جون 2009
سوچاں ، سوچ سوچ کے سوچاں سوچاں وچ ، کنج وڑیاں سوچاں سوچاں ساہنوں پڑھنے پایا خبرے کتھے پڑھیاں سوچاں کھا جاندی اے سوچ نکی جئی انج تے بڑیاں بڑیاں سوچاں ذوالفقار علی مسافر اوکاڑوی
جنوری 2008
بنتے ہیں ہر سوال کے پیکر، نئے نئے کھلتے ہیں پھول ذہن میں اکثر، نئے نئے کس نے سیاہ رات کو تارے عطا کیے پھر ان میں رکھ دیے کئی چکر، نئے نئے کرتا ہے کون پھول کو خوشبو سے ہم کنار رکھتا ہے کون آنکھ میں منظر، نئے نئے ...
اکتوبر 2008
خزاں چمن سے چلی بھی گئی تو کیا ہو گا پھر اک فریب بہاراں کا سلسلہ ہوگا تجھے خبر ہے نسیم بہار کیا ہو گا گلوں کی آگ میں کل باغ جل رہا ہو گا ابھی شروعِ سفر ہے ابھی کہاں منزل نگاہِ شوق نے دھوکا کوئی دیا ہو گا فرازِ دار سے ابھرے صدا...
نومبر 2008
خزاں چمن سے چلی بھی گئی تو کیا ہوگا پھر اک فریب بہاراں کا سلسلہ ہوگا تجھے خبر ہے نسیم بہار کیا ہوگا گلوں کی آگ میں کل باغ جل رہا ہوگا ابھی شروعِ سفر ہے ابھی کہاں منزل نگاہِ شوق نے دھوکا کوئی دیا ہوگا فرازِ دار سے ابھرے صدا تو ...
مارچ 2007
خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہربان کیا کیا بچھڑ گیا تو ہوئی ہیں عداوتیں کیسی...
آکے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے جتنے اس پیڑ کے پھل تھے ،پس دیوار گرے مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروں جس طرح سایہ دیوار پہ دیوار گرے کیا ہوا ہاتھ میں تلوار لیے پھر تی تھی کیوں مجھے ڈھال بنانے کو یہ چھتنار...
اپریل 2007
تم نے دھرتی کے ماتھے پہ افشاں چنی خود اندھیری فضاؤں میں پلتے رہے تم نے دنیاکے خوابوں کی جنت بنی خود فلاکت کے دوزخ میں جلتے رہے تم نے انسان کے دل کی دھڑکن سنی اور خود عمر بھر خوں اگلتے رہے جنگ کی آگ دنیا میں ج...
مانا کہ زندگی سے ہمیں کچھ ملا بھی ہے اس زندگی کو ہم نے بہت کچھ دیا بھی ہے محسوس ہو رہا ہے کہ تنہا نہیں ہو ں میں شاید کہیں قریب کوئی دوسرا بھی ہے قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اسکو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ...
طبیعت کواس انداز سفر سے آشنا رکھنا ہوائے تندمیں چلنا ہتھیلی پر دیا رکھنا ہمیں تو جب بھی ملتے ہیں، بس ایسے دوست ملتے ہیں ہمار ا دوست بننا، دشمنوں سے رابطہ رکھنا پہاڑوں کو اٹھا لینا بہت آساں ہے لیکن بہت دشوار ہے ہونٹوں ...
جو بھی گھر سے جاتا ہے یہ کہہ کر ہی جاتا ہے ‘‘دیکھو مجھ کو بھول نہ جانا میں پھر لوٹ کے آؤں گا دل کو اچھے لگنے والے لاکھوں تحفے لاؤں گا نئے نئے لوگوں کی باتیں آکر تمہیں سناؤں گا’’ لیکن آنکھیں تھک جات...
مئی 2007
جیتے جی میرے،ہر اک مجھ پہ ہی تنقید کرے اور مر جاؤں تو دنیا میری تقلید کرے میں تو کہتا ہوں کہ تم ابر کرم ہو لیکن کاش صحرا میرے الفاظ کی تائید کرے جب ہر اک بات یہاں تشنہ تکمیل رہے پھر کرے کوئی تو کیا جرأت تمہید کرے ...
جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے میخانے کی توہین ہے ،رندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامت محمود کو کیوں طعنہ اکرام دیا جائے ...