من الظلمٰت الی النور


مضامین

"ناہر سنگھ سے مولانا خلیل الرحمان مدنی تک" مولانا کے اسلام قبول کرنے کی ایمان افروز کہانی آج سے ڈیڑھ سو برس پہلے کا ذکر ہے ، یوپی کے مشہور و معرف قصبے رڑکی میں ایک بزرگ تشریف لائے اور قصبے کی ایک چھوٹی سی کچی مسجد میں ٹھہر گئے ۔ کشادہ قامت ، سر...


بھارت کی ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان             ۲۹ نومبر ۲۰۰۳ کی خوش گوار صبح تھی موسم کہر آلود تھا ۔ذرا سی خنکی بھی تھی ۔تقریباً۹ بجے صبح میں اپنی بچی سمتا کوگو د میں لیے کان پور سے لکھنو جانے والی بس میں بیٹھ گئی ۔تھوڑی دی...


            ان کا پیدائشی نام‘ جو پال ایچان’ ہے ، قبول اسلام کے وہ صالح ایچان ہو گئے۔ ان کی کہانی خود ان کی زبانی:             میری فیملی رومن کیتھولک تھی اور بہت مذہبی ۔میں بھی بچپن ہی سے مذہبی سر گرمیوں میں بہت جوش و خروش سے حصہ لیتا تھا۔ حتی...


            میں تھانہ بھون ضلع مظفر نگر ( یو پی) کے قریب ایک گاؤں کی رہنے والی ہوں۔میر ا پرانا نام شالنی دیوی تھا۔ میرے والد کا نام چودھری بلی سنگھ تھا۔ میری شادی ہریانہ میں پانی پت ضلع کے ایک قصبے میں کرپال سنگھ سے ہوئی۔اپنے پہلے شوہر کے ساتھ چود...


ہر سوسائٹی میں کچھ خوبیاں ہوتی ہیں اور کچھ خامیاں بھی، امریکی سوسائٹی کا طرۂ امتیاز یہ رہا ہے کہ ہر فرد اپنی مرضی سے اپنے لیے راہِ عمل اختیار کرسکتا ہے یہاں تک کہ گھریلو زندگی میں بھی اکثر والدین بچوں کی مرضی اور طرزِ حیات میں زیادہ مخل نہیں ہوتے،...


 دائرہ اسلام میں دخل ہونے والے ایک اسکاچ نومسلم نے کہا ہے کہ میں نے اسلام قبول کرنے سے قبل پوری زندگی میں کسی مسلمان سے ملاقات نہیں کی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں پہلی بار ترکی میں سیاحتی دورے کے دوران ایک مسجد میں بلند ہونے والی اذان سے متاثر ہوا جس کے...


سڈنی ایلنگٹن کی کتاب ‘‘ریلیجن ان ایسٹرن یورپ’’ سے ماخوذ…… ایک سچی داستان جو ایک طرف اگر ان مصائب کو بیان کرتی ہے’ جس سے یوگوسلاوی مسلمانوں کو گزرنا پڑا تھا’ تو دوسری طرف ایک مردِ مؤمن کے جذبۂ سرفروشی کو بیان کرتی ہے۔ چھوٹی سی عمارت کے بھدے سے ک...


ترجمہ، محمد عفان منصور پوری ایک روسی تاجر الیکٹرانک سامانوں کی تجارت کے عنوان سے روس کی غریب نوجوان لڑکیوں کو ایک عرب ملک میں لایا کرتا تھا اور یہاں آکر انھیں بدکاری کے مذموم پیشے میں لگانے کی کوشش کرتا تھا۔ ایک مرتبہ وہ چند لڑکیوں کو لے کر آیا...


            امریکہ میں تبلیغ اسلام کی تاریخ جب بھی مرتب کی جائے گی، ۱۸۸۸ء کا سال اس اعتبار سے بڑا ہی اہم شمار ہو گا کہ اس برس نیویارک کے ایک معروف عالم و محقق اور دانشور، صحافی اور ڈپلومیٹ الیگزینڈر رسل ویب نے اسلام قبول کر لیاتھا …… موصوف اس سرزم...


داؤد آپسن انگریز تھے اورزبرد ست صحافیانہ صلاحیتوں کے مالک۔اسلام قبول کر نے کے بعد یہ لاہور منتقل ہو گئے تھے اور علامہ اقبال مرحوم کے ساتھ ان کے گہرے دوستانہ تعلقات تھے ۔درج ذیل واقعہ علامہ نے ان ہی سے بیان کیاتھا۔ (جسے ہم ڈاکٹر عبدالغنی فاروق کی ک...


مترجم ،زبیر عالم اصلاحی              اسلام دین فطرت ہے۔ جو شخص بھی نظامِ کائنات میں سنجیدگی سے اور پورے اعماق کے ساتھ غور کرے گا، وہ عقیدہ توحید تک ضرور پہنچے گا۔ علی بلوسین نے کمیونزم کے گہوارے میں پرورش پائی۔ فلسفہ میں اعلی ڈگری حاصل کی، عیسا...


            میری پیدائش 7 نومبر 1954 کو ایک ملہوترا خاندان میں ہوئی ۔ ہمارا خاندان اصل میں 1947 میں پاکستان سے ہندستان آیا تھا ۔ سرگودھا ہمارا آبائی وطن تھا۔ تبادلہ آبادی میں سخت مراحل سے گزرنے کی وجہ سے ہمارے خاندان میں بڑا تعصب پایا جاتا ہے ۔ ہم...