جنوری 2021
تفسیر تدبر قرآن میں دعوتی پہلو اگرچہ مولانااصلاحی کی شخصیت کی تعمیر میں مولانا فراہی کا بہت بڑا حصہ ہے مگر تفسیر تدبر قرآن کو مولانا فراہی کے خیالات کا اعادہ نہیں کہا جاسکتا ۔اس تفسیر کی اپنی مجتہدانہ شان ہے اور یہ مولانا اصلاحی کی پوری زندگ...
فروری 2021
تدبر کے ترجمے کا دعوتی اسلوب و تقابلی مطالعہ مولانا نے قرآن مجید کا جو ترجمہ کیا ہے وہ عصری اسلو ب میں ہے جسے پڑھنا اور سمجھنا آسان ہے ۔اس میں نہ تو متروک الفاظ و محاورات کااستعمال ہے اور نہ ہی اس میں غیر ضروری عربی اورفارسی تراکیب ہیں۔ مزید برآں...
مارچ 2021
عقائد اسلامی کا بیان اور دعوتی پہلو توحید عقائد اسلامی میں اولین عقیدہ توحید ہے ، یہی اسلام کا مرکز و محور ہے اور اسلام کے باقی تمام عقائد بھی اسی کے گرد گھومتے ہیں اسی میں اگر خامی ہو توباقی سب کچھ نامکمل ہے ۔توحید اور اس سے متعلقہ تمام مبا...
اپریل 2021
توحید میں آفاق ، انفس او ر تاریخ کی شہادت شَھِدَ اللّٰہُ اَنَّہٗ لَآاِلٰہَ اِلَّاھُو وَالْمَلٰٓئِکَۃُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًام بِالْقِسْطِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَا لْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ(آل ،عمران۱۸) درج بالاآیت کے تحت مولانا کے قلم کی ...
مئی 2021
کائنات کی تو جیہ اللہ ہی اس کائنات کا نور ہے کائنات کی ہر شے اپنی توجیہ چاہتی ہے۔ مگر خود اس کائنات کی کوئی توجیہ انسان آج تک نہیں پیش کرسکا۔ کائنات کی واحد توجیہ اللہ تعالیٰ کی اپنی ذات والا صفات ہے جس کے نور سے دیکھا جائے تو آسمان و زمین...
جون 2021
ثُمَّ تَوَلَّیٰ إِلَی الظِّلِّ۔۔۔۔ یہ بھی قرآن کی ایسی ہی ایک تعبیر ہے جو لب پہ آتے ہی دل ودماغ کو اپنے پروٹوکول پر لگا دیتی ہے۔ یہ وفا اور حیا کا ایک قصہ ہے جسے سورہ قصص میں بیان کیا گیا ہے۔ پس منظر کچھ یوں ہے کہ حضرت موسیٰ سے فرعون کا ایک بند...
1- دونوں کے قصے کی ابتدا مصر سے ہوتی ہے۔ 2- دونوں ہی بچپن میں گم ہوگئے تھے۔ 3- دونوں واپس بھی مل گئے تھے۔ ایک کو اندھیرے کنویں میں ڈالا گیا تھاتو دوسرے کو بہتے دریا میں برد کیا گیا تھا۔ سیدنا یوسف کو (حاسد) بھائیوں نے اندھیرے کنویں میں ڈال دیا...
اگست 2021
فہم قرآن سورہ البقرہ کی آیت ٦٢ میں ہے ان الذين آمنوا والذین ھادوا والنصاری والصابئین من آمن باللہ والیوم الآخر و عمل صالحا فلھم اجرھم عند ربھم ولا خوف علیھم ولا ھم یحزنون بلاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی، مسیحی یا صابی ہوئے، جو کوئی ا...
ستمبر 2021
اردو میں جسے ہم ”بیوی“ کہتے ہیں قرآن مجید میں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں۔ 1۔ امراءۃ 2۔ زوجۃ 3۔ صاحبۃ 1۔ امراءۃ: امراءۃ سے مراد ایسی بیوی ہے جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو۔ 2۔ زوجۃ: ایسی بیوی جس سے ذہنی ...
اگست 2022
ایک جگہ وما ینطق عن الھوی ان ھو الا وحی یوحی سے یہ استدلال نظر سے گزرا کہ آپ ﷺ کی زبان مبارک سے نکلا ہوا ہر لفظ وحی ہوتا تھا ۔کیا اس آیت کا تعلق آپ کی گفتگو سے ھے۔اگر ایسا ھے تو میرا اشکال یہ ھے کہ -1جو شخصیت اپنے اختیار اور ارادے سے کوئ بات ...
اكتوبر2022
قرآن مجید کے اکثر طلبہ مولانا حمید الدین فراہی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیفات سے شیفتگی کے باوجود، بعض اوقات نظم قرآن کے بارہ میں مشتبہ ہو جاتے ہیں کہ ان کے خیال میں مولانا موصوف اس دعویٰ میں بالکل منفرد ہیں، علمائے عرب و عجم میں سے جن لوگوں کو معارف ق...
نومبر 2022
سورہ ابو لہب پر غور کرنے کے بعد مُجھے آئینے میں بھی ابو لہب دکھائی دیا اپنے اردگردہر طرف بھی وہی چلتا پھرتا بولتا دکھائی دینے لگا۔ گھبرا کر مسجد کا رُخ کیا تو ممبر اور صفوں میں ہر طرف ابُو لہب ہی نظر آتے۔میری گلیوں شہروں، سیاسی جماعتوں ایوانوں، اد...