نومبر 2012
اسحاق ناگی کی وفات پر مدیر سوئے حرم کے تاثرات کہا جاتا ہے کہ کسی بھی تصویر کو دیکھنے کے لیے مناسب فاصلے پرہونا ضروری ہے ۔زیادہ قریب ہونے کی صورت میں تصویر دھندلا جایا کرتی ہے اور صحیح نظر نہیں آتی۔البتہ ہر معاملے کی طرح اس میں بھی ب...
اکتوبر 2020
اپنے قبیلے کا آخری آدمی لفظ کو مجلس میں اکیلا چھوڑ کر دور بہت دور چلا گیا۔ دعویٰ ہمیں زیب نہیں دیتا لیکن محسوس یہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں لکھنو کی تہذیب سے آراستہ پیراستہ آخری مجلس بھی تمام ہو گئی۔ منبر تو پہلے ہی علامہ طالب جوہری اپنے ساتھ لے گئے ...
اکتوبر 2011
اس وقت میری عمر دس سال سے زیادہ نہ تھی جب وہ میری نانی کے گھر میں اُن کی سب سے چھوٹی بہو بن کر اتری تھیں ۔میرا خیا ل تھا کہ اوروں کی طرح وہ بھی مجھ سے پیار سے بات نہ کریں گی لیکن مجھے بڑی خوشگوار حیرت ہوئی کہ جب انہوں نے مجھ سے نہ صرف ...
نومبر 2011
رواداری ، وسعت قلبی اور اتحاد کے عملی پیکر موت تو بلاشبہ کسی کی بھی ہو انسان کو مغموم کر جاتی ہے۔ لیکن کچھ اموات ایسی ہوتی ہیں جن کو بھلانا آسان نہیں ہوتا ۔ مولٰنا عبدالغفور ؒ کی موت میری زندگی کے ان حوادث میں سے ہے جن کے وقوع پذیرہ...
مارچ 2010
اجمل خان خٹک ۶فروری ۲۰۱۰کی شام اپنی زندگی کا سفر پورا کر کے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی یاد میں اہل قلم کے تاثرات پچاس برس تک سیاست میں سرگرم کردار ادا کرنے کے باوجود بھی اجمل خٹک چار مرلے سے زیادہ کا مکان نہ بناسکے۔ ساری زندگی سیاست میں ہوت...
جون 2010
خادم قرآن ڈاکٹر اسرار احمد کی یاد میں ۱۴ اپریل کی صبح حسب معمول تلاش معا ش کے لیے نکلنے ہی وا لا تھا کہ ایک د یر ینہ دوست نے فون کر کے بتا یا کہ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ وفات پاگئے ہیں "انا للہ و انا الیہ راجعون" یہ جا...
بیس کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں ایسے لوگ شاید بیس سو بھی نہ ہوں جنہوں نے پورے شعور کے ساتھ دین کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہو اور پھر تا دم واپسیں اس پر ثابت قدم رہے ہوں۔ اور یہ فیصلہ اس حال میں کیا ہو جبکہ ان کے لیے دنیو...
دسمبر 2010
دسمبر ۱۹۹۱ کے آخر میں اس نے مجھے یہ نظم سنائی تھی دوسالوں کے سنگم پر میں جانے کیا کیا سوچ رہا ہوں پچھلے سال بھی ایسی ہی اک سرد دسمبر کی شب تھی جب دو سالوں کے سنگم پر میں جانے کیا کیا سوچ رہا تھا سوچ رہا تھا وقت کا پ...
جنوری 2009
۴ دسمبر کو علی الصبح فون کی گھنٹی بجی تو دوسری طرف اسلم علی بتا رہے تھے کہ والد صاحب قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ موت کی خبر سن کر افسردہ ہونا فطری امر ہے لیکن دل کے کسی گوشے میں جو محبت خوابیدہ تھی اس نے اچانک بیدار ہو کر مغموم کر ...
مئی 2009
ایک بیٹی اپنے باپ کو یادکرتی ہے یادیں ان کی خوشبو خوشبو ترجمہ: محمد صدیق بخاری سینما ہال کی مدھم روشنی میں جوں ہی میں نے ابو کی خالی سیٹ دیکھی تو امی کے کان میں کہا ،امی ،ابوکہاں ہیں؟ وہ مغرب کی نماز پڑھنے گئے ہیں...
ایک بیٹے کی ٹوٹی پھوٹی،الجھی الجھی اوربکھر ی بکھری یادیں کچھ بکھرے بکھرے سپنے ہیں یہ غیر نہیں سب اپنے ہیں مت روکو انہیں پاس آنے دو یہ مجھ سے ملنے آئے ہیں میں خود نہ جنہیں پہچان سکوں کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں ٭٭٭ س...
جون 2009
الطاف شیخ کئی بحری جہازوں کے سینیئر انجنیئر رہے ہیں۔پرانے سمندری جہازوں کوگڈانی شپ بریکنگ یارڈ یا بقول ایک کپتان ‘جہازوں کے قبرستان’ کی طرف لایا جاتا ہے جہاں سے کوئی جہاز واپس نہیں آیا۔گڈانی میں کئی جہاز ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے انتظار میں ہی...