من الظلمٰت الی النور


مضامین

میرا نام ارم ہے۔ میرے والد ڈاکٹر انل مودی بیجاپور (کرناٹک) کے رہنے والے تھے۔ وہ آن جہانی پیول مودی جو سوشلسٹ پارٹی کے صدر تھے، کے حقیقی بھتیجے تھے۔ انھوں نے امریکہ سے ایم ڈی کیا تھا اور بہت اچھے فزیشن تھے۔ بعض دوستوں او رجاننے والوں کے اصرار پر وہ...


عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر ماسٹر کی خدمات انجام دے رہی تھی۔ ہماری ب...


میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اس کا جواب دینا بہت مشکل ہے۔ ویسے اس کا صحیح جواب یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی توفیق پر منحصر ہے۔ یہ سوال ایسا ہے جیسے کسی شوہر سے پوچھا جائے کہ وہ اپنی بیوی سے کیوں محبت کرتا ہے یا اسی طرح بیوی سے دریافت کیا جائے کہ وہ ا...


میں مدھیہ پردیش کے شیوہر ضلع کے ایک ورما خاندان میں اب سے بائیس سال پہلے پیدا ہوا۔ میرا نام گھر والوں نے دھرمیندر رکھا۔میرے گھر والے متعصب ہندو ہیں۔ میرے خاندان کے لوگ بجرنگ دل، شیو سینا اور سناتن دھرم اکھاڑے کے ذمہ دار ہیں۔ میرے تین بھائی اور ایک...


یورپ کی معروف اداکارہ کی قبولیتِ اسلام کی کہانی میں ایک انتہائی درجے کے متعصب عیسائی خاندان میں اطالوی ماں باپ کے یہاں پیدا ہوئی تھی۔ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے شہر جنیوا کے اسکولوں میں حاصل کی، پھر اپنے خاندان کے ساتھ اٹلی کی راج دھانی روم میں ...


میرا نام محمد عثمان ہے، پلول ضلع فریدآباد (ہریانہ) کے قریب ایک گاؤں میں ایک غیرمسلم راج پوت گھرانے میں پیدا ہوا۔ میرا پہلا نام سنیل کمار تھا۔ میرے والد اپنے گاؤں کے ایک معمولی کسان ہیں۔ فروری ۱۹۹۲ء میں اللہ تعالیٰ نے مجھے اسلام کی دولت سے نوازا۔ م...


میرا نام سونیا جین تھا۔ چاندنی چوک دہلی-۶ میں جین مت کے ایک مذہبی گھرانے میں ۲جون ۱۹۷۵ء کو میں پیدا ہوئی۔ میری بہن انورادھا جین جو فی الحال گجرات میں اپنے بال بچوں کے ساتھ مقیم ہیں، ان پر بھی اسلام کی سچائی واضح ہوچکی ہے۔ اس کا وہ بار بار اظہار بھ...


            ۳۶ سالہ جرمن آئی سرجن جی میشل کو افریقی مسلمانوں کو گمراہ کر کے عیسائیت کے دائرے میں داخل کرنے کا مشن سونپ کر صومالیہ جانے کا حکم دیا گیا۔ سرجن جی میشل کو ڈاکٹروں کی ٹیم کا سربراہ بنایا گیا، جنھیں بظاہر صومالیہ میں پھوٹ پڑنے والی آنکھو...


            میرا آبائی وطن ہندستان میں مغربی بنگال کا ایک علاقہ مدنا پور ہے ۔ ۲۵ ، اکتوبر ۱۹۵۵میری تاریخ پیدایش ہے ۔ بردوان یونیورسٹی مغربی بنگال سے میں بنگالی ادب میں بی اے آنرز کیا اور بعدازاں سنسکرت ادب کی اعلی ترین ڈگری ‘‘کاپیا تیرتھ’’حاصل کی ...


            میں ہمیشہ سے بہت مذہبی واقع ہوئی ہوں۔میری امی کا کہنا ہے کہ کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرا، جب میں نے خدا کا ذکر نہ کیا ہو۔دوپہر کے کھانے کے وقفے میں مذہبی رسوم ادا کرنے کی غرض سے میں عام طور پر گرجا گھر چلی جاتی تھی۔اتوار کو علی الصبح بیدا ...


میں لکھنؤ کے قریب ایک قصبے کے تاجر خاندان میں 6 دسمبر 1939 ء میں پیدا ہوا۔ گپتا ہماری گوت ہے۔ میرے پتا جی کریانے کی تھوک کی دکان کرتے تھے۔ ہماری چھٹی پیڑھی سے ہر ایک کے یہاں ایک ہی اولاد ہوتی آئی ہے۔ میں اپنے پتا جی (والد صاحب) کا اکیلا بیٹا تھا۔ ...


میرے والد کا نام شیو رام بھگت تھا، والدہ کا نام سومی بائی تھا۔ میرا تعلق پنجاب کے راج پورہ ضلع پٹیالہ کے بھگت خاندان سے تھا۔ ہم لوگ تین بہنیں تھیں۔ میرے اللہ کو مجھ سے پیار تھا اور میرے رب نے کرم کیا کہ ایمان کی دولت سے نوازا اور کفر کو مجھ سے دور...