اگست 2009
اسلامیہ انگلش سکول ابوظبی کے بانی ڈاکٹر شمس الدین ہاشمی کی وفات پر مدیر سوئے حرم کے تاثرات بند کتاب پڑھنے میں انسان کو جیسی دقت پیش آسکتی ہے اسی طرح کی دقت مجھے ڈاکٹر صاحب مرحوم کی شخصیت پر لکھتے ہوئے پیش آرہی ہے۔ ان کے ساتھ تین سال...
اکتوبر 2008
ایک کولیگ کی وفات پر مدیر سوئے حرم کے تاثرات انصار صاحب کی ناگہانی وفات نے ایک بار پھر اس حقیقت کو تازہ کر دیا ہے کہ موت کس طرح انسان کے لیے گھات لگائے بیٹھی ہے ۔کوئی چاہے نہ چاہے وہ اپنے مقررہ وقت پرسب کے درمیان سے انسان کو اچک لے ...
نومبر 2020
زمانہ خاک کر دیتا ہے،جسموں کو مٹّی کر کے مٹّی میں ملا دیتا ہے لیکن کبھی کبھی ہانپنے بھی لگ جاتا ہے۔ غالبؔ نے کہا تھا: مارا زمانے نے اسداللہ خاں تمہیں لیکن اسد اللہ خان کہاں مرا. ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصہ بیت چکا۔ آج بھی اس کا دیوان سب سے زیادہ فر...
جنوری 2007
دنیا کے اس سٹیج پر چہرے کچھ اس تیزی سے بدل رہے ہیں کہ یوں محسو س ہوتا ہے کہ گویا ابھی یہ چہرہ سٹیج کے اس پارسے نمودار ہوا تھا اور ابھی اُس پار غائب بھی ہو گیا۔ہر سال کا ڈوبتا سورج اپنے سنگ کتنے ہی چہروں کولیے سٹیج کے اُس پاراتر جاتا ہے...
فروری 2006
سب کی طرح میں بھی انھیں ‘‘خاں صاحب’’ ہی کہا کرتا تھا۔ زندگی میں ان سے نام پوچھنے کی نوبت ہی نہ آئی اور کبھی جو پوچھنا بھی چاہا تو یوں محسوس ہوا جیسے وہ کہہ رہے ہوں کہ گلاب کے پھول کو جس نام سے بھی پکارو اس کی خوشبو تو وہی رہتی ہے۔ ...
مئی 2006
کسی بھی ملک کی معیشت میں صنعتی ترقی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔صنعتی ترقی کا خواب محض سرمایہ کاری اورٹیکنالوجی کے بل بوتے پر پورانہیں ہو سکتابلکہ اس کے لیے وہ ہاتھ درکار ہوتے ہیں جو سرمایہ اور محنت کو صحیح طریقے اور صحیح رخ پر است...
اگست 2006
کسی اور حلقے میں یہ احساس نمایاں ہو یا نہ ہو ، دینی اور علمی حلقوں میں قحط الرجال کا احساس روز بروز بڑھ رہا ہے ، اور یہ احساس دل کو اداس اور روح کو پژمردہ کردینے والا ہے ۔ یہی وہ دو حلقے ہیں جن سے انسانیت کا مقدر وابستہ ہے ، اور یہی دو حلقے معاشرے...
دسمبر 2006
ابو ظبی کے عظیم اور قدیم تعلیمی ادارے کے پرنسپل کی وفات پرایک تاثراتی تحریر کمزور جسم میں توانا دل اور چھوٹے قد میں بڑا حوصلہ رکھنے والے عبدالرحیم بھی چپکے سے اس جہان جا پہنچے جس کی طرف لوگوں کو جاتے تو دیکھا ہے مگر وہاں سے واپس آتے نہیں دیکھا۔...
مارچ 2005
بخاری مرحوم کے لیے ان کے ایک مرید باصفا کا نذرانہ اشک وقت کی موجوں پہ بہتے بہتے آج سے ساڑھے تین برس پہلے خاکسار کا سفینہ حیات دارالتذکیر کے ساحل سے ہمکنا ر ہوا ۔ شروعاتِ روزگار ہی میں دو خوبصورت انسانوں سے شناسائی ہوئی ۔ جن میں سے ایک جوانِ رعن...
پیاری امی جان السلام علیکم ورحمۃ اللہ امی جان آج آپ کو رخصت ہوئے کتنے دن بیت گئے لیکن روز اک آہ سی ہے جودل سے اٹھا کر تی ہے ۔اسے کوئی اور تو سن نہیں پاتا لیکن شاید آپ اسے سنتی ہوں۔ میں تو البتہ’ اکثر آپ کی آواز سنا کر تا ہوں۔ آپ رات کو مجھے...
اپریل 2005
اقبال کے حضور میر صاحب کا نذرانہ عقید ت۔ برسیِ اقبال کے موقع پر با ذوق قارئین کے لیے سوئے حرم کی خاص پیش کش ایس۔ اے حمید پاکستان کے معروف کارٹونسٹ ہیں جن کے کارٹون ‘‘میر صاحب’’ روزنامہ ‘‘کوہستان’’ لاہور اور روزنامہ‘‘مشرق’’ لاہور،پشا...
ترکش مارا خدنگ آخریں بر عظیم پاک و ہند کے علمی اور دینی افق کو درخشاں کرنے والے تما م ستارے ایک ایک کر کے ڈوب گئے …… ! علامہ اقبال گئے ’ مولانا اشرف علی تھانوی گئے ’ مولانا ابو الکلام آزاد گئے ’ مولانا شبیر احمد عثمانی گئے ’ سید سلیمان ندوی...