اصلاح و دعوت


مضامین

 خدا کی حمد خدا کو پائے بغیر کرنا ممکن نہیں۔ اور اس مادی دنیا میں رہ کر خدا کو پانا بہت مشکل کام ہے۔ یہ وہ کام ہے جس سے روکنے کے لیے ذریت ابلیس کے ہزاروں لاکھوں فرزند ہمہ وقت مصروف ہیں۔ یہ وہ کام ہے جس کی انجام دہی میں سب سے بڑی رکاوٹ خود انسان کا...


 مولانا رومی کی رباعیوں کے حوالے سے ایک مشہورقصہ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص کسی بستی میں روزانہ پابندی کے ساتھ پانچ وقت کی اذان دیتا تھا جس کی آواز اتنی بھدی تھی کہ لوگ بدظن ہونے لگے ۔ مگر بستی کے بااخلاق لوگ ان کے خلوص ، پرہیز گاری اور وقت کی پ...


موت ہر آدمی کے گھر دستک دیتی ہے، کبھی ایسا ہوتا ہے کہ موت پہلی دستک کے بعد ہی گھر میں داخل ہو جاتی ہے اور آدمی کی روح کو قبض کر لیتی ہے - وہ اچانک دنیا کے امتحان گاہ سے نکال کر آخرت میں پہنچا دیا جاتا ہے جہاں وہ اپنے اعمال کا انجام پائے  اچانک...


ہر اخلاقی برائی نقصان دہ ہے۔ کبھی یہ نقصان دنیاہی میں نظر آجاتاہے اور کبھی آخرت تک موقوف ہو جاتا ہے۔ حسد ایک ایسی ہی بیماری ہے جس کا شکار شخص دنیا ہی میں نفسیاتی اذیت اٹھاتا اور دل ہی دل میں گھٹ کر مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔...


میںریاض جانے کے لیے ایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاؤنٹرپر جا پہنچا۔ کاؤنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض ...


دورانِ سفر امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کا گزر جب ایک بستی سے ہوا تو شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور رات کی سیاہی دن کے اجالے کو بس نگلنے ہی والی تھی۔ امام نے سفر جاری رکھنے کا ارادہ ترک کرتے ہوئے وہیں رات بسر کرنے کا فیصلہ کیا۔ بستی کی چھوٹی...


میں نے ملازمت کا ابتدائی اور بڑا حصہ ہری پور میں گزارا۔ ایک بار ابا جان پروفیسر عابد صدیق صاحب کچھ دن کے لیے ہمارے پاس تشریف لائے۔ بچے ابھی چھوٹے چھوٹے تھے۔ میرا بیٹا عکرمہ محمد بمشکل دو برس کا ہوگا۔ ایک دن وہ بسکٹ کھا رہا تھا اور بائیں ہاتھ سے کھ...


خواہشات اور مفادات گناہ کی طرف لے جانے والے بنیادی عامل ہیں۔ مگر ان کے علاوہ انسان کی وہ شخصی عادات بھی گنا ہوں کی طرف لے جانے کا ایک اہم سبب ہوتی ہیں جو برسہا برس سے انسان کے معمولات میں غیر محسوس طریقے سے شامل ہوتی چلی جاتی ہیں۔ بارہا تو یہ بچپن...


درج ذیل گیارہ کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے پہلے کرلینے چاہئیں۔ ۱۔ کم از کم ایک سال کے لیے اکیلے رہنا اکیلے زندگی گزارنا کئی اعتبار سے فائدہ مند ہے، اول یہ کہ آپ خو د انحصاری سیکھ لیتے ہیں،اور دوسرے یہ کہ زندگی ایسے ایسے سبق سکھادیتی ہے ج...


ایک میاں بیوی ایک کاؤنسلر کے پاس گئے۔ ان کا آپس میں شدید جھگڑا چل رہا تھا۔ وہ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے کے بھی روا دار نہیں تھے۔ انہوں نے سوچا کہ لوگوں کے مشورے پر عمل درآمد کیا جائے اور تھوڑی سی تھیراپی کروا لی جائے۔ جب وہ دونوں آفس میں داخل ہوئے ...


زیادہ پیسہ کمانے کا یہ عمل کوئی راکٹ سائنس نہیں  یہود دنیا بھر میں دولت کمانے کا ایک استعارہ ہیں۔ان کے بخل اور دولت کمانے کو مقصد زندگی بنالینے کے حوالے سے متعدد لطیفے اورواقعات گردش میں رہتے ہیں۔اسی پس منظر میں ہمارے ہاں کی بعض کمیونٹیز بہت مشہو...


یہ امریکہ کی معروف وسکانسن یونیورسٹی کا واقعہ ہے۔ یونیورسٹی کے غیر معمولی ذہین طلبہ کے ایک گروپ نے فیصلہ کیا کہ اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور اس میں بہتری لانے کے لئے ایک گروپ تشکیل دیا جائے۔ مختلف کلاسز سے تعلق رکھنے والے تیز طرار ذہین لڑکوں نے ایک ...