اگست 2010
دین اسلام انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے۔ پیغمبر اسلام کا لایا ہوا انقلاب ایک ہمہ جہتی اور ہمہ گیر انقلا تھا۔ توحید الٰہی کے اقرار سے لے کر راستے سے رکاوٹ دور کرنے تک اور شاہانہ فرامین کے اجرا سے لے کر والدین کو اف نہ کہنے تک، سبھی باتیں ا...
مارچ 2009
یہ ربیع الاول کا مہینا ہے۔ اس مہینے میں وہ ہستی عالم وجود میں آئی جسے خود عالم کے پروردگار نے رحمۃ للعٰلمین قرار دیا۔ جس کی پوشاک اور جس کی ران پر ابن مریم نے دیکھا کہ اس کا ایک نام لکھا ہوا ہے: خداوندوں کا خداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ؛ وہ جو قیا...
مئی 2009
نعت گوئی فن شاعری کے زیور کا نگینہ ہے۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے بباطن اسی قدر مشکل ہے۔ ایک طرف وہ ذات گرامی ہے جس کی مد ح خود رب العالمین نے کی ہے، دوسری طرف زبان اور شاعری کے جمالیاتی تقاضے ہیں۔اس لیے نعت کا حق وہی ادا ...
مارچ 2008
لوگوں نے حیات و سیرت طیبہ ختم المرسلین پر اس حیثیت سے بہت کم نظر ڈالی ہے کہ اگر روایات و دفاتر تاریخی سے قطع نظر کر لیا جائے اور صرف قرآن حکیم ہی کو سامنے رکھا جائے تو آپ کی سیرت و حیات پر کیسی روشنی پڑتی ہے ۔ اور جس طرح قرآن اپنی کسی ...
نومبر 2020
کیا ہمارے ہاں منبرومحراب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں کا ذکر ہوتاہے؟ ہمارے ہاں اکثریت کے نزدیک یہ چیزیں سنت میں شامل ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسا کھاتے تھے، کیا پہنتے تھے، کیسے چلتے تھے، کیسے سوتے تھے، کیسے بال رکھتے تھے،...
جنوری 2007
‘‘اُم المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ، ــ‘‘ ایک دن کچھ صحابہ ہمارے دروازے پر تشریف لائے۔آپ ﷺ ان سے ملنے کے لیے گھر سے باہر جانا چاہتے تھے۔گھر میں ایک چھاگل میں پانی تھا۔آپ اس پانی میں سے جھانک کر اپنی داڑھی مبار...
فروری 2007
ہمارے ہاں مذہبی طبقات دین کو جس طرح پیش کرتے ہیں اُس میں ایک طرح کی کرختگی پائی جاتی ہے گویامذہب نام ہی سختی، پابندی اور آدم بیزاری کا بن چکا ہے اور بعض اوقات مذہبی لوگ اپنے ماحول اور قریبی لوگوں کے لیے بجائے رحمت کے زحمت بن جاتے ہیں۔‘...
مارچ 2007
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ،‘‘ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک عورت حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ میرا شوہر صفوان ،جب میں نماز پڑھتی ہوں تو مجھے مارتا ہے،جب روزہ رکھتی ہوں تو تڑوا دیتا ہے...
اپریل 2007
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم انبیاء و رسل کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا قانون یہ ہے کہ وہ اپنے سے پہلے آنے والے نبی کی پیشین گوئیوں کا مصداق بن کر آتے ہیں۔ قرآن مجید اور قدیم صحیفوں کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر نبی نے اپنے بعد آنے والے نبی کی...
اپریل 2006
اس میں کسی مسلمان کو شک وشبہ کی گنجائش نہیں کہ خدائے بزرگ و برتر کے بعد تمام مخلوقات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا مقام ارفع واعلیٰ ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف انسانوں ہی کے لیے نہیں بلکہ تمام مخلوقات کے لیے نبی رحم...
خاکسار ابھی ہائی اسکول ہی میں تھا کہ جب سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانِ ذیشان سناکہ‘‘تم میں سے کوئی اُس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا ،جب تک کہ میں (یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم)اُسے اُس کے والدین،آل اولاد اور دُنیا جہان سے محبوب ...
۱۔ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات کو قرآن پاک میں اجمالاً اس طرح بیان فرمایا گیا ہے: لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث فیھم رسولاً من انفسھم یتلوا علیھم ایۃ ویزکیھم ویعلمھم الکتب والحکمۃ وان کانوا من قبل لفی ضلل م...