اصلاح و دعوت


مضامین

اسراف کا تصور عوام تو کجا ، خواص بلکہ بڑے بڑے علماکے دلوں سے بھی مٹ چکا ہے۔ سب سے پہلے میں اسراف سے متعلق قرآن کریم کی دو آیتوں کو ترجمہ وتفسیر کے ساتھ نقل کرتا ہوں اور پھر اسراف کی تفصیلات ایک جامع کتاب ‘‘الطریقۃ المحمدیۃ’’ سے پیش کرتا ہوں۔ چن...


وقت ایسا قیمتی جوہر ہے جس کا اندازہ کم لوگوں کو ہوتا ہے۔ وقت کا نفع بخش استعمال سعادت مندی اور رب کریم کی رضا ہے۔ اگر آپ خواہش مند ہیں کہ آپ کو دنیا و عقبیٰ میں بلند مقام حاص ہو تو پھر آرام طلبی، سستی، فضول کاموں اور فضول گفتگو کو چھوڑ کر آج سے ال...


            بادشاہ کا قیمتی موتی گم ہو گیا ، اس نے اعلان کیا کہ جو اسے ڈھونڈ لائے گا اسے اس اس انعام سے نوازا جائے گا سارے درباری سردار اور معززین تلاش میں لگ پڑے ،، دو دن کی جان مار تلاش کے بعد ایک درباری کو وہ موتی مل گیا، جبکہ باقی اپنی تمام تر...


شیخ الکل سیّد نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک پْر از معارف مکتوب بنام شاہ محمد سلیمان پھلواروی رحمۃ اللہ علیہ شیخ الکل سیّد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ ( 1220ھ -96 1320ھ ) اپنے عہد کے جلیل القدر و رفیع المرتبت عالم و بزرگ تھے۔ ان ...


ہارٹ تھروپس کویت کے ملیالم ایف ایم ریڈیو سے نشر ہونے والا ایک ہر دلعزیز پروگرام ہے۔ پچھلے دنوں پروگرامر نے ایک بڑاہی انوکھا موضوع چھیڑ دیا تھا۔ اس نے سامعین سے پوچھاتھاکہ ‘‘ آپ اپنی زندگی کے آخری ایام (رٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی ) کہاں اور کس کے سنگ...


رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کا اجتماع جاری ہے،یہ اجتماع کیا ہے؟مو لانا سید ابو الحسن علی ندوی نے اس سوال کا جواب دیا ہے۔۱۹۴۱ کے یہی دن تھے جب ہندوستان کے ایک گاؤں ‘‘نوح’’ میں ایسا ہی ایک اجتماع منعقد ہوا۔اس میں مو لانا حسین احمد مدنی اور مفتی کفایت ...


ہمارے ہاں اکثر اس بات کا شکوہ کیا جاتا ہے کہ مخلص اور باشعور قیادت کا فقدان ہوچکا ہے۔ اب نہ اقبال جیسے فکری رہنما پیدا ہوسکتے ہیں اور نہ شاہ ولی اللہ جیسے مذہبی عالم، نہ قائد اعظم جیسے سیاسی لیڈر کی اب کوئی جگہ ہے اور نہ سرسید جیسے مصلح کے اٹھنے ک...


بحریہ ٹاؤن پاکستان کی ایک بڑی تعمیراتی اسکیم ہے۔ اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی میں اس کے پروجیکٹس کا آغاز ہوا جس میں ہزاروں لوگوں نے بھاری منافع کی امید پر سرمایہ کاری کی۔ میں کچھ عرصہ قبل ایک عزیز دوست سے ملنے ان کے گھر بحریہ ٹاؤن گیا تو انھو...


             ہیلن کیلر کا نام آپ نے سنا ہو گا جسے مارک ٹوئن نے انیسویں صدی کی سب سے دلچسپ شخصیت قراردیا تھا۔ ہیلن کیلر بینائی، گویائی اور سماعت سے محروم تھی، وہ محض لمس محسوس کر سکتی تھی۔ لیکن اس کے اندر کچھ کر دکھانے کی طلب نے اسے اس مقام پر لاکھ...


میری ایک رشتے کی بہن ہیں ان کی پینتالیس سال عمر ہوگئی اس کی شادی نہیں ہوئی۔ اس کومیں نے بتایا کہ تم استغفار پڑھو۔ والدین کی وفات ہوگئی تو یہی گھر میں بڑی تھی پہلے اس نے چھوٹوں کی شادی کی اور پھر خود رہ گئی۔میرے کہنے پر اس نے صرف استغفار پڑھا۔ آپ ی...


مصطفی صادق الرافعی۱۸۸۰۔۱۹۳۷ایک لبنانی نژاد مصری شاعر اور ادیب ہو گزرا ہے جو باقاعدہ طور تعلیم محض پرائمری تک ہی حاصل کر پایا۔ ٹایفائید کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی سماعت سے محروم ہو بیٹھا۔ باقاعدہ پڑھنے کا سلسلہ منقطع ہوا مگر وہ اپنے طور کچھ نہ کچھ...


دنیا اور آخرت میں توازن             یہ دنیا اصل میں آنے والی مستقل دنیا کی تمہید ہے ۔قرآن اس حقیقت سے خبر دار کرتا ہے کہ یہ دنیا جزا و سزا کی دنیا نہیں ہے بلکہ عمل کر نے کی جگہ ہے ۔ اعمال کی قیمت ملنے کی جگہ آخرت ہے۔ہر وہ شخص جو اس دنیا میں سچا...