دین و دانش


مضامین

سوال :برائی کو ہاتھ سے یا طاقت سے روکو، اگر نہیں روک سکتے تو زبان سے روکو، اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو دل میں برا جانو اور یہ ایمان کا کمزور درجہ ہے۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟ جواب ۔آپ نے یہ سوال میرے آرٹیکل ایک مظلوم آیت کے پس منظر میں کیا ہے جس میں...


عالم اسلام کی مشہور مذہبی شخصیت ڈاکٹر یوسف قرضاوی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ اُنیس سو بہتر میں لیبیا میں فقہ کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس میں امام ابوزھرہ نے بھی شرکت کی (امام ابوزھرہ کا شمار بیسویں صدی کے چوٹی کے فقہاء میں ہوتا ہے۔انہوں نے...


امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رحجان تعویز،گنڈے،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو عزت میں تبدیل کر دے۔ یہود جو ھز...


دين و دانش معراج اور وضعي قصے محمد فہد حارث معراج سے متعلق کتب سیرت میں کئی وضعی قصے مروی ہیں جن میں بیشتر عجیب و غریب قسم کے واقعات اور بے سروپا روایات نقل ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کہانی یہ بھی نقل کی جاتی ہے کہ معراج کی رات نبیﷺ اپنی...


دين و دانش احاديث اور ميں قاري حنيف ڈار 1- ہم نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے متعلق تمام احادیث کو مانتے ھیں چاھے وہ نماز کے مسائل سے متعلق ھوں یا اس کے ترک پر وعید اور اقامت پر جزاء و ثواب سے متعلق ھوں! 2-ہم غسل اور وضو سے متعل...


دين و دانش پردہ اور اسلاف عمار خان ناصر عورتوں اور مردوں کے اختلاط، دائرہ کار اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت، خاص طور پر پردے وغیرہ سے متعلق اساطین اہل علم کی یہ چند عبارات ملاحظہ ہوں۔ پہلی عبارت امام مالک کی موطا سے ہے جس میں وہ بتا رہے ...


دين و دانش اختلاف كي خوبصورتي طفيل ہاشمي اس کائنات کی خوبصورتی کا دارومدار اختلاف پر ہے. اشیاء کائنات کا باہمی مختلف ہوکر با یک دگر ہم آہنگ رہنے میں ہی اس کائنات کی دلآویزی کا راز ہے. اگر کائنات سے اختلاف ختم کردیا جائے اور سب چیزیں ایک ہ...


دين و دانش سلف كي كتابيں فہد حارث سوشل میڈیا پر از خود مطالعہ کرکے لوگوں کو بھانت بھانت کی بولی بولتے سنتا ہوں تو اس چیز کا شدت سے احساس ہوتا ہے کہ مطالعہ کا شوق رکھنے والی عوام کے اندر سلف کی کتابوں کے منھج سے متعلق معلومات متعارف کروائی...


دين و دانش اسلام اور لونڈياں ابو يحي مجھ  سے مختلف حوالوں سے بار بار یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اسلام میں لونڈیوں کا کیا تصور ہے۔ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ قرآن مجید میں اگر ان کا ذکر آگیا ہے تو قرآن مجید کے احکام کی ابدی نوعیت کے پیش نظر ان سے ...


دين و دانش تصویر سے متعلق سیدہ عائشہؓ کا واقعہ ۔ مولانا عمار خان ناصر صحیح بخاری کی ایک مشہور روایت میں ذکر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ کے حجرے میں تشریف لائے اور ایک کپڑے پر تصاویر دیکھیں تو ناراضی کا اظہار فرمایا۔ کپڑے کو ہٹ...


دين و دانش نماز جمعہ كي ركعات محمد فہد حارث ایک دوست نے سوال کیا کہ جمعہ کے دن سنت اور نوافل کی تعداد سے متعلق سخت خلجان رہتا ہے کہ کتنی ہونی چاہیئے۔ دیکھئے جہاں تک خطبہ اور صلوٰۃ الجمعہ سے پہلے نوافل کی تعداد کی بات ہے تو اس کی کوئی ح...


دين و دانش رزق کا وعدہ رضوان خالد چودھري اللہ کی جانب سے رزق کے وعدے کے قرآني فرمان کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اس آیت ( وما من دابة في الارض الا علي اللہ رزقہا----(کا یہی مطلب ہوتا جو عموماً لیا جاتا ہے تو جنگلوں اور ریگستانوں میں کوئی جانور ...