اگست 2006
‘‘اسد.....اسد۔۔۔۔اسد۔۔۔۔’’ ‘‘میرے بچے،میری جان!ڈیک کی آواز ذرا کم کردو ، دیکھو مَیں ابھی کالج سے تھکی ہاری آئی ہُوں۔’’ ‘‘ماما! آپ نے بھی اب اُس وقت آنا شروع کر دیا ہے جو میرے آنے کا ٹائم ہوتا ہے۔ پلیز آپ پہلے کی طرح شام میں آیا کریں ، ...
ستمبر 2006
وہ اس جگہ بالکل نیا تھااور اپنے نئے گھر میں اسے آج پہلی رات سونا تھا۔ لکڑی کا کام اگرچہ مکمل ہوچکا تھا مگر اس نے اس خیال سے کاریگر کو روک لیا تھا کہ وہ پہلی ہی رات اکیلا نہیں سونا چاہتا تھا۔ اب جبکہ اسے سوئے ہوئے کافی وقت بیت چکا تھاتو...
اکتوبر 2006
میں شام کے لمحوں میں کسی کھلے سبزہ زار میں ہُوتا ہوں یا پھر جھیل کے سامنے ، کسی درخت کے نیچے، پھولوں کے سنگ بیٹھا ہُوتا ہوں۔اورکبھی اپنے گھر کے لان ہی میں دن بھر کی تھکی ماندی کلیوں کی باس سونگھتا یا پھر رات کی رانی کی خوشبو کو خوش آمد...
جون کی چلچلاتی دھوپ تھی اور وہ جمعہ کی نمازکے لیے مسجد میں داخل ہورہا تھا کہ مسجد کے دروازے پر پڑی ایک چارپائی دیکھ کر کانپ کررہ گیا۔چارپائی پر، دھوپ میں ، اکیلی ، بے یار و مددگار نعش پڑی تھی ۔یہ منظر اس کے ساتھ اس کے ساتھ ایسا چپکا کہ...
دسمبر 2006
نور القرآن: (مرتبہ : محمد صدیق بخاری) جنوری: سات تراجم ، سات تفاسیر۔ قسط:17، سورۃ البقرۃ آیات :40 تا 46 فروری: سات تراجم ، سات تفاسیر۔ قسط:18، سورۃ البقرۃ آیات:47 تا 52 مارچ: سات تراجم ، سات تفاسیر۔ قسط:19، سورۃ البقرۃ آیات:53 تا5...
فروری 2005
محترمی و مکرمی صدیق بخاری صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ میری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ کوئی ایسا جرید ہ ہو جو اسلامی و دینی حدود میں رہتے ہوئے موجودہ دور کے مسلمانوں کی عصری ’ فکری و ادبی ضروریات پ...
مارچ 2005
پیارے مسلمانو! السلام علیکم میں ایک مسجد ہوں۔ میں بیت اللہ کی بیٹی ہوں۔ اللہ نے اپنے برکات،انوارات اور رحمتوں کے نزول کے لیے میرا ہی انتخاب کیا۔یہیں سے یہ ساری رحمتیں اور برکتیں مسلمانوں میں بٹتی ہیں۔ دن رات فرشتے میرے ہی دامن می...
اپریل 2005
مدیر محترم ماہنامہ سوئے حر م لاہور السلام علیکم ورحمۃ اللہ ‘سوئے حرم’ کا تازہ شمارہ موصول ہوا۔ محبت اور عنایت کا بہت شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء۔ میں نے سارے شمارے کی ورق گردانی کی ہے ۔ کچھ مضامین کامطالعہ بھی کیا ہے ۔ ماشاء...
مئی 2005
بسم اللہ الرحمان الرحیم محترم بخاری صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‘‘ سوئے حرم’’ نظر نواز ہوا ۔ ماشاء ا للہ یہ ایک ایسا جریدہ ہے جو انسانی چہرے پر دو آنکھوں کی طرح دین و دنیا پر برابر نظر رکھے ہوئے ہے اور منزل اس کی واقعی حرم ہے ، آ...
اگست 2005
گرامی قد ر ، مدیر معاون خالد عاربی صاحب سلام مسنون: کرم بالائے کرم ،ماہنامہ سوئے حرم (ماہ جولائی) موصول ہوا ۔ نورالقرآن کی قسط ۱۱ کا مطالعہ کیا۔ آپ نے ایک عظیم کام کا آغاز کیا ہے ۔ اسے مکمل کرنے کی توفیق عطا ہو۔آمین ۱۔ تراجم میں ألا کا خوبصو...
اگست ستمبر کے دن تھے جب مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کے لٹے پٹے خون آلودہ قافلے پاکستان میں داخل ہو رہے تھے۔ پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں نے ان لوگوں کے چہرے نہیں دیکھے۔ یہ وہ لوگ تھے جو اپنا سب کچھ پاکستان پر قربان کرکے پاکستان میں داخل...
دسمبر 2005
نورالقرآن: (مرتبہ، محمد صدیق بخاری) جنوری سات تراجم، سات تفاسیر۔ قسط ۵:سورۃ فاتحہ سے متعلقہ بعض مسائل و مباحث فروری سات تراجم ،سات تفاسیر ۔قسط۶:سورۃ بقرۃ کا تعارف،آیت ایک مارچ سات تراجم ،سات تفاسیر۔قسط۷:حرو...