اصلاح و دعوت


مضامین

1۔ کسی بڑے شہر کی کچی آبادی (Slumarea ) کا ذکر ہے کہ وہاں ایک چھوٹا سا پرائمری سکول تھا۔ جس میں 80 بچے زیر تعلیم تھے اور ایک استانی ان بچوں کو پڑھانے پر مامور تھی ۔ بڑے شہر کی یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر پروفیسر نے اپنی ایم ۔ اے کی ک...


ڈاکٹر سعود الشریم ترجمہ : وصی احمد ہم میں سے ہر ایک کو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر رنج و غم سے واسطہ پڑ ہی جاتا ہے، اگر کوئی صاحب ِ اقتدار و حکومت، مالکِ جاہ و منصب ہے تو اسے ہر آن کرسی ٔاقتدار اور زمامِ کار چھن جانے کا اندیشہ اور حکومت سے بے د...


اللہم انی اعوذ بک من زوال نعمتک، و تحول عافیتک، و فجاء ۃ نقمتک، و جمیع سخطک ہمارے معاشرے میں دعا مانگنے کے عمل کے ساتھ ایک بڑا ہی عجیب سا رویہ بنا کر رکھا جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت میں یااللہ اور اے اللہ کی تکرار پوری رقت کے ساتھ کی جاتی ہے اور جب ...


ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی نے ایک بار فزکس کے پرچے میں طلباء سے یہ سوال پوچھا کہ: بیرومیٹر کی مدد سے کسی فلک بوس عمارت کی اونچائی کی پیمائش کس طرح کی جا سکتی ہے؟ اس آسان سے سوال کا اتنا سا جواب بنتا ہے کہ؛ بیرومیٹر سے زمین کی سطح پر ہوا کا د...


تحریر: شہزاد سلیم ترجمہ: صدیق بخاری یہ بات ہر خاص و عام پہ روز روشن کی طرح واضح ہے کہ ہمیں ایک دن مرناہے اور اس دنیاکوہمیشہ کے لیے چھوڑ جانا ہے۔موت کے سرد اور بے حس ہاتھوں نے آج تک نہ کسی کو بخشا ہے نہ بخشے گا۔بچہ بوڑھا ، بیمار صحتمند، امیر غر...


حکم ربانی قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ. الَّذِیْنَ ہُمْ فِیْ صَلَاتِہِمْ خٰـشِعُوْنَ. (المومنون ۲۳: ۱، ۲) ‘‘وہ ایمان والے یقینا فلاح پائیں گے جو اپنی نمازیں خشوع کے ساتھ پڑھتے ہیں۔’’ وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْکُوْنَ وَ یَزِیْدُہُم...


ٹیکسی والے کی نصیحت ایک صاحب سناتے ہیں کہ: میں ٹیکسی میں ایئرپورٹ جانے کیلئے سوار ہوا، ٹیکسی ڈرائیور ماہر آدمی تھا اور اپنی لین میں سیدھا چل رہا تھا۔ اچانک ایک پارکنگ لاٹ سے بیک کرتی ہوئی گاڑی باہر نکلی۔ میرے ڈرائیور نے پوری قوت سے بریک لگا کر ...


یہ مضمون امام حمید الدین فراہی کے ‘‘رسالۃ فی اصلاح الناس’’ کا اردو ترجمہ ہے جو مولانا امین احسن اصلاحی کے قلم سے ‘‘الاصلاح’’ میں شائع ہو چکا ہے۔ ۱۔ جس طرح بیماریوں کے علاج میں ضروری ہے کہ اولاً مرض اور اسباب مرض کی تشخیص کی جائے اور جو چیز سب س...


فاصلہ رکھیے             کہتے ہیں کہ سخت ٹھٹھرا دینے والی سردی میں کسی جگہ کچھ خار پْشت بیٹھے تھے۔سردی سے اْنکا بْرا حال ہو رہا تھا۔تھوڑی سی حرارت پالینے کی طمع میں ایک دوسرے کے قریب آئے تواْنکے جسموں پر لگے کانٹے ایک دوسرے کو زخمی کرنے لگے۔دوبا...


حضرت عیسی علیہ السلام کا خطاب بحوالہ بائبل             اگر اس وعظ میں دی گئی تعلیمات کا موازنہ قرآن کی اخلاقی تعلیمات کے ساتھ کیا جائے تو ان میں کوئی اختلاف نظر نہیں آتا۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ تمام انبیاء کی دعوت ایک ہی تھی۔ اس وعظ کے چند ا...


ہر اخلاقی برائی نقصان دہ ہے۔ کبھی یہ نقصان دنیا ہی میں نظر آجاتا ہے اور کبھی آخرت تک مؤخر ہوجاتا ہے۔ حسد بھی ایسی ہی ایک بیماری ہے جس کا شکار شخص دنیا ہی میں نفسیاتی اذیت اٹھاتا اور دل ہی دل میں گھٹ کر مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلا ہوجاتا ہے...


گمان کا مفہوم             گمان سے مراد کسی فرد یا شے کے بارے میں اندازہ لگانا اورکوئی ابتدائی رائے قائم کرنا ہے۔ گمان کرنے کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ مثال کے طور پر یہ ظن اور تخمین ہی سائنسی دریافتو ں کا سبب بنتا، عدالتی کارروائی میں معاون ہوتا اور ...