۹۱ء میں پیدا ہوا، میرے والد صاحب نے میرا نام راجن رکھا، ابتدائی تعلیم محلہ کے اسکول میں ہوئ...
مئی 2014
من الظلمت الی النور میں نے اسلام کیسے قبول کیا؟ محمد احمد (رام کرشن شرما) سوال : آپ اپنا خاندانی تعارف کرائیے؟ جواب : میں ۱۲/ جنوری ۵۶۹۱ء میں ہریدوار میں ایک پنڈت خاندان میں پیدا ہوا میرے والد ایک بڑے مہنت تھے ان کانام کیشورام شرما...
ستمبر 2019
مملکت سعودی عربیہ کے اندر مختلف قوموں و نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں دعوتی و دینی بیداری پیدا کرنے والے ادارے میں میری نگاہ سانولے رنگ کے ایک ایسے شخص پر پڑی جو نہایت انہماک سے کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتا تھا، جو بھی کتاب ہاتھ لگ جاتی پو...
اکتوبر 2019
فریدہ رحمت اللہ :ثریا صاحبہ !آپ ہندو مذہب میں پیدا ہوئیں ،پلی بڑھیں عمر کے اس مرحلے پروہ کو نسی بات تھی ،جس سے متاثر ہو کر آپ نے اسلام قبول کیا۔ ڈاکٹر کملا ثریا :فریدہ !میں ہندو مذہب کے کسی بھی رسم و رواج سے کبھی بھی نہ ہی متاثر ہوئی اور نہ ہی پا...
جولائی 2019
میرے استاد نے مجھے ایران سے آئی ایک سٹوڈنٹ سے بات کرنے کے لیے کہا جو علی الاعلان اسلام چھوڑ چکی تھی۔میں نے اسے ڈاکٹر صاحب کا حوالہ دے کر ملنے کا وقت مانگا۔ ملاقات ہوئی اور جیسے ہی اسے پتہ چلا کہ بات اسلام سے متعلق ہے تو وہ کہنے لگی میں اٹھائیس سال...
دسمبر 2019
میری جائے پیدائش ضلع سانگھڑ (پاکستان) ہے جہاں میں نے آنکھ کھولی۔شعور کی منزلیں طے ہوئیں تو معلوم ہوا کہ ہم ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں مندر جانا،ہولی اور دیوالی منانا،یہ سارے کام بچپن ہی سے اپنا لئے،ہم پانچ بھائی تھے اور میں اپنے بھائیوں میں تیسرے...
جنوری 2020
سوال : السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ جواب: و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ سوال : جاوید صاحب آپ بنگلور سے کب تشریف لائے تھے؟ جواب: میں پچھلے ہفتہ آیا تھا،اصل میں، میں وسیم بھائی سے بہت زمانے سے کہہ رہا تھا کہ حضرت سے ملاقات کرا دو،مگر...