نومبر 2023
دين و دانش ایک ہی سفر میں کئی عمرے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت شاہ خان 1۔ ہمارے ہاں( انڈیا وپاکستان کے مسلمانوں میں) حج اور عمرے کے ایک ہی سفر میں ایک سے زیادہ عمرے کرنے کا رواج بہت عام ہو گیا ہے۔ جس کے لئے معتمرین حضرات مکہ سے...
دين و دانش ابن آدم کی ذمہ داری طفیل ہاشمی اللہ نے زمین پر خلیفہ بنانے کا آئیڈیا جب فرشتوں سے ڈسکس کیا تو انہوں نے اس پر دوگونہ ردعمل دیا. ایک تو اس کی ضرورت نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم جو ہیں، شب وروز تیری تسبیح و تقدیس کرنے والے ...
دين و دانش میاں اور بیوی محمد فہد حارث قرآن نے انسانوں کے باہمی معاملات میں سب سے زیادہ زور زوجین یعنی شوہر و بیوی کے تعلقات پر دیا ہے اور اس ایک تعلق کے تمام گوشوں کو بہت وضاحت کے ساتھ قرآن میں بیان کردیا ہے۔ سورۃ البقرۃ ، سورۃ طلاق، س...
جنوری 2024
دين و دانش خواتین کے بارے میں ہتک آمیز کہانیاں حنيف ڈار عورت کی نحوست والی بات ھو یا عورت کی انسلٹ کے بارے میں دیگر احادیث ، وہ اسلام کا نقطہ نظر نہیں بلکہ یہود کی فکر کی عکاسی کرتی ھیں -اسلام سے پہلے مدینہ منورہ میں جو مؤثر ترین مروجہ م...
فروری 2024
دين و دانش خواتین کا دین رضوان خالد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری حج کے خُطبے میں وہاں موجود کم و بیش ایک لاکھ چالیس ہزار مسلمانوں کو خواتین کے حقوق سے متعلق اللہ سے ڈرتے رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے فرمایا کہ خواتین کے تم پر بالک...
دين و دانش اللہ كی كتاب كی طرف آؤ طفيل ہاشمی قرآن کے علاوہ دنیا میں کسی کتاب کو بے سمجھے پڑھ کر اس سے مستفید ہونے کا نظریہ موجود نہیں ہے. اس کی تلاوت عام کرنے سے اللہ کا مقصد یہ تھا کہ یہ لفظاً لفظاً محفوظ رہے اور اسلامی برہمن اسے تبدیل ن...
دين و دانش عملیات کی اثر آفرینی طفيل ہاشمی یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے ہم خود کیو...
دين و دانش نمازكی اجتماعی اہميت محمود احمد غازی نماز کے بارے میں ہر مسلمان جانتا ہے کہ یہ اسلام کی سب سے اولین اور آخری عبادت ہے۔ بقیہ تمام عبادتوں سے انسان بعض حالات میں مستثنٰی ہو سکتا ہےلیکن نماز سے آخری دم تک مستثنٰی نہیں ہو سکتا۔ اگر...
دين و دانش فضائل و لعنت کے باب میں چند اصولی باتیں عرفان شہزاد دینی روایت میں کسی فرد یا گروہ کے بارے میں فضائل یا لعنت در حقیقت ان کے کسی عمل یا فہم پر تحسین یا مذمت کا بیان ہوتا ہے۔ یہ شاباشی، قدر افزائی اور حوصلہ افزائی کی نوعیت کی چیز...
اپريل 2024
دين و دانش ارض حرم اور اس کی مذہبی حیثیت سید سلیمان ندوی (معارف دسمبر 1923) سر زمین حرم صرف عبادت گذاروں کا مسکن ہے ارض حرم ، کی نسبت گذشتہ مباحث میں جو کچھ لکھا گیا ہے، اس سے یہ حقیقت عیاں ہے کہ، وہ اسلام کا دینی اور مذہبی مرکز ہے، ا...
دين و دانش بائنری کی برکات و المیہ لالہ صحرائی یہ مضمون صرف ان لوگوں کیلئے ہے جو مذہبی اختلافات کی وجہ سے دین سے بیزار ہو رہے ہیں، حقیقت میں دین کے اندر کوئی اختلاف نہیں لیکن اس کے باوجود جو لوگ اختلافات پیدا کرتے ہیں وہ بلاشبہ تفرقہ بازی...
مئی 2024
دين و دانش اختلاف رائے كے آداب ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ اختلاف رائے چونکہ ایک فطری امر ہے ،اس لیے ابتدائے آدمیت سے تاہنوز اس کے مظاہر ملتے ہیں،حتیٰ کہ دور نبوت میں بھی اس کا سراغ ملتا ہے ۔دور نبوت میں اختلاف رائے کا حل یہ تھا کہ صحابہ کرام...