اصلاح و دعوت


مضامین

سب سے بڑا صدمہ اس کا ہے کہ مصلحین کی جماعتوں میں جو فتنے آج کل رونما ہورہے ہیں، نہایت خطرناک ہیں، تفصیل کا موقع نہیں، لیکن فہرست کے درجہ میں چند باتوں کا ذکر ناگزیر ہے: *1- مصلحت اندیشی کا فتنہ* یہ فتنہ آج کل خوب برگ وبار لارہاہے، کوئی دینی یا ع...


ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدین اڈھیر عمر ہیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا رہتے ہیں حالانکہ میں انکو ہر وہ چیز مہیا کرتا ہوں جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں۔عالم دین نے نوجوان شخص کو سر سے پیروں تک دیکھا اور فرمانے لگے کہ بیٹا...


رات کے دو بج رہے تھے۔ دوستوں کے فادرز ڈے کے میسجز پوسٹ ہونا شروع ہو گئے تھے۔ ابا جی مرحوم کی پرانی تصاویر موبائل کی میموری میں ڈھونڈیں، ایک اچھا سا میسج کاپی کیا اور نیچے ابا جی کی تصویر لگائی، میسج کو دوبارہ اچھی طرح چیک کیا کہیں کوئی غلطی تو نہی...


۱۔باپ کے گھر سے رخصتی کے وقت ایک رشتے دار خاتون کا جملہ کہ'' اینے نہیں وسنا طلاق ہو جانی اے ''۔کبھی نہیں بھولا بلکہ میرے لئیے ہمیشہ باعث تقویت رہا۔ ۲۔شادی کے کچھ ماہ بعد میں سہیلی سے ملنے اس کے گھر گئے تو اس کے بڑے بھائی نے مجھے کہا دیکھنا اب تم ...


امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے کہ ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا، لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ہوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔پوچھنے پر کہا کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ہے۔مجھے شرم آئی کہ استاد میرے...


ایک بہت ہی قیمتی بات ایک بار پھر آپ سب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔مجھے بچپن سے ہی قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے کا بہت شوق تھا۔میں نماز کے بعد مسجد میں ایسے قرآن پاک کی تلاش میں رہتا جس کے آدھے صفحے پر آیات اور ان کا ترجمہ لکھا ہوتا اور باقی آدھ...


امی ابو! مجھے معاف کردینا۔ میں آپ کے کام نہیں آسکا، آپ کو خوشیاں نہیں دے سکا۔یہ ایسے بچے کے الفاظ تھے جو بہت حساس تھا، سمجھدار تھا۔نام تو معلوم نہیں، اس لیے احمر فرض کرلیتے ہیں۔احمر ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جہاں بے اولادی کا وقفہ اُس کی آمد سے ٹوٹ...


اگر فرد بطور فرد اپنا مقصد تخلیق جان لے اور اسے حاصل کرنے میں جت جائے تو کامیابی خود آگے بڑھ کر اسے گلے لگا لے گی۔ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔احزاب کا معرکہ مدینہ والوں کے لیے اس قدر خوفناک تھا کہ قرآن کے الفاظ میں آنکھیں پتھرا گئی تھیں اورکلیجے اچھل ک...


*مصرکی ایک معلمہ کاواقعہ* وہ معلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو نصیحت کرتی تھی کہ قرآن پاک کی اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں‘‘وَعَجِلتُ اِلَیکَ رَبِّ لِتَرضٰی'' (سورۃ طٰہٰ۔84)(اے پروردگار میں نے تیری طرف آنے میں جلدی کی تا کہ تو خوش ہو)  وہ کہا کرتی تھیں ...


انسان ایک بے بس مخلوق ہے، اسکا اختیار اسکے اپنے ہاتھ میں نہیں ہے۔جب قرآن مجید یہ کہتا ہے کہ روزِ آخرت اسکے ہاتھ، پاؤں، زبان اور جلد اسکے خلاف گواہی دیں گے تو اس میں اہل بصیرت کے لیے کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ کیونکہ اسکو معلوم ہے کہ یہ ہاتھ، پاؤں او...


یکم جنوری کو میرا امتحان تھا۔ البتہ ایک قریبی دوست سے ملاقات کرنے کی وجہ سے تھوڑا لیٹ ہورہا تھا۔ اس لیے یونیورسٹی جاتے ہوئے بائیک لا محالہ تیز چلانا تھی۔ راستے میں ایک جگہ موڑ کاٹا ہی تھا کہ سامنے چلنے والے لوگوں سے ٹکراتے ٹکراتے بچا۔ وہ مجھے دیکھ...


رمضان قمری تقویم کا نواں مہینا ہے۔یہ مہینا مسلمانوں ہی کے لیے نہیں، انسانوں کے لیے بھی بہت اہم ہے۔یہ وہ مہینا ہے جب گمراہی کے صحرامیں بھٹکتی انسانیت کی صداے العطش آسمان نے سنی اور باران ہدایت کو عرب کے بیابانوں پر برسنے کا حکم دیا۔ پھر اس سرزمین س...