فروری 2011
کیا ترکِ علاج اولیٰ ہے؟ دوا علاج کرانا جائز ہی نہیں بلکہ مستحب اور پسندیدہ ہے۔ بلکہ بعض حالات میں یہ واجب بھی ہو سکتا ہے ۔اس سلسلے میں حضرت عبداللہ بن عباس ؓکی ایک روایت سے بحث کرنا ضروری ہے ۔روایت کا خلاصہ یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ف...
نومبر 2011
قربانی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسانی تاریخ۔ قربانی کا بحیثیت مجموعی عبادت کے مشروع ہونا اگرچہ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ثابت ہے لیکن اس کی ایک خاص شان حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اپنے بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کر دینے کے عزم...
اللہ رب العزت ہر چیز کا تنہا خالق اور منفرد مالک ہے ، اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہے دوسروں پر فضیلت عطا فرماتا ہے۔ بعض انسانوں کو دوسروں سے اعلیٰ ٹھہرایا، بعض مقامات کو دوسری جگہوں سے افضل قرار دیا اور بعض زمانوں اور اوقات کو دوسرے زمانوں اور اوقات...
وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکًا، لِّیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الأَْنْعَامِ، فَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ، فَلَہٗ اَسْلِمُوْا وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِیْنَ.(الحج۲۲: ۳۴) ‘‘ اور ہر امت کے لیے ہم نے قربانی کی...
اگست 2010
منحرف قوموں کا ہمیشہ سے یہ وتیرہ رہا ہے کہ انھیں جب بھی حق بات بتائی جاتی اور سیدھی راہ دکھائی جاتی ہے، وہ اسے قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں اور اس کی وجہ جواز یہ بتاتے ہیں کہ وہ اس طریقے کے خلاف ہے، جس پر انھوں نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے۔ انھیں اس...
مارچ 2009
عن ابی ہریرۃ قال: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ : مَن یَأخُذُ عَنِّیْ ہَؤُلاَءِ الْکَلِمَاتِ فَیَعْمَلُ بِہِنَّ اَوْ یُعَلِّمُ مَنْ یَعْمَلُ بِہِنَّ ، قُلتُ اَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ، فَأخَذَ بِیَدِی فَعَدَّ خَمْساً ، فَقَالَ: اِتَّقِ المَحَارِمَ تَکُن اَ...
جنوری 2009
حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسولؐ! جن چیزوں کو آپؐ میرے لیے خوفناک خیال فرماتے ہیں، ان میں سب سے زیادہ خوفناک کون سی چیز ہے؟ حضرت سفیان کہتے ہیں کہ آپؐ نے اپنی زبان پکڑی اور فرمایا: ‘‘یہ’’۔ (ترمذی) ز...
اپریل 2009
(پہلی قسط کے لیے دیکھیے ، شمارہ مارچ ۲۰۰۹) تجارت ہو ملازمت ہویا کوئی اور کام ہرشخص دراصل کچھ دیتا ہے اور کچھ لیتا ہے۔ ملازم اپنی صلاحیت و محنت کے بدلے میں اس کی اجرت حاصل کرتا ہے تو تاجر اپنے مال کا معاوضہ لیتا ہے۔ خریدار روپے دیتا ہے اور اس کے...
مئی 2009
تمیم الداریؓ ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: الدین النصیحۃ. قلنا لمن قال: للّٰہ ولکتابہ، ولرسولہ، ولأئمۃ المسلمین وعامتہم. (مسلم کتاب الایمان، باب بیان ان الدین النصیحۃ: ۹۵) ‘‘حضرت تمیم داریؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ال...
ستمبر 2008
روزے کا مقصد قرآن مجید نے سورۂ بقرہ کی ان آیتوں میں یہ بیان کیا ہے کہ لوگ خدا سے ڈرنے والے بن جائیں۔ اس کے لیے اصل میں ‘لعلکم تتقون’کے الفاظ آئے ہیں۔ یعنی تمھارے اندر تقویٰ پیدا ہوجائے۔ قرآن کی اصطلاح میں تقویٰ کے معنی یہ ہیں کہ انسان ...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نفل روزے خود رکھے ہیں یا لوگوں کو اسی مقصد سے ان کے رکھنے کی ترغیب دی ہے ،وہ یہ ہیں: یوم عاشور کا روزہ روایتوں میں اس کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ آپ بالعموم اس کا اہتمام کرتے تھے، بلکہ رمضان کے...
نومبر 2008
بعض چیزوں ، بعض واقعات یا بعض علامات سے اچھا یا برا شگون لینے کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خودحضرت انسان کی۔اگر ہم تاریخ کا جائز ہ لیں تو معلوم ہو گا کہ یہ سلسلہ ہمیشہ سے جاری ہے اور اس کی جڑیں بھی ہمیشہ سے عوام کی ضعیف الاعتقادی میں پائی جات...