دین و دانش


مضامین

ایک فتوی اور اس کا جواب تراویح میں شرکت کے لیے عورتوں کا مسجد میں جانا سوال۔ یہاں رمضان میں عورتوں کا خیا ل ہے کہ مسجد میں جا کر تراویح میں قرآن سنیں وہاں پردے کا انتظام ہو گاکیا یہ جائز ہے ؟ جواب۔عورتوں کا مسجد میں جاکر جماعت میں شریک ہونا مکر...


وہ پوچھ رہے ہیں کہ علمائے کرام کیوں سماجی تبدیلی کو بہت مشکل سے قبول کرتے ہیں اور پھر آخر میں مان ہی جاتے ہیں تو شروع میں کیوں نہیں مانتے؟ وہ اس ضمن میں لاؤڈ سپیکر، تصویر اور اسی نوعیت کی دوسری مثالیں پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے سوال کیا ہے، انھوں نے ت...


اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کو جو شریعت انبیا علیہم السلام کے ذریعے سے دی گئی ہے، اُس میں اللہ تعالیٰ ایسا کوئی حکم کبھی نہیں دیتے جو انسان کے تحمل سے باہر اور اُس کی برداشت اور استطاعت سے بڑھ کر ہو۔ ایمان اور عمل صالح کی جو ذمہ داری اللہ تعالیٰ...


نماز کی شریعت میں رخصتیں قرآن وسنت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علم وعمل کی روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز کی عبادت میں بھی مسلمانوں کے لیے عسرت کے موقعوں پر اللہ تعالیٰ نے بہت سی آسانیاں اور رعایتیں عنایت فرمائی ہیں۔ نماز کو شریعت کی مقرر کرد...


با جماعت نماز کا حکم اور اُس سے رخصت شب وروز کی فرض نمازوں کو باجماعت اور ممکن ہو تو کسی مسجد میں جا کر ادا کرنا اسلامی شریعت میں ایک پسندیدہ سنت کی حیثیت رکھتا ہے۔ با جماعت نماز اور اِس مقصد سے مسجد کی حاضری نہ خود نماز کی صحت کے لیے شریعت میں ل...


طب کا تعلق تجربی علوم سے ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے زمانے کے معروف طبی معالجات کو استعمال کرتے تھے . آپ پر نازل ہونے والی کتاب، کتاب ہدایت ہے، کتاب طب نہیں۔اگر آپ نے کسی بیماری کے لئے سنا مکی، کلونجی اور اس نوعیت کی کوئی اور دوا است...


سوال: ہم قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا یہ اِرشاد پڑھتے ہیں: وَکَانَ حَقًّا عَلَینَا نَصرْ المْؤمِنِینَ (الروم۰۳:۷۴) ‘‘اور ہم پر یہ حق تھا کہ ہم مومنوں کی مدد کریں’’، جب کہ زمینی صورتِ حال میں مومنوں کو خواری اور زبوں حالی سے دوچار پاتے ہیں۔ اس کے ...


استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا،یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر ،بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا ،استخارہ کے عمل کو یہ سمجھنا کہ اس سے کوئی خ...


عیدالاضحی اور حج کی نسبت ہمارے جدامجد سیدنا ابراہیم سے ہے۔ گرچہ ظاہری طورپر ابراہیم کا اسماعیل کو ذبح کرنے کا واقعہ اس عید کااصل پس منظر ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ قربانی سے معمور ابراہیم کی پوری زندگی اس عید کا پس منظر ہے۔ ذبیحہ کا واقعہ قربانی کے وا...


ہشام بن حکم،حضرت جعفر صادقؒ کے بہترین شاگرد تھے۔ایک دن ایک منکر خدا نے ان سے ملاقات کی اور پوچھا: ‘‘کیا تمہارا خدا ہے’’۔ہشام: ‘‘ہاں’’۔ عبداللہ: ‘‘آیا تمہارا خدا قادر ہے ؟ ’’ ہشام: ‘‘ہاں میرا خدا قادر ہے اور تمام چیزوں پر قابض بھی ہے’’۔ عب...


            احادیث کی روایت عموماً بالمعنی ہوتی ہے؛ نیزان میں ناسخ ومنسوخ بھی ہوتا ہے، بعض دفعہ کسی حدیث کا تعلق بعض اشخاص واوقات کے ساتھ ہوتا ہے؛ اسی طرح حدیث کے الفاظ بعض دفعہ مختلف معانی کے متحمل ہوتے ہیں، معانی کے اس اختلاف سے عمل کی مختلف شکل...


                مسرت اور لذت کا حصول انسانی فطرت کا خاصہ ہے۔انسان ابتدا ہی سے خوشیوں کا متلاشی رہا ہے۔ کچھ خوشیاں انفرادی ہوتی ہیں جن میں صرف فرد اور اس سے تعلق رکھنے والے چند اشخاص شریک ہوتے ہیں اور کچھ خوشیاں اجتماعی ہوتی ہیں جن میں کسی مذہب یا ...