جون 2005
(بیاد ڈاکٹر نذیراحمد شہیدؒ) روتی، چیختی، سسکتی اور تڑپتی ہوئی عورتیں گھر کے صحن میں داخل ہوتیں اور اس کی امی کے گلے لگ جاتیں۔ وہ عورتیں خود تو بہت روتیں مگر اس کی ماں کی آنکھوں سے چند آنسو نکلتے جنھیں وہ جلد ہی اپنے دوپٹے کے پلو سے...
جولائی 2005
پیر محمد، مغلیہ دور حکومت میں دلی کے قاضی تھے۔ ان کی اولاد بھی قاضی کہلاتی ۔انہی میں سے قاضی معزالدین ضلع فیروز پور کے قصبے بڈھی مال میں مقیم تھے کہ ان کے پیر مرزا مظہر جان جا ناں نے انہیں حکم دیا کہ وہ منصورپور جا کر تبلیغ کریں ۔ منصو...
ستمبر 2005
انیس سوا کانوے کا سورج رخصت ہو رہا تھا جب اس نے مجھے اپنی تازہ نظم سنائی تھی جس کا عنوا ن تھا ‘دو سالوں کے سنگم پر ’اس کا آخری بند کچھ یوں تھا۔ سوچ رہا ہوں پچھلے سال اس لمحے دو سالوں کے ایسے ہی ایک سنگم پر کیسے کیسے لوگ شریک ِمحفل...
نومبر 2005
جس شخصیت کو اردو زبان میں قرآن مجید کا پہلا سلیس اور بامحاورہ ترجمہ کرنے کا اعزاز حاصل ہے وہ شاہ عبدالقادرؒ ہیں۔بعد کے مترجمین نے انہیں کے ترجمے کو سامنے رکھ کر ترجمے کیے۔کچھ نے زبان کو اور آسان کیا، کچھ نے زیادہ الفاظ میں تشریح کر کے لوگوں کے فہم...
نومبر 2021
پرانے بادہ خوار نہ لوٹنے والے سفر پر روانہ ہوتے جارہے ہیں مگر ان کے متبادل یا مترادف کا دور دور تک کوئی نشان نظر نہیں آتا۔ یہ قومی بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کا پاکستان تیزی سے شکار ہو رہا ہے ۔ ستم یہ کہ ایسی محرومی کا احساس زیاں بھی مفقود ہے و...
وحدت کالونی کے کوارٹر نمبر D-6 میں خاموش مگر بولتی ہوئی دیوار کے ساتھ بستر پر سرخی مائل سفید رنگت کے چہرہ، اس پر دو چمکدار آنکھیں‘ کالی سیاہ پر وقار داڑھی لیے ، سر پر اکثر سادہ سفید پگڑی باندھے کمزور مگر نفیس جسامت کا ایک پر شکَوہ انسان ایک گتے پ...
جون 2022
انسان جب اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کی آنکھیں بند ہو گئیں جب کہ سیانے کہتے ہیں کہ جانے والے کی آنکھیں بند نہیں ہوتیں بلکہ کھل جاتی ہیں- (آخر ت کے اعتبار سے)- اسی طرح جانے والےکے اوصاف اوراسکی خوبیوں کے حوالے سے اُس کی زندگی...
جولائی 2022
فجر کی اذان ہورہی تھی، کمرے میں ملگجا اندھیرا تھا۔ میں نے کروٹ بدلی۔ عید میں ابھی کئی گھنٹے تھے۔ اچانک موبائل جاگ اٹھا۔ دوسری طرف چترا پریتم تھے۔ ایک نوجوان مصور جن سے برسوں پہلے تعارف ہوا تھا۔ ان سے ایسی بے تکلفی نہیں تھی کہ وہ منہ اندھیرے مجھے ف...
اكتوبر2022
وہ اپنے معمول کے مطابق گھر سے نکلے اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہوئے۔دکان تک پہنچ گئے لیکن پھر کچھ یا د آیا اور وہاں سے واپس ہوئے ۔ ایک اور دکان سے سیل خریدے اور پھر اپنی دکان کی طرف پلٹے ۔ چندہی قدم چلے تھے کہ راہ میں نصب پانی کی ایک موٹر نے ان کے ...
جنوري 2023
اس رات کی شروعات میں جب انہیں روزمرہ کی ادویات دی جا رہی تھیں تو اچانک انہوں نے معمول سے ہٹ کے ایک لمبی سانس لی۔ کمرے میں موجود میڈیکل شعبے سے متعلقہ ایک اضافی فرد فوراً چونکا۔اس نے ساتھ والوں کو مطلع کیا کہ وہ آخری سانسوں کی پہچان رکھتا ہے اسلئیے...
فروري 2023
اپنی چالیس سالہ شعوری زندگی کے دوران میں مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی کسی کی موت پہ فرحت و اطمینان کا احساس ہوا ہو سوائے اس تازہ موت کے جوپانچ فروری ۲۰۲۳ کو واقع ہوئی ۔اپنے اس احساس پہ بھی میں بہت دن سوچتا رہا کہ کیا یہ جائزرویہ ہے ۔ پھر جب اسلاف می...
اپريل 2023
ياد رفتگاں ابا اور منی آرڈر ! طاہرہ کاظمی…. ہر ماہ کی تیسری تاریخ ایک مخصوص دستک کے ساتھ جب نام سنائی دیتا تو ہمارے چہرے پہ بے اختیار مسکراہٹ دوڑ جاتی ۔ چارپائی کے نیچے رکھی جوتی پہن کر دروازہ کھولتے تو بلاک کا چوکیدار کہہ رہا ہوتا ،ڈاک...