اصلاح و دعوت


مضامین

زیر نظر چند واقعات ایک عرب بلاگر نے مختلف ڈاکٹروں کی یاداشتوں کو جمع کر کے بعنوان ''وہ مریض جو میں کبھی نہیں بھلا پاؤنگا'' شائع کیئے ہیں۔ ترجمہ کے بعد آپ کی نظر کر رہا ہوں: *** میں نے ایک بار، ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں، ایک ہی خاوند کی ایسی د...


ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے میں ذاتی و اجتماعی تعلق / تربیت اور اسلامی احیاء پر ریسرچر ہیں۔دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں، اسی موضوع پر چالیس سے زیادہ کتابوں کے مولف ہیں۔سعودی عرب کی ہر یونیور...


پچھلے دنوں ایک سینئیر ڈاکٹر سے ملاقات ہوئی۔ دوران گفتگو انھوں نے یہ بتایا، اللہ تعالیٰ نے انسانی جسم کو ایسا غیرمعمولی نظام عطا کیا ہے کہ انسان کا بیمار ہونا بہت مشکل ہوتا ہے سوائے اس کے کہ انسان اپنی بے احتیاطی اور غلطیوں کی وجہ سے خود کو کمزور ک...


لابسٹر (Lobster) سمندر میں ہوتے ہیں اور ہم انسان انھیں بڑی رغبت سے کھاتے ہیں ہم اور لابسٹر دونوں مکمل طور پر مختلف مخلوق ہیں لیکن اس کے باوجود ہم دونوں میں ایک چیز کامن ہے اور وہ ہے سیروٹونین (Serotonin) اور آکٹوپامن (Octopamin) کیمیکل کا کمبی نیش...


دلوں کا کاربن صفوان ابوبکر موٹرسائیکل ایک لٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ...


زندگی میں شائستہ مزاجی ایمانداری اور صاف گوئی سے کام لیں: کیونکہ آپ خود کو کتنا ہی بڑا طرم خان کیوں نہ سمجھتے ہوں لیکن دنیا میں کوئی نہ کوئی آپ سے زیادہ صلاحیتوں کا حامل، زیادہ امیر اور زیادہ ذہین ضرور موجود ہوتا ہے۔ آپ کو اپنی صلاحیتوں اور نعمتوں...


الفاظ میں بھی انرجی ہوتی ہے، پھر وہ الفاظ انسانی ہوں یا اللہ کے۔ ایک ہی لفظ میں مثبت انرجی بھی ہو سکتی ہے منفی بھی، اس بات کا تعلق اس سے ہے کہ یہ لفظ کِس کے نفس یا روح سے چھن کر نکلا ہے۔ یعنی کسی لفظ سے جو مفہوم واضح ہو گا وہ تو ہو گا اس مفہوم کے ...


تاکہ پین کیک کی شکل بڑی بڑی اور جاذب نظر ہو اس کے لیے ہر پین کیک کے درمیان میں ایک گتے کا ٹکڑا رکھا جاتا ہے، اصل چیز تو یہی دکھاوا ہوتی ہے جو آنکھوں کو بھلی لگے۔ اس کے بعد پھل میوہ جات اور اضافی چیزیں رکھی جاتی ہیں جس کے بعد ان پین کیک پر رس یا سا...


سوال: کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ سوشل نیٹ ورک کی سائٹس، آپ کو اپنی خدمات مفت میں کیو ں دیتی ہیں؟ آپ سے یہ سوال پوچھنے والے کا نام ڈاکٹر عمر عبدالکافی ہے، آپ 66 سالہ مشہور و معروف مصری عالم دین اور مبلغ اسلام ہیں۔ پوری دنیا میں عام طور پر اور عر...


ایک لمحے کو تصور کیجیے کہ اگر آپ ابھی مر جائیں تو آپکے اردگرد میں کیا تبدیلی آئے گی۔ میں مرا تو بخُدا اتنی مستقل تبدیلی بھی نہیں آنے کی جتنی کسی دریا سے ایک بالٹی پانی نکال لینے سے اُس میں آتی ہے، ہم خود کو اہم سمجھنے کے عادی ہیں، انا کو خود سے ال...


ایک مشہور مصنف نے اپنے ریڈنگ روم میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا:گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتہ نکال دیا گیا، اس پیرانہ سالی میں کیئے گئے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی دنوں تک صاحب فراش رہنا پڑا۔ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھ...


کمرے کے وسط میں رکھی میز پر ایک مشین رکھی ہوئی تھی اور اس کے ساتھ ایک گورا کرسی پر بیٹھا ہوا تھا۔ وہ کل ہی دبئی کے راستے لاہور پہنچا تھا۔ وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کا ٹیکنیکل منیجر تھا اور آج اپنی کمپنی کے لئے اسے کچھ نئے انجنئیزز کا ٹیسٹ لینا تھا۔ ...