دسمبر 2022
غربت کی وجہ سے میں پرائمری سکول نہ جاسکا لیکن جیسے تیسے پڑھ کر مڈل سکول میں داخل ہوگیا۔ اب حالات یہ تھے کہ گھر کے اخراجات کیلئے سکول کی کینٹین میں بھی کام کرتا اور ساتھ میں لوگوں کے جوتے پالش کرکے چند پیسے کماتا اور سکول میں بھی پڑھتا۔ اگر آپ واقف...
فلسطین، اردن و شام کے بعد اگر تاریخ میں انبیاء کے تاریخی حوالہ جات اور مقامات کے لئے سرزمین حجاز یا آج کے سعودی عرب کا ذکر کیا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔ مدائن شعیب بھی ایسا ہی ایک تاریخی شہر ہے، جو سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے ضلع تبوک کے موجود علاقے...
جنوري 2023
1- پہلی کہانی چوروں میں سے ایک چور نے اپنا قصہ سنایا کہ:میں پرائمری سکول کی چوتھی جماعت میں پڑھتا تھا، ایک دن میں سکول سے گھر آیا تو میری پنسل گم ہو گئی ، اور جب میری والدہ کو اس خبر کا علم ہوا تو اس نے میری خوب پٹائی کی ’خوب برا بھلا کہا گالیاں ...
انسان اپنی خواہشات کو کچل سکتا ہے مگر اولاد کی خواہش کو کچلنا بہت مشکل ہے۔ جب عید کے دن بچے اڑوس پڑوس کے بچوں کی دیکھا دیکھی باپ سے نئے کپڑے اور کھلونے مانگتے ہیں اور وہ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتا تو سوچتا ہے میرے ہوتے ہوئے بھی یہ بیچارے ہ...
جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد میں فضلائے کرام کی نشست سے حضرت مولانا محمد زاہد صاحب کا خطاب 21دسمبر 2013ء مولاناکے خطاب کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے۔ مولانا نے اپنے خطاب میں فضلا کو تین نصیحتیں کیں۔ 1- پہلی نصیحت یہ فرمائی کہ آپ لوگ جو بھی عمل کریں...
فروري 2023
دنیا کے مختلف خطوں کے سفر اور 80 سے زیادہ قومیتوں کے لوگوں سے ملنے کے بعد میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ہم پاکستانی ''غیر ضروری'' طور پہ دنیا کی متجسس ترین قوم ہیں۔ اتنا زیادہ اور اتنا غیر ضروری تجسس ہمارے اندر پایا جاتا ہے کہ اس کی نتیجے میں ہم...
آخرکار اہل پاکستان پر مہنگائی کا وہ قہر برس پڑا جو اشرافیہ کے چند خاندانوں کے سوا ہر شخص کو متاثر کرے گا۔ اب پی ٹی آئی کے حامی پی ڈی ایم پر برسیں یا پی ڈی ایم کے حامی پی ٹی آئی کو کوسیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ دونوں مل کر ایک دوسرے کو ذمہ دار...
مرد کا پہلا اور آخری رومانس اس کی ماں ہے،عورت سمجھ جائے تو محبوبہ ہے ورنہ بیوی ہی رہتی ہے۔ جو عورتیں اور لڑکیاں اپنے باپ اور شوہر کی توسنتی نہیں مگر غیر مردوں کواپنا پیر مرشد لیڈر یا موٹیویشنل استاد مان لیتی ہیں ان کاcrush لاعلاج اور مشکوک ہے۔مرد...
برکت کو بیان نہیں محسوس کیا جا سکتا ہے۔ جب آپ آمدن و اخراجات کے حساب کتاب کے چکر میں پڑے بغیر اور کسی الجھن کے بغیر اپنا گھر اور کچن چلا رہے ہوں تو اسے برکت کہتے ہیں۔ پھر چاہے آپ کی آمدن ایک لاکھ ہو یا ایک ہزار۔ اس کی سب سے بڑی نشانی دل کا اطمینان...
شیطان کا ایک بہت بڑا دھوکہ یہ بھی ہے کہ فلاں اگر اپنی جاب درست طریقے سے کر رہا ہے تو اسکی شخصیت کے باقی پہلوؤں اور ذاتی زندگی کو جج کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔یہ بھی دراصل سیکولر سوچ کا شاخسانہ ہے کہ انسان کی زندگی کو دین سے کاٹ کر مختلف شعبوں میں با...
جج صاحب صبح جلدی عدالت پہنچ جاتے تھے۔سات بجے کام شروع کر دیتے تھے اور شام تک مصروف رہتے تھے۔ وہ جمعرات 16 مارچ کی صبح بھی پونے سات بجے عدالت پہنچ گئے اور مقدمات کی سماعت شروع کر دی، وکیل جرح کر رہے تھے اور وہ وکیلوں کے دلائل سن رہے تھے۔ سات بچ کر ...
مارچ 2023
اصلاح و دعوت معاف كرنا حنيف ڈار *جگالی وہ چیز ہے جو حلال جانور کرتے ہیں۔ان کا معدہ خوراک کو مرحلہ وار ہضم کرتا ہے۔ جگالی جانور کی صحت کی علامت ہوتی ہے، البتہ انسان اگر جگالی کرے تو یہ اس کے بیمار ہونے کی علامت ہے، انسان کو اللہ پاک اور اس...