قرآنیات


مضامین

حسن الیاس: غامدی صاحب ایک سوال ذہن میں آتا ہے وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ نے اگر ایک کتاب کو قیامت تک کیلیے انسانوں کی رہنمائی کیلیے مقرر کرنا تھا تو یہ کیوں نہیں ہوا کہ ایک سادہ سا مجموعہ ہدایت، جس طریقے سے ہم انسان واقف ہیں، ایک ابتداء ہو یعنی اللہ میا...


آسمانی صحیفوں کے ترجمے کی مخالفت تقریباً ہر مُلک اور ہر قوم میں کی گئی ہے اور یہ مخالفت ہمیشہ علمائے دین کی طرف سے ہوئی وجہ یہ کہ یہ لوگ اپنے کو علوم دینیہ کا خاص ماہر اور اسرار الٰہی کا وارث خیال کرتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ یہ باتیں عام ہو جائیں۔ ...


سوال:اکثر لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ قرآن کو اگر بغیر سمجھے بھی پڑھا جائے تو اس کا ثواب ضرور ملتا ہے۔ میری رائے یہ ہے کہ ثواب تو دور کی بات ہے الٹا گناہ ملنے کا امکان ہے کیوں کہ خدا کے کسی کام کا اگر مقصد بدل دیا جائے تو یہ گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ ا...


برلن ’جرمنی سے ایک وفد تعلیمی دورے پر آیا تھا جن کے ساتھ ہماری نشست رکھی گئی تھی مجلس میں اکثریت عمر، علم اور سابقوں کے اعتبار سے کبار کی تھی. اگرچہ ہمارے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر کا سابقہ تعارف میں لیا گیا تھا لیکن کم عمری کی وجہ سے مجلس میں دوران گ...


قرآنيات قرآن اور نظم قرآن طفيل ہاشمي قرآن کے ایک عام قاری کو بھی محسوس ہوتا ہے کہ قرآن میں اس نوع کا نظم و ترتیب نہیں ہے جو بالعموم تالیفات کا متداول منہج ہے. اس ضمن میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ تالیفات کا یہ منہج دور حاضر کی اپج ہے ورنہ ...


قرآنيات سكون ،مودت اور رحمت كی تفسير ابوالكلام آزاد (مولانا محمد اکبر باقوي کے نام مولانا ابو الکلام آزاد کا شادی کی تہنیت۔مکتوب الیہ مولانا آزاد کے نیاز مندوں معتقدوں میں سے ہیں -حضرت مولانا کو بھی ان سے خصوصی تعلق خاطر تھا تحصیل علم کے ...


قرآنيات قرآن مجيد اور توحيد قرآن مجید میں توحیدکی اہمیت :وفات شدہ بزرگوں کومدد کے لئے پکارنا، انکوحاجت روا اور مشکل کشا سمجھنا اوران کا وسیلہ پکڑنا شاہ خان (1)۔ " لوگو! ایک مثال دی جارہی ہے، غور سے سنو۔ جن ہستیوں کو تم، اللہ کے سوا، پک...


قرآنيات سيدہ مريم كی زندگی سے سبق اللہ كی پناہ ميں آنا محمد اكبر قَالَتْ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِالرَّحْمٰنِ مِنْكَ اِنْ كُنْتَ تَقِیًّا-مریم نے کہا: میں تم سے خدائے رحمن کی پناہ مانگتی ہوں۔ اگر تم میں خدا کا خوف ہے (تو یہاں سے ہٹ جاؤ)۔چند...


قرآنيات پلاننگ اور ترجيحات فرحان ظفر لانگ ٹرم منصوبہ بندی اور زندگی میں ترجیحات طے کرنا یوسف علیہ السلام سیکھاتے ہیں!!! مصر کے قید خانے میں دو اور قیدی بھی یوسف علیہ السلام کے ساتھ داخل ہوئے۔ ایک دن ان میں سے ایک نے یوسف علیہ السلام سے...


داستان يوسف عليہ السلام اور قرآن مجيد تحرير --  مستنصر مير ،،   ترجمہ محمد صديق بخاری (اس كہانی كا پلاٹ ، اس كے كردار اور اس كے اہم موضوعات) اگر يہ كہا جائے كہ يوسف عليہ السلام كی كہانی پورے قرآن مجيد ميں اپنی مثال آپ ہے  تو بے جا نہ ہو گ...


قرآنيات قُرآن نے صرف چند (انبیاء کی ) دعوتوں کا کیوں ذکر کیا؟ سورہ ھود کا ایک حاشیہ ابوالکلام آزاد  اس سلسلہ میں یہ بات پیش نظر رہے کہ قرآن نے اگرچہ یہاں اور دیگر مقامات میں چند خاص خاص دعوتوں اور قوموں ہی کا ذکر کیا ہے، لیکن اس کا دعو...


قرآنيات قرآن کا پہلا ترجمہ رد اسلام میں لکھا گیا۔ منصور نديم ترجمے کے ضمن میں پچھلے مراسلے میں یہی لکھا تھا کہ دنیا بھر میں مختلف نظریات پوری تاریخ میں ترجمے سے گھیرے ہوئے ہیں، جو اس بات کی آگاہی دیتے ہیں کہ ترجمہ کیسے، کب اور کہاں استعما...