قرآنیات


مضامین

قرآن کتاب ہدایت ہے، ہر ہدایت کی افادیت اس پر عمل کرنے میں مضمر ہوتی ہے. اس کی تلاوت کا ثواب، تلاوت کی اہمیت کا تعلق اس امر سے ہے کہ ہدایت ربانی اپنی اصل شکل میں موجود رہے. اس کے الفاظ ،تراکیب، ترتیب اور سیاق و سباق میں کوئی تبدیلی نہ کی جا سکے تاک...


قرآنیات قرآن سے فائدہ حاصل کرنے کے شرائط تدبر قرآن سے ماخوذ عبداللہ بخاری بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم ایمان حاصل کرنے کا اصل ذریعہ قرآن حکیم ہے لیکن اِس مقصد کے لیے قرآن کی تلاوت کے کچھ آداب و شرائط ہیں۔ اگر ان کا خیال رکھا جائے تو تبھی قرآن س...


قرآنیات قرآن مجید میں’کتاب و حکمت‘ کا مطلب رضوان اللہ                                                                                                                                                                                             ...


قرآنیات اسلام ، دین فطرت محمد رضوان خالد چودھری لگ بھگ چھے ہزار آیات والے قرآن سے احکامات والی آیات الگ کریں تو یہ لگ بھگ سوا پانچ سو آیات بنیں گی۔ گویا اسلام ایک مختصر سا منشور ہے۔ اب آپ ان سوا پانچ سو آیات میں سے وہ آیات الگ کر لیجیے جنکا...


گزشتہ دنوں لمز یونیورسٹی میں طلبا سے مخاطب ہونے کا موقع ملا، یہ طلبا ایک عربی کورس مکمل کرنے کے اختتامی مرحلے میں تھے۔ ابتدائی کلمات کے بعد سوال و جواب کی نشست رہی، سوچا کہ اس گفتگو کو تحریری شکل دے کر اپنے قارئین کی خدمت میں بھی پیش کر دیا جائے۔ ...


قرآن حکیم میں جو مسئلہ سب سے زیادہ زیر بحث ہے وہ اللہ کا تعارف ہے۔بعض مقامات پر ایک ایک آیت میں ایک سے زیادہ مرتبہ لیکن یہ سارا تعارف اللہ کی صفات کے حوالے سے ہے۔ایک ایک صفت کا بار بار ذکر کر کے اس کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کروایا گیاہے۔ جہاں تک ا...


اس صدی میں جن ہندستانی علما نے قرآن کریم کی تفسیری خدمات انجام دیں، ان میں ایک عبقری شخصیت حضرت علامہ مفتی محمد شفیع عثمانی دیوبندی رحمۃ اللہ کی ہے۔ یہ ۱۸۹۷ء میں دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔ اکابر و شیوخ عصر سے دارالعلوم دیوبند میں تعلیم پائی۔ پھر وہ...


             قرآن مجید میں جہاں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے واضح احکامات نازل کئے، وہیں انسانی نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ماضی کے قصوں کے ذریعے بھی ان کی تذکیر کی ہے اور ان کو بتایا ہے کہ ان قصوں میں بڑی عبرت اور نصیحت ہے۔ اب...


تجوید کی تعریف  قرآن کے حرفوں کو ان کے مخارج مقررہ سے تمام صفات کے ساتھ ادا کرنے کو تجوید کہتے ہیں۔ تجوید کے ساتھ قرآن کی تلاوت کا حکم  قرآن، حدیث اور اجماع امت کی رو سے تجوید کے مطابق قرآن پڑھنا ضروری ہے۔ چنانچہ ارشاد باری ہے : ‘وَرَتِّل...


            حضرت یونس علیہ السلام اللہ کے ایک جلیل القدر نبی تھے ۔ نینوا کا مشہور تاریخی شہر ان کی تبلیغ کا مرکز تھا ۔ حضرت یونس نے اپنے گھر بار اور وطن کو چھوڑ کر بحری سفر اختیار کیا ۔ ان کی کشتی منجدھار میں ڈانواں ڈول ہونے لگی تو وہ دریا میں چھل...


            چیونٹیوں کی ایک وادی کا ذکر حضرت سلیمان علیہ السلام کے حالات کے ضمن میں اکثر آتا ہے۔ قرآن مجید میں بھی اس کا تذکرہ موجود ہے۔ اپنے مضمون میں ہم اس وادی کے محل وقوع کا کھوج لگانا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ خود چیونٹی کے بارہ میں بھی کچھ بن...


فصل اول : قبل از وحی رہنمائی             اللہ تعالیٰ نے انسان کو بینا پیدا کیا ہے اور وحی کی رہنمائی سے پہلے اسے فطرت کی رہنمائی سے نوازا ہے۔ گویا اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدایشی طور پر نیکی اور بدی کی تمیز عطا کی ہے۔ قرآن مجید میں ارشادِ ربانی...