محمد عبداللہ بخاری


مضامین

            مسلمانوں کے دین میں واکنگ تھراپی یا پیدل چلنے کی بڑی اہمیت ہے ۔ دن میں پانچ مرتبہ نماز کی طرف آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ مسجد کی طرف چل کر آنے کے اس عمل کو صحت میں بہتری کی طرف پیش قدمی بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرے میں طواف ا...


کہنے کو تو بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اْسک...


            جب سے ریحانہ کی شادی ہو ئی تھی ، تب سے اس کے والدین بہت پریشان تھے کیونکہ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہوجاتا تھا۔ آج ریحانہ پھر اپنے والدین کے گھر میں موجود تھی اور اس نے شکایات کا انبار لگارکھا تھا۔ اس کی والدہ اس کو سمجھا سمج...


            گل بانو ایک دیہاتی انگوٹھاچھاپ عورت ہے جس نے سکول کا دروازہ تک نہیں دیکھا ہے، اس کے چار بچے ہیں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں۔ آج کل گل بانو یورپ میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہتی ہے، اس کے پاس قرض پر خریدا گیا ایک خوبصورت گھر ہے، اپنی گاڑ...


کتے کا 911 کو فون، مالک کی جان بچ گئی              امریکہ میں ایک پالتو کتیا نے اپنے بیمار مالک کی جان بچانے کے لیے ٹیلی فون نمبر ڈائل کیا جس سے ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے والا ادارہ حرکت میں آگیا اور اس نے بروقت کارروائی کرکے بیمار شخص کو بچا ل...


ویب کا پندرہ سالہ سفر: ایک جائزہ سر ٹم برنرزلی ورلڈ وائڈ ویب کے بانی ہیں۔ 6 اگست 1991 ٹم برنرزلی باقاعدہ طور پرورلڈ وائڈ ویب منظر عام پہ لائے۔ انھوں نے اپنا مقصد یہ پیش کیا کہ اس ویب پرکہیں سے بھی اور کسی کو بھی لنک کیا جا سکتا ہے۔ 12 ...


            الفاظ اینٹ اور پتھر کی طرح بے جان نہیں ہوتے یہ جانداروں کی طرح پیداہوتے ، بڑھتے اورمرجاتے ہیں۔ ان میں شریف بھی ہوتے ہیں اور رذیل بھی۔سخت بھی ہوتے ہیں اورنرم بھی۔ کسی میں شہد کی سی مٹھاس ہوتی ہے اور کوئی کڑوا ہوتا ہے ۔ کسی میں ترنم ہوتا...


دماغی کمزوری کا تعلق عمر سے عمر کے ساتھ ایک صحتمند انسان کی ذہنی چستی کم ہوجاتی ہے ۔سائنسدانوں کا خیال ہے کہ وہ ممکنہ طور پر اس بات کا پتہ چلانے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی ذہنی صلاحیت کیوں متاثر ہوتی ہے۔امریکی یونیورسٹی...


اگرہم مختلف چیزوں کے ناموں پر نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا کہ ان چیزوں کے خواص ان کے ناموں میں جھلکتے ہیں۔ پھول بہت ہی نرم ہوتے ہیں۔ ان کے ناموں میں بھی نرمی پائی جاتی ہے ۔ بیلا ، چمبیلی، موتیا ، گلاب ، چمپا، گیندا وغیرہ کوئی ثقیل یعنی ٹ ، ڈ ، ث، ژ وغ...


سورج سے 18 ارب گنا بڑا بلیک ہول  بلیک ہول کا زمین سے فاصلہ قریباً ساڑھے تین ارب نوری سال ہے ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں پائے جانے والے سب سے بڑے ‘بلیک ہول’ کی کمیت(Mass) معلوم کر لی ہے۔فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے مطابق یہ عظیم الجثہ ب...


            محاورے زبان کا زیور ہیں۔ یہ مطلب کو عجیب پیرائے میں بیان کرتے ہیں۔ کلام کے اجزا میں ان کی حیثیت فعل کی ہوتی ہے۔مگر بناوٹ میں کسی صرفی قاعدے کے پابند نہیں ہوتے ۔ان کی بنیاد استعارے پر ہوتی ہے استعارہ جتنا موزوں ہو گا محاورہ اتنا ہی دل چ...


گلوبل وارمنگ یعنی عالمی حدت سے مراد کرہ ارض کی سطح پر تیزی سے بڑھتا ہوا درجہ حرارت ہے ۔ ماحولیاتی مطالعات کی روشنی میں برابر یہ بات سامنے آرہی ہے کہ زمین پر درجہ حرارت لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک مطالعے کے مطابق پچھلی صدی میں زمین کا درجہ حرارت 0....