من الظلمٰت الی النور


مضامین

اسما : السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سابق ہاکی کھلاڑی عفیفہ : وعلیکم السلام س : ابی (مولاناکلیم صاحب) نے ہمیں بتایا تھا کہ ہندوستان کی ایک ہاکی کھلاڑی آرہی ہیں تو ہم سوچ رہے تھے کہ آپ ہاکی کی ڈریس میں آئیں گی، مگر آپ ماشاء اللہ برقع میں ...


بلبیرسنگھ: سابق صدر، شیو سینا یوتھ ونگ ،کے قبول اسلام کی کہانی خود اْن کی زبانی ماسٹرمحمد عامر : السلام علیکم وحمتہ اللہ احمد اواہ : وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : ماسٹر صاحب ایک عرصے سے ابی( مولانا کلیم صدیقی) کا حکم تھا کہ می...


ضلع جالندھر کی تحصیل نکودر میں میانوالی آرائیاں اور میانوالی مولویاں دو مشہور بستیاں ہیں۔ میں اول الذکر مقام میانوالی آرائیاں میں ۲۰ فروری ۱۹۱۳ کو پیدا ہوا۔ میرا نام رام سرن داس رکھا گیا۔ میرے باپ کا نام لالہ نند لال تھا۔ ہماری ذات ریہان کھتری تھی...


 سوال :آپ اپنا خاندانی تعارف کرایئے؟  جواب :میری پیدائش ۶؍دسمبر ۱۹۷۰؁ء میں جلال پور گاؤں جو اب نوئیڈا (گوتم بدھ نگر ) میں ایک گوئل خاندان میں ہوئی ،پتاجی بجلی بورڈ میں ملازم تھے ،میرا نام انہوں نے ونود کمار گوئل رکھا تھا۔ پرائمری تک گاؤں کے اسکول...


میری پیدائش ضلع اعظم گڑھ کے بومے گاؤں میں ہوئی۔ میرا پرانا نام ہیرا لال تھا۔ میرے والد بابو نندن بھاردواج جی ایک بڑے مذہبی ہندو ہیں۔ میرے خاندان اور گاؤں کے بہت سے لوگ دہلی میں بلڈنگ پینٹنگ کا کام کرتے ہیں۔میرے والد صاحب دہلی میں پان بیڑی سگریٹ کی...


            عصرحاضرمیں اسلام کی جانفزاخوشبو سے جن پاکیزہ نفوس نے اپنے مشام جان کومعطر کیاہے اْن میں ایک نام ‘‘ ام امینہ بدریہ’’ کا بھی آتا ہے۔ان کی ایمان افروز داستان قبول اسلام انہی کی زبانی سنیے۔ وہ کہتی ہیں،میرے والد کا تعلق تھائی لینڈ سے تھا۔ ...


میں شہر ورنگل کے ایک بڑے تاجر کے گھر میں اب سے تقریباً ۵۱ سال پہلے ۳۱ اگست ۱۹۵۴ میں پیدا ہوا۔ نام انل راؤ رکھا گیا۔ پانچ سال کی عمر میں اسکول میں داخل ہوا۔ ۱۹۵۹ء میں ہائی اسکول ، پھر ۱۹۶۱ء میں بارہویں کلاس سائنس سے پاس کی، اس کے بعد ۱۹۶۴ء میں بی ا...


میں ضلع بیگو سرائے، بہار کے ایک راج پوت خاندان میں ۲۳ سال پہلے پیدا ہوا۔ میرا نام میرے گھر والوں نے نرمل کمار رکھا تھا۔ میرے پتا جی کا نام گنگا پرساد تھا۔وہ فارمیسسٹ تھے۔ میرے چھ بہنیں اور تین بھائی مجھ سے الگ ہیں۔ میری والدہ بھی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ می...


میں ضلع فیروز پور پنجاب کے ایک قصبے کے سکھ گھرانے میں ۳ جون ۱۹۶۵ میں پیدا ہوئی۔ میرے پتا جی (والد صاحب) شری فتح سنگھ تھے۔ وہ علاقے کے پڑھے لکھے اور زمین دار لوگوں میں تھے۔ میرا پرانا نام بلوندر کور تھا۔ میں نے اپنے شہر کے گرو گووند سنگھ کالج سے گر...


میرا پرانا نام رام کرشن لاکڑا ہے۔ میں دہلی نجف گڑھ کے علاقے کی ہندو جاٹ فیملی سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے بابا جی ہمارے گاؤں کے پردھان اور زمیں داروں میں سے ہیں۔ ہمارا گاؤں کچھ زمانہ پہلے روہتک ضلع ہریانہ میں تھا۔ میں آج کل دہلی میں پراپرٹی ڈیلنگ کا ک...


میرے والدین کے لیے ‘‘مسلمان’’ کا لفظ اجنبی نہ تھا۔ میں نہیں جانتی کہ اسلام اور اسلام کے پیروکاروں کے بارے میں امریکہ کا رویہ بلا تفریق رنگ و نسل کیوں معاندانہ اور مخالفانہ ہے۔ میری زبان سے یہ سننے کے بعد کہ میں مسلمان ہو چکی ہوں، میرے والدین کو بے...


میں Annamm Thomas جنوبی بھارت کے ایک پروٹسٹنٹ (پنٹا کوسٹل) عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی اور پروان چڑھی۔ میرا باپ شروع میں ایک رومن کیتھولک عیسائی تھا۔ بائبل کی تعلیمات کی روشنی میں انھوں نے رومن کیتھولک عقائد کا جائزہ لیا اور محسوس کیا کہ رومن کیتھ...